#6443

مصنف : ڈاکٹر نور اللہ خاں اثری

مشاہدات : 2395

توحید کی روشنی اور شرک کی تاریکی

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3200 (PKR)
(جمعرات 05 اگست 2021ء) ناشر : مکتبہ السلام انتری بازار شہرت گڑھ سدھارتھ یوپی

اُخروی  نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی  ہے  جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے  قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے ۔ قیامت کے روز عقیدۂ توحید کی موجودگی میں اعمال کی کوتاہیوں اور لغزشوں کی معافی تو  ہوسکتی ہے لیکن شرک کی غلاظت وگندگی کے ہوتے ہوئے آسمان وزمین کی وسعتوں کےبرابر اعمال بھی بے  کاروعبث ہوگے ۔شرک اس طرح انسانی  عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی  ہدایت نظر آتی ہے  ۔نیز  شرک اعمال  کو ضائع وبرباد کرنے  والا اور ثواب سے محروم  کرنے والا ہے ۔ شرک وبدعت   کے خاتمہ  اور اثباتِ توحید میں عرب وعجم کےبے  شمارعلماء نے گراں قدر کتابیں تصنیف  فرمائی  ہیں۔ زیر نظر کتاب’’توحید کی روشنی اور شرک کی تاریکی‘‘ کی تصنیف ہےاس کتاب میں اسلامی عقائد کی اساس وبنیاد ’’عقیدۂ توحید‘‘ اور اس کے منافی امور کی وضاحت کی گئی ہے۔کتاب کے اندر توحید اور شرک کی حقیقت کو بڑی وضاحت سے بیان کیاگیا ہے۔نیز معاشرے میں پھیلی شرک کی مختلف صورتوں کو بھی واضح کیاگیا ہے۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

10

سعادت نو ع بشر

16

صحابہ کرام ﷢ کا اہتمام

18

ایک خاتون کا ایمان افروز واقعہ

19

اعمال کی بربادی سب سے بڑا خسارہ

20

نیکیوں  کی بربادی کا ایک عبرت آمیز قصہ

21

مقام عبرت

22

دعوت غور و فکر

23

انبیا کرا م مخا طب ہیں !!

24

حکم عام بھی سن لیجیئے!

26

حقیقت توحید

29

توحید (فضائل ،محاسن ،ضرورت اور اہمیت )

30

اقسام توحید

40

کمال توحید کےلئےسب سے   اہم نکتہ

41

قرآن حکیم کا اسلوب  ِبیان توحید

41

توحید ربوبیت

43

اسم مبارک"  الرب "کی وضاحت

43

توحید ربوبیت پر مکمل ایمان کے لےتین چیزوں کی معرفت

44

توحید ربوبیت کے نکتہ اول کی وضاحت

45

غیرت کا تقاضا اور تصویر کی حرمت

49

خالق ہونے کا معنی

50

توحید ربوبیت نکتہ دوم کی وضاحت

51

ہمارا معاشرہ اور توحید ربوبیت سے انحراف

55

معرفت توحید ربوبیت کے ثمرات و نتائج

57

ایک غلطی کی نشان دہی

61

توحید اسماءوصفات

62

پہلا قاعدہ

62

دوسرا قاعدہ

63

تیسرا قاعدہ

65

چوتھا قاعدہ

65

خلاصہ کلام

70

اسماء  وصفات  میں الحاد

73

اسماء وصفات  میں الحادکی ایک اور صورت

75

ایک مثال

78

دوسری مثال

80

تیسری مثال

82

اپنی توحید کا خود امتحان لیجئے!

84

پہلا اسم مبارک (اللہ . الالہ )

85

دوسرا اسم مبارک (الرب)

87

تیسرا اسم مبارک (الوارث )

89

چوتھا اسم مبارک (العلی  الاعلی  المتعال )

91

توحید الوہیت

93

توحید الوہیت کی ضرورت

94

قرآن مجیدکا پہلا امر کیا ہے ؟

97

تمام انبیاء ومرسلین کی دعوت کیا تھی ؟

97

توحید الوہیت کے دیگر نام

100

پورا قرآن توحید الوہیت  پر مشتمل ہے

101

عبادات کی چند اقسام

102

اہل مکہ کے مشرک ہونے کی وجہ

109

خلاصہ کلام

111

شرک کی حقیقت

112

عبادت کس کا حق ہے؟

112

شرک کرنے کا کیا جواز ہے ؟

118

اقسام شرک

123

(1)شرك في الربوبية

123

(2)شرك في الاسماءوالصفات

126

(3)شرك في الالوهية والعبادة

128

شرك اصغر كی وضاحت

130

شرکیہ امور

132

(1)غیر اللہ کی عبادت

132

(2) غیر اللہ کوپکارنا

136

(3) غیر اللہ سے استغاثہ

140

(4) غیر اللہ کی پناہ طلب کرنا

141

(5) غیر اللہ  کے نام کی نذر ماننا

143

(6)قبر پرستی

144

(7) غیر اللہ کے نام کے جانور ذبح کرنا

148

(8)کالا جانور ذبح کرنے کا تصور

151

(9) غلو

151

(10)سحر (جادو )

155

(11)کہانت

157

(12)طیرہ (بد شگونی )

160

(13)النشره (جادو زدہ انسان سے جادو اتارنا )

163

(14)نجوميوں کا شرک

164

(15)رفع بلا  ء کے لئے دہاگہ یا چھلہ وغیرہ پہننا  نیز تعویز کا حکم

169

(15)کسی درخت یا پتھر وغیرہ سے برکت لینا

172

(16)دور حاضر کے ذا ت انواط

173

(17)شفاعت باطلہ

175

(18) غیر اللہ سے طلب ہدایت

180

(19) غیر اللہ سے اللہ جیسی محبت

182

(20) غیر اللہ سے اللہ جیسا خوف

186

(21) غیر اللہ پر توکل

190

(22)ریا کاری اور دنیا پرستی

192

(23)علماء اور اوامر کی پیروی

194

(24)اللہ تعالی کے حلال کردہ کو حرام کر لینا اور اس کے حرام کو حلال قرار دینا

197

(25) تعصب

199

(26) اسماء  وصفات   کا انکار

203

(27) اللہ تعالی کی نعمتوں کا انکار

204

(28)تصویر سازی

205

(29)غیراللہ کی قسم

207

(30)زبانوں پر جاری چند جملے جوتوحید کے منافی ہیں

209

(31)کچھ شرکیہ نام

213

(32) اللہ تعالی کےلئےجمع کا صیغہ

214

خاتمہ

218

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67384
  • اس ہفتے کے قارئین 101212
  • اس ماہ کے قارئین 1717939
  • کل قارئین111039377
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست