#807.01

مصنف : امام ابو محمد شرف الدین عبد المومن

مشاہدات : 20686

المتجرالرّابح فی ثواب العمل الصالح ۔ جلد2

  • صفحات: 503
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15090 (PKR)
(منگل 27 دسمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

ایمان ایقان وعمل کا نام ہے،جس میں نیک اعمال کی ادائیگی کی پر زور تاکید ہے۔اس اعتبار سے کتاب وسنت میں جابجا عبادات و اعمال کے فضائل کا بیان ہے ، جنہیں حیطہ اعمال میں لا کر انسان ایمان میں رسوخ پیدا کر سکتاہے ۔فضائل اعمال کا بیان کتاب وسنت میں منتشر ہے ،جن سے صحیح طور مستفید ہونا مشکل ہے ۔فضائل اعمال سے باآسانی مستفید ہونے اور ان سے بہتر طور بہرہ مند ہونے کی لیے زیر نظر کتاب ترتیب دی گئی ہے۔یہ کتاب فضائل اعمال پر مشتمل بہترین مجوعہ ہے ،جس میں تقریبا قرآن و حدیث میں موجود تقریبا بیشتر فضائل اعمال کا احصا کیا گیا ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تلاوت قرآن مجید

 

13

سورہ بقرہ تلاوت کرنے کا ثواب

 

30

آیت الکرسی تلاوت کرنے کا ثواب

 

31

سورہ البقرہ وآل عمران پڑھنے کا ثواب

 

35

سورہ یٰسین پڑھنے کا ثواب

 

37

سورہ دخان پڑھنے کا ثواب

 

38

سورہ ملک پڑھنے کا ثواب

 

39

ذکر الہیٰ

 

47

اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کا ثواب

 

47

مذکورہ دعادس دفعہ پڑھنے کا ثواب

 

75

سوتے وقت کی دعاؤں کا ثواب

 

126

دعا کرنے کا ثواب

 

155

صلہ رحمی کا ثواب

 

193

مریض کی عیادت کا ثواب

 

232

سچ بولنے کا ثواب

 

252

بیماری اور مرض کا ثواب

 

328

خشیت الہیٰ کی وجہ سے رونے کا ثواب

 

455

خلوص نیت کا ثواب

 

462

جنت کا منظر

 

468

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69392
  • اس ہفتے کے قارئین 103220
  • اس ماہ کے قارئین 1719947
  • کل قارئین111041385
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست