#5306

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 13097

اغاثۃ اللھفان فی مصاید الشیطان

  • صفحات: 787
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19675 (PKR)
(اتوار 22 اپریل 2018ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اللہ رب العزت نے شیطان کو بنی نوع انسان کا دشمن قرار دیا ہے اور اس کی راہ پر چلنے سے روکا ہے۔ انسان کو گمراہ کر کے راہِ جنت سے ہٹا کر راہ جہنم پر چلانا شیطان کا مقصدِ عظیم ہے‘ اس کے عزائم ومقاصد سے قرآن وحدیث میں واضح کیا گیا ہے۔انسان اور شیطان کی معرکہ آرائی آدمؑ کی پیدائش سے شروع ہوئی اور قیامت تک جاری رہے گی اہل ایمان ہمیشہ کتاب وسنت پر عمل پیرا ہو کر اس کی چالوں کو ناکام بناتے رہیں گے جبکہ کفار‘ منافقین اور کمزور ایمان والے شیطانی حربوں وجھانسوں میں آتے رہیں گے۔ شیطانی ہتکھنڈوں‘ گھاتوں اور وارداتوں سے آگاہ رکھنے کے لیے علمائے امت نے ہر دور میں کتاب وسنت کی روشنی میں کتب تالیف کیں تاکہ اہل ایمان واسلام کو اس کے تازیانے سے باخبر رکھ سکیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جسے امام ابن قیم نے عربی زبان میں تالیف کیا۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر بہت عمدہ اور نایاب تحریر ہے۔اس کتاب کے افادۂ عام کے لیے اسے اردو ترجمہ کے قالب میں ڈھالا گیا ہے اور آسان‘ سہل اور عام فہم ترجمہ کیا گیا ہے۔اس کتاب میں انسان کو اپنے سب سے بڑے دشمن کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے اور اس کے مختلف مکروفریب‘ داؤ‘ پھندوں اور حیلوں کو واضح کیا گیا ہے تاکہ انسان ان سے بچ کر اپنی زندگی گزار سکے۔یہ کتاب تیرہ ابواب پر مشتمل ہے جس میں سے پہلے بارہ ابواب میں اقسام قلب‘ امراض قلب اور ان کی علامات کی نشاندہی کر کے کتاب وسنت کی روشنی میں ان کے علاج اور طریق علاج کی وضاحت کی گئی ہے اور تیرہویں باب میں شیطان کے مکرو فریب اور اس کی چال بازیوں کے مختلف رقیق ودقیق پہلو آسان پیرائے میں بیان کیے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اغاثۃ اللھفان فی مصاید الشیطان ‘‘شیخ الاسلام حافظ ابن قیم الجوزیہ کی تالیف کردہ اور حافظ محمد اسلم شاہدروی کی مترجم کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

14

کلمات خیر:علامہ پروفیسرساجدمیر

16

تقریظ:ڈاکٹرحمادلکھوی

18

صاحب کتاب کےحالات،مولاناعبدالمنان راسخ

20

مقدمہ:حافظ محمداسلم شاہدروی

28

تقدیم:علامہ محمدحامدالفتی

47

دیباچہ:علامہ امام ابن قیم

52

باب نمبر:1 دلوں کی تقسیم:تندرست ،بیماراورمردہ

56

صحیح اول

56

پہلاسوال

56

دوسراسوال

57

فصل:مردہ دل کےبارےمیں

57

مردہ دل

57

فصل:فتنوں والامریض دل

58

مریض

58

باب نمبر:2 دل کی بیماری کی حقیقت

62

کافروں کےلیے فتنہ

63

مقصد

63

فصل:امراض قلب وجسم کےاسباب اوران کی تشخیص

65

باب نمبر:3 امراض قلب کی ادویہ کی دوقسمیں :فطری اورشرعی

67

مقصد

68

باب نمبر4: دل کی حیات اوراس کی روشنی ہرخیرکامادہ ہےاس کی موت اوراس کااندھیراہوشرکامادہ ہے

69

باب نمبر5:دل کی حیات اوارس کی حیات اس وقت حاصل ہوگی جب آدمی حق کاادراک کرنےوالااس کاارادہ کرنےوالااوراس کودوسرےپرترجیح دینےوالاہو

75

باب نمبر6:دل کی سعادت اس کی لذت نعمت اورصلاحیت اس کےبغیرنہیں کہ اللہ کاالہ اکیلاپیداکرنےوالااس کامعبوداورآخری مقصودہواوروہ ماسواسےبڑھ کراس کومحبوب ہو

78

دوسری وجہ

78

مقصود

80

تیسری وجہ

82

چوتھی وجہ

83

فصل:اس بارےمیں کہ روزقیامت اللہ کےچہرےکی طرف نظردنیامیں اس کی معرفت اورمحبت سےلذت حاصل کرنےکےتابع ہے

85

پانچویں وجہ

87

چھٹی وجہ

87

ساتویں وجہ

97

آٹھویں وجہ

98

نویں وجہ

100

دسویں وجہ

100

اس باب کاخاتمہ

101

باب7:قرآن میں دل کےتمام امراض کی ادویہ اوراس کاعلاج موجودہے

103

باب نمبر8:دل کےبڑھانےکےمتعلق

106

پہلافائدہ

106

دوسرافائدہ

107

تیسرافائدہ

108

باب نمبر9:دل کی گندگیوں اورنجاستوں سےطہارت

114

فصل:شرک،زنااورہم جنس پرستی نجاستیں ہیں

121

فصل:شرک اورزناکی نجاست

126

باب نمبر10:امراض قلب کی علامات اوراس کی صحت

131

ہاتھ کامرض

131

آنکھ کامرض

131

زبان کامرض

131

جسم کامرض

131

اوردل کامرض

131

باب نمبر11:نفس کےدل پرغلبہ پانےکےمرض کاعلاج

139

فصل:نفس لوامہ اورمحاسبہ نفس

141

فصل:محاسبہ نفس کس طرح ہو

146

فصل:عمل کےبعدمحاسبہ

147

فصل:ترک محاسبہ کانقصان

147

فصل:محاسبہ نفس کےفوائد

149

باب نمبر12:دل کےشیطانی مرض کاعلاج

155

فصل:شیطان سےپناہ مانگنا

156

فصل:شیطان کاتسلط اوراس کارد

165

باب نمبر13:شیطان کی ان چالوں کےمتعلق جن کےذریعےوہ ابن آدم کودھوکادیتاہے

170

حضرت آدم﷤کوبہکاوا،ہرانسان کوبہکاوا

170

فصل:انسان کےلیے کفراوربرائی کومزین کرنا

177

فصل:ڈراورخوف کےذریعےسےشیطان کادھوکا

179

فصل:حضرت آدم﷤ کودھوکہ دینےکاواقعہ

181

فصل:افکاروخیالات پرشیطان کاغلبہ

186

فصل:،جھوٹےخیالات

188

فصل:لفظی ہیراپھیری

189

فصل:صوفیاکی تنہائی پسندی کارد

189

فصل: چہروں کی خوبصورت اوربدصورتی

190

فصل:اپنی ذات کے خول میں بندرہنا

191

فصل:انسانی نفس کی برعکس عزت اورذلت

190

فصل:جس کےہاتھ چومےجائیں

192

فصل:خودساختہ شریعت پرصوفیاکارد

192

فصل:خاص وضع قطع کی پابندی

195

فصل:وسوسہ کی برائیاں اوراہل وسوسہ کےدلائل

196

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68483
  • اس ہفتے کے قارئین 102311
  • اس ماہ کے قارئین 1719038
  • کل قارئین111040476
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست