#6321

مصنف : ابن الحسن عباسی

مشاہدات : 12998

توضیح الدراسۃ فی شرح الحماسۃ

  • صفحات: 417
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14595 (PKR)
(منگل 30 مارچ 2021ء) ناشر : مکتبہ عمر فاروق، کراچی

اللہ تعالی کاکلام اور  نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں  ہیں اسی وجہ  سے اسلام اور مسلمانوں سے  عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے  عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی  کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں  لہذا قرآن وسنت اور  شریعتِ اسلامیہ پر عبور حاصل  کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔  اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور  سکھانا   امت مسلمہ  کا اولین فریضہ ہے ۔ لیکن مسلمانوں کی اکثریت  عربی زبان   سے  ناواقف ہے   جس کی  وجہ سے    وہ    فرمان الٰہی اور  فرمان نبوی ﷺ کو سمجھنے سے  قاصر ہے ۔ حتٰی کہ  تعلیم  حاصل کرنے  والے لوگوں کی  اکثریت سکول ،کالجز ،یونیورسٹیوں  کے  نصاب میں شامل   اسلامیات کے   اسباق کو  بھی  بذات خود  پڑھنے پڑھانے سے    قا صر ہے  ۔ زیر نظر کتاب ’’توضیح الدراسۃ ‘تیسری صدی کے مشہور شاعر اور ادیب ابوتمام حبیب بن اوس  کے مرتب کردہ عربی  اشعار کی مشہور کتاب  کتاب دیوانِ حماسہ کی اردوشرح ہے  جو کہ اشعار کے ترجمہ ،پس منظر ، مختصر تشریح الفاظ کی لغوی وصرفی تحقیق اور نحوی ترکیب پر مشتمل ہے ۔(م۔ا)

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84034
  • اس ہفتے کے قارئین 117862
  • اس ماہ کے قارئین 1734589
  • کل قارئین111056027
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست