علامہ محمود احمد عباسی امروہی (31؍ مارچ 1885ء)ایک پاکستانی مؤرخ،محقق،مصنف،ادیب اور شاعر تھے۔ موصوف امروہہ کے ایک علمی اور صاحب ثروت گھرانے کے چشم و چراغ تھے۔کچھ عرصہ لکھنؤ، دہلی اور علی گڑھ گزارا۔ تقسیم ہند کے بعد 1951ء میں پاکستان ہجرت کرکے کراچی میں آباد ہوئے۔مطالعہ وتحقیق اور تصنیف وتالیف میں آخر تک مشغول رہے۔ 14مارچ 1974ء کو اپنے مالک حقیقی سے جا ملے اور طارق روڈ کراچی میں سوسائٹی کے قبرستان میں دفن ہوئے۔ زیر نظر کتاب علامہ موصوف کی تین کتابوں ( وقائع زندگانی ام ہانی، تذکرۃ العباس ،نہج البلاغہ تاریخ کی روشنی میں)کا مجموعہ ہے ۔جناب محمدفہد حارث صاحب نے تقدیم وتحقیق کے ساتھ ان تین مختصر کتب کو یکجا کر کے شائع کیا ہے ۔پہلی کتاب نبی کریم ﷺ کی عم زاد اور سیدنا علی رضی اللہ کی بہن سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب کے حالات زندگی پر مشتمل ہے جبکہ دوسری کتاب میں سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے متعلق پرتاثیر اور وقیع معلومات موجود ہیں اور تیسری کتاب میں علامہ محمود عباسی نے نہایت جامع اور مدلل پیرائے میں نہج البلاغۃ کے مندرجات کا جائزہ لیا ہے ۔ (م۔ا)
تقدیم |
10 |
وقائع زندگانی ام ہانی رضی اللہ عنہا |
39 |
واقعہ معراج اور حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ابتدائی حالات |
41 |
ام ہانی رضی اللہ عنہا |
41 |
ام ہانی کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا پیامِ نکاح |
42 |
ہبیرہ شوہر ام ہانی موذئ رسول صلی اللہ علیہ وسلم |
47 |
شوہر اُمّ ہانی سرغنہ لشکر کفار |
55 |
ہبیرہ کا کلام نافرجام |
57 |
حضرت حسان رضی اللہ عنہ کا جواب |
57 |
ہبیرہ وابن الزبعری کا مکے سے فرار |
60 |
قطعہ اشعار ہبیرہ |
66 |
ام ہانی رضی اللہ عنہا کا قبولِ اسلام |
67 |
دوبارہ پیام ِ نکاح پر ام ہانی رضی اللہ عنہا کا عذر |
70 |
سسرالی رشتہ داروں سے نیک سلوک |
74 |
خلاصہ کلام |
76 |
شب معراج کی ایک وضعی کہانی، ام ہانی رضی اللہ عنہا کی زبانی |
80 |
وضعی کہانی |
82 |
ایک مکروہ لغو بیانی |
86 |
ایک اور جھوٹ |
98 |
اختلاف سلف العلماء |
109 |
زمانہ اسراء (معراج) |
112 |
رات کا سفر ( اسراء ) اور ہجرت |
115 |
سفر شبانہ کس طرح ہوا ؟ |
120 |
سفر رات کا شروع کہاں سے ہوا ؟ |
122 |
سفر رات کا شروع کہاں سے ہوا؟ |
122 |
شعب بنی ہاشم |
124 |
شعب کے نام وحیثیت کی تبدیلی |
129 |
دار ام ہانی رضی اللہ عنہا |
134 |
مطلب راوی دیگر است |
138 |
لفظ معراج |
156 |
توہین وتکفیر حضرت ام المومنین رضی اللہ عنہا وحضرت معاویہ رضی اللہ عنہا |
163 |
اَلَم ْ یَجِدْکَ یَتِیْماً فَاٰوٰی |
171 |
ولادت باسعادت بحالت یتیمی |
171 |
حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی دعا |
172 |
نوید مسیحا |
173 |
سگے تایا جناب زبیر کی کفالت |
174 |
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تایا چچا اور پھوپھیاں |
178 |
زبیر بن عبدالمطلب وصی وجانشین پدر |
181 |
نقل دستاویز معاہدہ دوامی |
182 |
حرب فجار |
186 |
حلف الفضول |
189 |
زبیر بن عبدالمطلب |
200 |
زبیر کی وفات پر بہن بھائی کے مرثیے |
203 |
اخفائے نام ونسب |
205 |
وفات واولادِ امجاد |
209 |
ابوطالب بن عبدالمطلب |
213 |
شخصیت |
216 |
جسمانی معذوری |
217 |
مالی کمزوری |
221 |
اہل خاندان کی عددی قوت |
223 |
ابوطالب نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں بیٹی دینا پسند نہ کیا |
224 |
کفالت وپرورش کی وضعی روایتیں |
226 |
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت بحیثیت سربراہ خاندان |
235 |
ابوطالب کا عدم اسلام اور وفات |
237 |
نگہ باز گشت |
242 |
ضمیمہ از علامہ محمد جعفر شاہ پھلواری ندوی رحمہ اللہ علیہ |
248 |
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بہن ام ہانی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم |
248 |
تذکرۃ العباس رضی اللہ عنہ بن عبدالمطلب |
254 |
پیش لفظ |
256 |
خاندان |
257 |
ولادت وبچپن |
262 |
تجارتی کاروبار |
264 |
اعزازی عہدے اور پبلک خدمات |
266 |
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت |
267 |
قبل اظہار اسلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی معاونت |
267 |
اسلام لانے کا اظہار |
270 |
خاتم المہاجرین |
275 |
فتح مکہ |
278 |
غزوۂ حنین |
280 |
صلہ رحمی وفیاضی |
282 |
حجۃ الوداع |
282 |
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات وتجہیز وتکفین |
283 |
دعوائے میراث |
294 |
مناقب اور احترام |
296 |
دعاء ِ استسقائے میں حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا وسیلہ |
301 |
حلیہ مبارک |
305 |
وفات |
306 |
روضہ عباس رضی اللہ عنہ |
307 |
حضرت ام الفضل رضی اللہ عنہا |
308 |
اولادِ امجاد |
311 |
نہج البلاغہ تاریخ کی روشنی میں |
314 |
کتاب کی نوعیت |
316 |
مؤلفین نہج البلاغہ اور زمانہ تالیف |
329 |
زبان |
337 |
(۱)ہمامۃ |
338 |
(۲)کیفیۃ |
339 |
(۳) ازلیہ |
339 |
(۴) تلاش وتلاشت |
340 |
(۵) کیف اور این |
340 |
ذاتی اور خاندانی حالات کا بیان |
341 |
غیب دانی کا دعویٰ |
349 |
اطلاع |
368 |