#2661

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

مشاہدات : 18514

اصحاب بدر

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4400 (PKR)
(اتوار 21 جون 2015ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

صحابہ کرام  اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریم  ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ  صحابہ کرام  تمام کے تمام  عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام  کے بارے  میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ  ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔نبی کریم ﷺ کے ان صحابہ  کرام   میں سے بعض صحابہ کرام   ایسے بھی ہیں جن کی جرات وپامردی،عزم واستقلال اوراستقامت نے میدان جہاد  میں جان اپنی ہتھیلی پر رکھ کر بہادری  کی لازوال داستانیں رقم کیں،اور اپنے خون کی سرخی سے اسلام کے پودے کو تناور درخت بنایا۔ زیر تبصرہ کتاب "اصحاب بدر" ہندوستان  کے نامور صاحب قلم اورمورخ  محترم قاضی محمد سلیمان منصور پوری﷫کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے مختلف پہلوؤں سے جنگ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام کے نام اور مختصر حالات زندگی کو بیا ن کیا ہے۔قاضی صاحب ایک معروف مصنف اور مورخ  ہیں ۔ان کے قلم سے اب تک متعدد تحریریں شائع ہو کر درجہ قبولیت حاصل کر چکی ہیں۔اور سیرت نبوی ﷺ پر ان کی کتاب "رحمۃ للعالمین "ہر صاحب علم سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو  قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام  سے محبت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ    

 

25

غزوہ بدر

 

26

مجلس شوریٰ

 

29

میدان جنگ

 

30

نبیﷺ کاعریش

 

31

جنگ کے لیے صف بندی

 

31

عریش اور دعا

 

32

قتل اور ابو جہل لعنہ اللہ

 

34

جذبات جانثاری وجوش صداقت دین

 

35

قیدیوں سےحسن سلوک

 

36

مشرکین کی مردوں لاشوں سے سلوک

 

36

اسیران بدر اور فدیہ

 

37

فدریہ و غنیمت کےلیے نے میں اشتباہ

 

40

فضیلت بدر

 

40

فہرست اسماء مبارکہ شہدائے غزوہ بدر ﷢

 

 

مہجع بن صالح ﷜

 

41

عاقل بن بکیر بن عبد یالیل

 

41

عمیر بن عبد عمیر بن نقلہ

 

42

عوف یا عوذ بن عفراء

 

42

معوذ بن عفراء

 

42

رافع بن معلی بن لوذان

 

42

عمیر بن حمام بن حموح بن زید بن حرام

 

42

عمار بن زیاد بن سکن بن رافع

 

43

سعید بن خثیمہ الانصاری الاوسی

 

43

مہاجرین

 

 

سیدنا و مولانا محمد رسول اللہ ﷺ

 

44

حضورﷺ کا مختصر نسب نامہ

 

45

ابوبکر صدیق ﷜

 

46

امیر المومنین عمر فاروق ﷜

 

50

حلیہ

 

50

اسلام

 

51

فاروق کاخطاب ملنا

 

51

ہجرت مدینہ

 

52

فضائل

 

52

خلافت

 

54

مدت خلافت عمر فاروق ﷜

 

55

شہادت

 

55

علم عمر ﷜

 

56

فاروق و مرتضی کا تعلقات

 

56

ان صحابہ کرام کے نام جنہوں نے فاروق اعظمؓ سے روایت حدیث کی ہے

 

61

قرض

 

63

حکومت پر عام رائے

 

63

شقران حبشی

 

 

شماس بن عثمان بن فرید القرشی المحترومی

 

 

صفوان بن بیضاء القرشی الفہرنی﷜

 

 

صہیب بن سنان الرومی

 

 

طفیل بن حارث القرشی المطلبی ﷜

 

80

عاقل بن بکیر ﷜

 

81

عامر بن حارث الفہری ﷜

 

81

عامر بن ربیعہ الغزی العدوی ﷜

 

82

عامر بن فہمیدہ ازدی

 

83

عبدالرحمٰن بن سہل الانصاری

 

84

عبداللہ بن سعید القرشی الاموی

 

85

عبد اللہ بن سہل بن عمرو القرشی العامری ﷜

 

85

عبد اللہ بن مخرمہ ﷜

 

86

عبداللہ بن مسعود الہزلی ﷜

 

87

عبد اللہ بن مظعون قرشی الجمعی ﷜

 

88

عبدالرحمان بن عوف القرشی الزہری ﷜

 

89

عبد یا لیل بن ناشب اللیثی ﷜

 

91

عمر بن سراقہ القرشی العدوی ﷜

 

91

عمر بن سراقہ القرشی العدوی ﷜

 

92

عمرو بن ابی عمرو بن شداد القرشی الفہری

 

92

امیر المومنین عثمان ﷜

 

64

امیر المومنین علی ﷜

 

65

حلیہ

 

67

ارقم بن ابو الارقم

 

68

ایاس بن البکیر ﷜

 

69

حاطب بن ابی بلتعہ ﷜

 

70

حنیس بن حذافہ ﷜

 

71

زبیر بن العوام ﷜

 

72

زیاد بن کعب بن عمرو

 

73

سالم بن معقل

 

73

سائب بن مظعون القرشی الجمعی ﷜

 

74

سبرہ بن فاتک الاسدی

 

74

سعد بن ابی وقاص قرشی الزہدی

 

74

سعد بن خولی ﷜

 

75

سوید بن مخشی الطائی

 

76

سویط بن سعد القرشی العبدری

 

76

شجاع بن ابی وہب الاسدی

 

77

عمار بن یاسر ﷜

 

93

عمیر بن ابی وقاص القرشی الزہری ﷜

 

95

عقبہ بن وہب ﷜

 

95

عوف بن اثاثہ قرشی المطلبی ﷜

 

96

قدامہ بن مظعون القرشی الحمعی ﷜

 

96

کثیر بن عمرو السلمی ﷜

 

98

مالک بن امیہ بن عمرو السلمی﷜

 

98

مالک بن عمیلہ بن السباق ﷜

 

99

مدلاج بن عمرو السلمی ﷜

 

99

مسعود بن الربیع القاری ﷜

 

101

سیدنا مصعب بن عمیر القرشی العبدری ﷜

 

101

معتب بن حمراء الخزاعی السلولی ﷜

 

102

مہجع بن صالح المہاجر ﷜

 

103

وہب بن محصن الاسدی ﷜

 

103

وہب بن ابی سرح القرشی الفہری﷜

 

104

بلال بن ابی خولی ﷜

 

104

یزید بن رقیس ﷜

 

104

ابو سبرہ قرشی العامری ﷜

 

105

ابو واقد اللیثی ﷜

 

105

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66853
  • اس ہفتے کے قارئین 100681
  • اس ماہ کے قارئین 1717408
  • کل قارئین111038846
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست