#4681

مصنف : ابن الحسن عباسی

مشاہدات : 38071

درس مقامات مقالات حریری کے دس مقاموں کی جدید شرح

  • صفحات: 457
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11425 (PKR)
(جمعہ 14 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ فاروقیہ شاہ فیصل ٹاؤن کراچی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " درس مقامات، مقامات حریری کے دس مقاموں کی جدید شرح "محترم ابن الحسن عباسی، رفیق شعبہ تصنیف واستاذ جامعہ فاروقیہ کراچی کی کاوش ہے، جو عربی ادب کی معروف  کتاب مقامات حریری کے پہلے دس مقامات کی نئی شرح ہے۔یہ کتاب عربی زبان وادب  سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے نصاب میں داخل ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

ت

پیش لفظ

ث

مقدمہ العلم

ش

ادب لغت میں

ص

ادب اصطلاح میں

ص

علم ادب کاموضوع

ط

ادب کیوجہ تسمیہ

ط

علوم ادبیہ

ط

فن مقامہ کاکچھ تعارف

ط

مقامات حریری لکھنے کاسبب

غ

مقامات حریری پر ایک سرسری نظر

ق

عربی ادب میں مقامات حریری کارتبہ

ن

علامہ حریری صاحب مقامات

و

مصادر کی قسمیں

ء

اوزان مصدر اصلی

ء

مقدمہ الکتاب

 

لفظ اللہ کی تحقیق

2

لفظ اللہم کی تحقیق

6

لفظ آل کی تحقیق

26

علامہ بدیع الزمان

30

ہمذان شہر

32

قدامہ  بن  جعفر

45

المقامۃ الاولی

57

شہرصنعاء

59

لماکی قسمیں

60

احمدبن مدبر کاواقعہ

77

المقامۃ الثانیہ

91

شہرحلوان

93

شہرعراق

105

شاعرابوعبیدہ سجتری

110

المقامۃ الثالثۃ

131

عربی زبان کےبےمثال مرثیہ گوشاعر

140

فعل تعجب کی بحث

146

حضرت علی ؓکےحق میں ضرار بن ضمرہ کاخطبہ

160

المقامۃ الرابعۃ

167

شہرومیاط

169

ای کی مختلف اعرابی صورتیں

188

ملحات زندگی کےمتعلق سبق آموز عبارات

191

اسم فعل کی بحث

199

حدیث خرافہ

204

المقامۃ الخامسۃ

205

کچھ شہر کوفہ کےبارےمیں

207

درید بن صمہ

208

سجان وائل

210

ایک دلچسپ واقعہ

218

شہرماوان

240

ہلم جواکی تحقیق

241

کچھی اصمعی کےبارےمیں

252

مکیت شاعر کاتعارف

254

المقامۃ السادسۃ

257

بحث استعارہ

266

ایک دلچسپ واقعہ

268

کچھ قطری بن الفجار کےمتعلق

274

حاتم الطائی کاوقعہ

284

زمانہ کی بر ائی کرنےکاحکم

295

المقامۃ السابعۃ

303

شہربرقعید

303

لفظ ویحک کی تحقیق

314

حضرت ابن عباس ؓ کی ذکاوت

320

قاضی ایاس کی  فراست

322

المقامۃ التاسعۃ

359

شہرفرغانہ اورغانہ

361

کچھ اسکندریہ کےبارے میں

365

فرزدق ارواس کی بیوی  نوار

385

کچھ کسعی کےمتعلق

389

المقامۃ العاشرہ

391

شہررحبہ مال ک

393

سلیک بن       سلکہ

398

احمد بن سریح

411

صحیفہ  متلمس

416

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78560
  • اس ہفتے کے قارئین 112388
  • اس ماہ کے قارئین 1729115
  • کل قارئین111050553
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست