#3530

مصنف : بدر الزماں قاسمی کیرانوی

مشاہدات : 29965

عربی انگلش اردو بول چال ( کیرانوی )

  • صفحات: 392
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9800 (PKR)
(اتوار 13 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے عربی میں ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "عربی انگلش اردو بول چال"انڈیا کے معروف لغوی محترم بدر الزماں قاسمی کیرانوی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ایک سو پچیس عنوانات کے تحت عربی اردو اور انگلش بول چال کی مشق کروائی ہے۔اور اس میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ روز مرہ بول چال کے تمام موضوعات شامل ہو جائیں۔مولف موصوف  کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ عربی زبان کی اہمیت کے پیش نظر پہلے عربی الفاظ پیش کرتے ہیں، پھر ان کا اردو ترجمہ لکھتے ہیں اور آخر میں ان کا انگلش ترجمہ لکھ دیتے ہیں تاکہ اردو دان طبقہ بیک وقت عربی اور انگلش زبان سے آگاہ ہوتا جائے۔یہ اپنے موضوع پر  ایک شاندار اور انتہائی مفید تصنیف ہے خصوصا ان حضرات کے لئے جو بیرون ملک سفر کرتے رہتے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

قرآن کریم

15

ملاقات

19

تعارف

22

تعلیم

29

مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنا

32

مدرسہ جانا او روہاں سے

35

واپسی

35

طالب علم

38

مطالعہ

40

اسکول

42

دودستوں کےدرمیان گفتگو

48

ملازمت کےلیےانٹرویو

49

دفتر میں

53

پیشے

55

ایک کاروبار ی ملاقات

62

کچھ عام تعبیرات

65

عام طور پراستعمال ہونے والے جملے

70

کام آنے والے سوالات

75

روز مرہ استعمال میں آنے والی اتعبیرات

77

ڈاکٹر کے پاس

83

دانتوں کے ڈاکٹر

91

انسانی جسم کےحصے

96

بیماریوں

96

نقائض

106

خوبیاں

108

برائیاں

110

ہسپتال میں

111

سٹرک پر ایک حادثہ

116

کار کی خرابی

118

کارےسے متعلق الفاظ

122

سفر

125

سفارت خانہ میں

127

ہوائی جہاز کاسفر

130

ریل کاسفر

136

الفاظ او ران کے ومعنی

141

بس کاسفر

145

زمینی سفر سےمتعلق

147

الفاظ

147

سمندری سفر

148

الفاظ اور ان کے معنی

150

کسٹم آفس میں

152

ٹیکسی ڈرائیور کے ساتہ

154

ہوٹل

157

الفاظ او ران کے معنی

162

فلیٹ کرایہ بر لینا

164

ریسٹورنٹ

167

شہر میں

171

الفاظ او ران کے معنی

179

قانون

182

فائربریگیڈاو رطبی

184

خدمات

184

ہسپتال کاوارڈ

185

قومی دفاع

186

تعمیری سازوسامان

188

بڑھئی کے اوزاہ

189

ٹیلی فون

191

ڈاک خانہ میں

195

بنک

203

سکے او رتجارتی

206

اصطلاحات

206

بینک ڈکیتی کے بارےمیں ایک گفتگو

211

بازار میں

213

کتابوں کی دکان پر خریداری

215

اسٹیشزی کی  دکان پر

217

کپڑوں کی خریداری

222

مردانہ او رزنانہ ملبوسات

225

زیورات او رگہنے

229

عورتوں اور مردوں کے

232

استعمال کیاشیاء

232

درزی کی دکان پر

237

سلائی

236

نائی کی دکان پر

239

گوشت کی دکان  پر

239

جوتوں کی دکان پر

241

لانڈری میں

242

گھڑیوں کی دکان پر

245

الیکٹرونک اور بجلی کے  سامان  کی دکان پر

249

انگریزی داوا ؤں کی دکان پر

256

سبزیوں کی دکان پر

256

پھل او رسبزیاں

262

پھل

262

پرچون فروش کی دکان

263

کھانے پینے کی چیزیں

268

اوردوسرا سامان

268

مسالاحات

273

بستر پرجانا

275

سوکر اٹھنا

277

ناشتہ

279

دوپہر کاکھانا

281

پانچ بجے کی چائے

284

گھر میں ایک گفتگو

286

شوق

288

رشتہ دار

289

انسان اور اس کی زندگی

292

منگنی اور شادی

294

گھر اور گھویلو  سازوسامان

294

باورچی خانہ کاسامان

304

گھریلو سامان

308

سامان رکھنے والی چیزیں

310

سیاحتی مقامات  کی سیر

312

الفاظ اور ان کے معنی

314

سینما

316

موسیقی کے آلات

320

تفریح اور مشغلے

321

فٹ بال

322

کرکٹ کاکھیل

324

ٹینس

325

باکسنگ

326

مچھلی کاشکار

326

فوٹو گرافی

326

چڑیا گھر

327

جنگلی جانور

328

جنگلی پرندے

330

پالتو جانور

331

پالتوپرندے

333

کیڑے او ررینگنے والے جانور

334

مچھلیاں اور دوسرا جانور

336

گاؤں میں

338

گاؤں

339

درخت  او ران کے حصے

341

ذرائع آب

343

پانی کی قسمیں

344

آگ اورتوانائی کے ذریع

345

معدنیا ت

346

قیمتی پتھر

348

موسم او راس کی تبدیلیاں

349

موسم

357

جذبات کااظہار

358

تواضع او رخاطر دار کے لیے بولے جانے وولے جملے

360

اوقات

363

وقت کیےس معلوم کریں

366

ہفتہ کے دن

369

سا ل کے  مہینے

371

علامات او رنوٹس

373

حکومتیں اور شعبے

376

گنتی

379

رنگ

385

دنیا

387

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51895
  • اس ہفتے کے قارئین 238971
  • اس ماہ کے قارئین 813018
  • کل قارئین110134456
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست