#4745

مصنف : طلحہ بن خالد

مشاہدات : 5686

گناہوں کو مٹانے اور جنت میں لے جانے والے اعمال و کلمات

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3675 (PKR)
(جمعہ 18 اگست 2017ء) ناشر : دار القدس پبلشرز لاہور

بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔ گناہ کے بعد ایسے احساسات اور پھر توبہ کے لیے پشیمانی وندامت پر مبنی یہ عمل ایک خوش نصیب انسان کےحصہ میں آتا ہے۔ جب کہ اس جہاںمیں کئی ایسے بدنصیب سیاہ کار بھی ہیں جن کوزندگی بھر یہ احساس نہیں ہوتا کہ ان کا مالک ان سے ناراض ہوچکا ہے اور وہ ہیں کہ دن رات گناہ کرتے چلےجاتےہیں اور رات کوگہری نیند سوتے ہیں یا مزید گناہوں پر مبنی اعمال میں مصروف رہ کر گزار دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے حضرتِ انسان پر بہت بڑا احسان کیا کہ انسان سے سرزد ہونے والے گناہوں کی معافی کے لیے ایسے نیک اعمال کی کی ترغیب دلائی ہے کہ جس کے کرنے سےانسان کے زندگی بھر کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔احادیث مبارکہ میں ان اعمال کی تفصیل موجود ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر مستقل کتب بھی تصنیف کی ہیں۔ زیرتبصرہ کتابچہ ’’ گناہوں کو مٹانے اور جنت میں لیجانے والے اعمال و کلمات ‘‘ محترم جناب طلحہ بن خالد، زبیر بن خالد، اور عثمان بن خالد ان تینوں نے مل کر مدون کی ہے ۔۔اس کتاب میں انہوں نے حسن کمال کے ساتھ کتاب وسنت کے بکھرے ہوئے حسین وجمیل پھولوں کو چن کر ایک شاندار گلدستہ مرتب کردیا ہے ۔اس مختصر کتابچہ میں فاضل مصنف نے بے شمار ایسے اعمال پیش کیے ہیں کہ جن کرنے سےانسان سے سرزد ہونے والے گناہ معاف ہوجاتے اور جنت کے حق دار بن جاتے ہیں۔ مزید اس کتاب میں قرآنی دعائیں بھی مدون کی گئی ہیں۔اللہ تعالیٰ مصنفین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اسے عوام الناس کے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم از:فضیلۃ الشیخ مولانا حافظ خالد بن بشیر مرجالوی ﷾

15

تقریظ از:مناظر اسلام مولانا حافظ عمرصدیق ﷾

21

حرف چند از:مولانا سعید الرحمنٰ ہزاروی ﷾

23

عرض مولفین از،مولفین

28

گناہوں کو مٹانے اورجنت میں لےجانے والے اعمال

 

شرک کےعلاوہ تمام گناہ معاف

31

شرک کےعلاوہ اعمال جیسے بھی ہوں جنت میں داخلہ

32

سورۃ الملک پڑھنےوالا

34

سورۃ الاخلاص کی محبت اورجنت کاواجب ہونا

34

اللہ کی پکار میں تمہیں معاف کردوں گا

35

معاف کرو ،اللہ تمہیں معاف کرےگا

36

تکبر قرض اورخیانت سےبری ہونا

37

حق پر ہوتےہوئے جھگڑا نہ کرنا

38

وعدے کاپاسدار

39

چھ خصلتیں  اورجنت کی ضمانت

39

چار خصلتیں اورجنت میں داخلہ

40

زبان وشرمگاہ کی حفاظت کی ضمانت پر جنت کی ضمانت

41

جنت طلب کرنےسے جنت

42

سلام پھیلانا ،اچھی گفتگو کرنا،صلہ رحمی کرنااورتہجد  پڑھنا

43

دومسلمانوں کامصافحہ کرنا

44

مسلمان بھائی کی عزت کادفاع کرنا

44

قرآن مجید کاحفظ کرنا

45

وضو کرکےحضور قلب سے دورکعت نماز پڑھنا

46

دینی علم سیکھنا

47

اذان کہنا

48

اذان کاجواب دینا

49

اللہ پر امیدیں وابستہ کرنا

50

ثواب کی نیت سےصدمے پر صبرکرنا

51

شرم وحیاکرنا

52

باپ کی خدمت کرنا

52

بلاحساب جنت میں داخلہ

53

اطاعت رسول اللہ ﷺ

54

سوال نہ کرنا

54

حسن گفتار اورکھانا کھلانے کی عظمت

55

مریض کی عیادت کرنا

56

ہرنماز سےپچھلے گناہ معاف

57

پانچ نمازوں کی مثال اروگناہ معاف

57

گناہوں کاکفارہ بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سےاجتناب کرے

58

عبادت کےلیے مسجد میں بکثرت جانا

59

صف میں خالی جگہ پرکرنا

59

نماز کی ادائیگی سےگناہ گرجاتےہیں

60

صبح کی نمازپڑھنا اورسجدہ کرنا

63

فجر اورعصر کی پابندی کرنا

64

نماز چاشت سےحج وعمرہ کاثواب

64

سنن راتبہ کی پابندی کرنا

65

جتنے سجدے اتنے گناہ معاف اتنے درجات بلند

66

ایک جمعہ سےدوسرے جمعہ تک گناہ معاف

67

جہاد فی سبیل اللہ ،جنت کا دراوازہ

68

جہاد کرنےوالے کاضامن اللہ

69

راہ جہاد میں روزہ رکھنا

80

مال کی حفاظت کرتےہوئے قتل کیاجانا

80

شہید کےقرض کےعلاوہ تما م گناہ معاف

72

امت محمدیہ ﷺ کےشہداء

73

پردیس میں موت کاآنا

73

کمزور مومن

74

راستے سےتکلیف دہ چیز ہٹانا

75

مال دار کومہلت اورتنگدست کو معاف کرنا

75

جہنم سے آڑبننے والے بچے

76

لوگوں کی طرف سےکسی کی اچھی تعریف ہونا

77

یتیم کی کفالت کرنےوالا رسول اللہ ﷺ کےساتھ

78

لڑکیوں کی کفالت کرنےوالارسول اللہ ﷺ کےساتھ

78

جماعت سےوابستگی سےجنت کےوسط میں داخلہ

78

تاکہ  توبہ کرلے

79

کوئی ہے مجھ سےمانگنے والا؟

81

قیام  رمضان سے پچھلے گناہ معاف

81

لیلۃ القدر کےقیام سے گناہ معاف

82

آزمائش گناہوں کو پاک کردیتی ہے

83

نظر چلی جانے پر صبر کرنا

84

مرگی کےمرض پر صبر کرنا

84

رضائے الہیٰ کی خاطر محبت کرنا

85

عرش الہیٰ کاسایہ پانے والے

86

منصف نیک حکمران اورپاکدامن عیال دراآدمی

87

والدین سے حسن سلوک کرنا

87

اولاد کاوالد کےلیے استغفار کرنا

88

لوگوں سے  ایساسلوک  کرناجس کاان سےاپنے لیے توقع رکھے

89

حیوانات کےساتھ حسن سلوک کرنا

90

غصہ ضبط کرنا

91

روزہ رکھنا

91

عرفہ اورعاشورہ کاروزہ رکھنا

92

اللہ کاخوف اوراخلاق حسنہ

93

خوف الہیٰ سےرونا

94

صدقہ وخیرات کرنا

95

دودھ ولے جانور کاہدیہ دینا

96

تکلیف کےبدلے گناہ معاف

98

رضائے الہیٰ کےلیے حج کرنا

98

اللہ کی راہ میں بیدار رہنا

100

سفید بال رکھنا

100

تین سو ساٹھ جوڑوں کاصدقہ

101

غلاموں کادروازہ کھلاہے

102

گناہوں کےمٹا نےاورجنت میں لےجانے والاکلمات

 

سومرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کہنا

105

سوبرائیاں مٹانےوالاکلمہ

105

دس مرتبہ یہ کلمہ کہنےکی فضیلت

106

باقی رہنے والے  نیک کلمات

106

جنت  کےخزانوں میں ایک خزانہ

107

سیدالااستغفار

108

وہ کلمات جورسول اللہ ﷺ صبح وشام نہیں چھوڑاکرتےتھے

108

ہرقسم کےگناہوں سےبخشش کی دعا

109

استغفار سےگناہ معاف

110

مجلس کےگناہ دورکرنے والاکلمہ

111

دس لاکھ نیکیاں کمانے ،دس لاکھ برائیاں مٹانے اوردس لاکھ درجات بلند کرنےوالا کلمہ

111

دس گناہ معاف دس درجے بلند اوردس رحمتوں کانزول

112

روز قیامت انسان کو اللہ تعالیٰ کی طرف رسے راضی کردینے والاکلمہ

113

اللہ کی رضاحاصل کرنےوالے کلمات

114

جس کی آمین فرشتوں کی آمین سےمل جائے

115

جس کاکلمہ فرشتوں کےکلمے سےمل جائے

116

ایساکلمہ کہ فرشتے لکھنے میں جلدی کریں

117

ایساکلمہ کہ آسمان کےدروازے کھل جائیں

118

اگلے گناہ معاف کردینے  والاکلمہ

119

ہرچیز سےکفایت کرجانےوالی

119

اپنےنفس کوجہنم کی آگ سےدورکرلینا

120

بیس نیکیوں کالکھا جانا بیس گناہوں کامعاف ہونا تیس نیکیوں کالکھا جانا اورتیس گناہوں کامعاف

121

ہرموحدلاالہ الااللہ کہنے والا ذرہ برابر خیروبھلائی کی موجودگی میں جہنم سےنکل آئےگا

122

ایساکلمہ کہ پڑھنے سے اللہ کی طرف سےمحافظ مقررصبح تک شیطان دور

123

ایساکلمہ کہ جنت کےآٹھوں دروازے کھل جائیں

124

آج تم پر ظلم نہیں ہوگا

124

ایساکلمہ کہ تمام گناہ معاف ہوجائیں

125

اسمائےحسنیٰ کویاد کرنےسے

127

آگ سےبچاؤ کےلیے کلمہ

128

اللہ کےہاں سب محبوب چار کلمات

128

اللہ کو بڑے ہی محبوب دوکلمات

129

قرآنی دعائیں التجائیں

 

نیک عمل کی توفیق اطمینان قلب اوربیوی بچوں کےحق میں دعا

131

ماں باپ کی دعا

131

چالیس سال کی عمر کو پہنچ کرنیک اعمال کی توفیق اوراولاد کی اصلاح کےلیے دعا

131

عذاب جہنم سےپناہ مانگنے کی دعا

132

اللہ پر توکل رکھنے کی دعا

132

شیطانی وسوسہ سےبچنے کی دعا

132

حصول علم کی دعا

133

خاتمہ باالخیر کی دعا

133

بیماری سےشفایاب ہونے کےلیے ایوب ﷤ کی دعا

133

دنیاوآخرت میں بھلائی کی دعا

133

دشمنوں سےنجات اوران پر غلبہ پانےکی دعا

133

ظالموں کی معیت سےپناہ مانگنے کی دعا

134

بےدین کی صحبت سےنجات پانےکی دعا

134

قیداورپریشانیوں سےچھٹکاراپانے کی دعا

134

مصیبت کےوقت کی دعا

134

طلب رزق کی دعا

135

طلب مغفرت کی دعا

135

طلب رحمت کی دعا

135

طلب اولاد کی  دا

136

بیداری کےوقت رسول اللہ ﷺ کی دعا

137

میدان جنگ میں مجاہدین کی دعا

138

راسخ کی فی العلم لوگوں کی دعا

139

متقین کی دعا

139

اصحاب کہف ونصرت کےلیے دعا

139

موسی﷤ کی اپنےبھائی کےلیےدعا

140

شرح صداورفصاحت بیانی کےلیے دعا

140

سواری کےوقت  کی دعا

140

ظالموں سےدوری کی دعا

141

مومنین کی دعا

140

مومنین کےلیے حاملین عرش کی دعا

141

اہل جنت کی دعا

141

آدم ﷤ اورحوا﷤ کی دعا

142

یوسف ﷤ کی آخری دعا

142

موسی﷤ کی دعا

143

اللہ تعالیٰ نےرسو ل اللہ ﷺ کو یہ دعا کرنےکاحکم دیا

143

قوم کو دعوت توحید دینےکےبعد ابراہیم ﷤ کی دعا

143

ابراہیم﷤ اوران کےساتھیوں کی دعا

144

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54484
  • اس ہفتے کے قارئین 583626
  • اس ماہ کے قارئین 370871
  • کل قارئین114262871
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست