#6244

مصنف : علامہ ڈاکٹر عبد اللہ الجمیلی

مشاہدات : 5627

تحفہ شیعیت

  • صفحات: 759
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26565 (PKR)
(جمعرات 26 نومبر 2020ء) ناشر : نا معلوم

شیعہ اگرچہ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں لیکن ان کےعقائد اسلامی عقائد سے بالکل مختلف و متضاد ہیں ، اس فرقہ کی تین قسمیں ہیں غالیہ،زیدیہ، رافضہ اور ہر ایک کے مختلف فرقے ہیں ۔شیعہ فرق کے باطل    عقائد، افکار   ونظریات  کو ہر دور  میں علمائے حق نے آشکار کیا ہے ۔  ماضی قریب میں  فرق ضالہ کے ردّ میں شہید  ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر﷫ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی تقریر ی وتحریری، دعوتی  وتبلیغی  اور تنظیمی  خدمات کو  قبول فرمائے اوران کی  مرقد پر اپنی رحمت کی برکھا برسائے اور انہیں جنت الفردوس  عطا کرے۔ زیر کتاب’’تحفۂ شیعیت‘‘علامہ ڈاکٹر عبد اللہ الجمیلی کی عربی  تصنیف بذل المجهود في إثبات مشابهة الرافضة لليهود کا اردو ترجمہ ہے۔مصنف نے اس کتاب کو مقدمہ ، مدخل اور چار ابواب میں تقسیم کیا ہے۔مقدمہ میں شیعیت اور یہودیوں کےساتھ ان کےتعلق پر ایک نظر ڈالی ہے،مدخل  میں یہودیوں اور رافضیوں کا تعارف اور رافضیت کی تاسیس میں یہودی کردار کو بیان کیا ہے۔باقی چار کے عنوانات  حسب ذیل  ہیں ۔ باب اول : ملک اور امامت پریہودیوں اور رافضیوں کی ایک نظر ہے ۔  باب دوم :اللہ تعالیٰ پر یہودی ورافضی افتراء باب  ثالث :محبت ونفرت اور اپنے نفس کی تقدیس میں یہودی رافضی بے اعتدالی۔ باب چہارم: یہود اور  روافض کا اپنے مخالفین کے متعلق موقف مترجم کتاب  جناب آغا سید  دلدار حشر کاشمیری صاحب  اس کتا ب کا اردو ترجمہ کرنے کے علاوہ  تعلیق واضافات کاکام کیا  ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم اور ناشرین کی اس کاوش کوقبول  فرمائے اور اہل تشیع کے عقائد کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

2

مقدمہ

15

کتاب کا تعریفی خاکہ

27

یہودیت اور رافضیت کا تعارف

33

یہود کا تعارف

34

یہود کے مشہور فرقے

36

اسفار عہد قدیم کی تاریخ کتابت

79

رافضیوں کا تعارف اور ان کی ایجاد میں یہودی کردار

84

رافضیوں کا تعارف

85

ملک اور امامت یہودیوں اور رافضیوں کی ایک نظر

165

یہود کے ہاں وصیت

167

یہودیوں کا بادشاہت آل داؤد میں اوررافضیوں کا  امامت آل حضرت حسین میں محصور کرنا

198

یہود اور روافض کے ہاں عقیدہ رجعت

276

اللہ تعالیٰ پر یہودی رافضی افتراء

320

محبت و نفرت میں یہودی رافضی بے اعتدال

451

یہود اور روافض کا اپنے مخالفین کے متعلق موقف

580

محلق توثیق مصادر و مراجع رافضہ

707

مصادر ومراجع

751

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62236
  • اس ہفتے کے قارئین 96064
  • اس ماہ کے قارئین 1712791
  • کل قارئین111034229
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست