#4920

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت

مشاہدات : 5532

ارمغان پروفیسر حافظ احمد یار

  • صفحات: 583
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14575 (PKR)
(پیر 04 دسمبر 2017ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب

بلاشبہ انسان اشرف المخلوقات ہے۔ رب ذوالجلال نے اسے دوسری مخلوقات پر یہ فوقیت علم کی بنا پر عطا کی ہے۔ اللہ ہی ہے جس نے انسان کو قلم کے ذریعے علم سکھایا اور زمین پر اپنا نائب بنا کر بھیجا۔ اُس کے خاص بندے اسی قلم کے اور کائنات کے مشاہدے کے ذریعے اپنے علم میں اضافہ کرتے اور اسے آگے بڑھاتے ہیں۔ اللہ کے ایسے ہی خاص بندوں میں سے ایک نام پروفیسر حافظ احمد یار صاحب کا ہے جنہوں نے علم کے سمندر میں ڈوب کر سراغِ زندگی پایا اور اسی علم کے بحرِ بے کراں بن کر اس کے دامن کو وسیع اور تشنگانِ علم کو سیراب کیا۔ اپنے اسلاف اور خصوصاً اہل علم اسلاف کو یادرکھنا‘ بعد میں آنے والوں کے لیے ضروری ہوتا ہے اور رہنمائی کا ذریعہ بھی۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص پروفیسر حافظ احمد یار کے حالات پر مشتمل ہے اس میں ان کے مقالات کو   جدید تحقیق کے اصولوں کی روشنی میں جانچا  گیا ہے اور حتی الامکان یہ بات بھی ملحوظ رکھی گئی ہے کہ یہ  مقالات اس سے قبل کہیں طبع نہ ہوئے ہوں اس طرح اس ارمغان میں شامل ہونے والے مضامین اپنی حیثیت میں تحقیقی مقالات ہیں اور ارمغان کے اس نمبر کا بنیادی مقصد ’’برصغیر میں خدمات حدیث‘‘ ہے۔اور یہ کتاب نہایت محنت اور خلوص سے لکھی گئی ہے۔ اسلوب نہایت عمدہ اور شاندار اپنایا گیا ہے۔ یہ کتاب ’’ ارمغان پروفیسر حافظ احمد یار ‘‘پروفیسر ڈاکٹر جمیلہ شوکت﷾ اور پروفیسر ڈاکٹر محمد سعد صدیقی﷾  کی مرتب کردہ ہے اور ان کی  عظیم کاوش ہے ۔ اس کتاب کے علاوہ آپ دونوں کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تعارفی خاکہ

5

تقدیم:ایک روشن چراغ

9

دیباچہ

13

حرف سپاس

15

تذکرہ حافظ احمدیار﷫

 

میرےحافظ صاحب

21

خوش مزاج بااخلاق ملنسار

33

چندیادیں

35

پروفیسرحافظ احمدیار...ایک منفرد شخصیت

37

یادرفتگان، پروفیسرحافظ احمدیار...

43

پروفیسرحافظ احمدیار...کچھ یادیں کچھ باتیں

47

پروفیسرحافظ احمدیار...چندیادیں

53

پروفیسرحافظ احمدیار...ایک بےمثال استاد

59

پروفیسرحافظ احمدیار...بحیثیت استاد

65

طلبہ پراستادمحترم کااحسان

67

پروفیسرحافظ احمدیار...ایک سچےعاشق قرآن

71

نرم مزاج اورلطیف

81

پروفیسرحافظ احمدیار...یادوں کےآئینےمیں

83

پروفیسرحافظ احمدیار... مرحوم بحیثیت لائبریری انچارج

87

پروفیسرحافظ احمدیار... اورفن خطاطی

89

دستورحیاء

101

میرےوالدمحترم ی

113

مکتبہ  پروفیسرحافظ احمدیار... سےقرآن حکیم سےچندنسخے

127

مقالات

 

علمائےاصول کےنزدیک حروف جاراورتفسیرقرآن

133

قرآن کریم میں وارمعرب الفاظ

159

علم قراءات اورعلم تفسیرکاباہمی تعلق

189

متن قرآنی میں روایات حفص اورورش کاکردار

217

علم مشکل القرآن حکمت واسباب

347

قرآن فہمی میں علم وقف وابتداءکی ضرورت واہمیت

267

مصاحف عثمانیہ تعداداوراسباب اختلاف

289

پاکستان میں قرآن کی طباعت تاریخی مطالعہ

325

پاکستان میں رسم عثمانی پرمبنی نسخہ قرآن کی اشاعت کی ضرورت

347

قرآنی خطاطی

357

حفاظت قرآن اوربعض روایات میں منقول آیات کی قرآنیت ایک تحقیقی مطالعہ

383

عائلی قوانین اورقرآن کریم کااسلوب بیان

411

خانوادہ ولی اللبی کی تفسیری خدمات

435

مقدمہ التفسیرمیں مولانامحمدادریس کاندھلوی کامنہج

449

تفسیرروائعالبیان کامنہج واسلوب ایک مختصر جائزہ

461

کتاب فنون الافنان کاعلمی جائزہ

479

تفسیربیان القرآن اورعقیدہ ختم نبوت

505

المدخل الوجیزلی دارسۃ الاعجازفی الکتاب

525

پادری احمدشاد کااردون ترجمہ القرآن

547

شرکاءکاتعارف

559

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 521
  • اس ہفتے کے قارئین 316910
  • اس ماہ کے قارئین 104155
  • کل قارئین113996155
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست