#3979

مصنف : سید حامد علی

مشاہدات : 6270

توحید اور شرک ( سید حامد علی )

  • صفحات: 595
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14875 (PKR)
(جمعرات 13 اکتوبر 2016ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اللہ  تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں  واحد اور بے  مثال ہونے اوراسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا علم رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام توحید ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح دلائل ہیں ۔ اور شرک کام معنیٰ یہ کہ ہم اللہ  کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرائیں جبکہ اس نےہی ہمیں پیدا کیا ہے ۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے  قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے  اور شرک ایسا گناہ ہے  کہ اللہ تعالیٰ انسان کے تمام گناہوں  کو معاف کردیں گے لیکن شرک   جیسے  عظیم  گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔شرک اس طرح انسانی  عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی  ہدایت نظر آتی ہے  ۔نیز  شرک اعمال  کو ضائع وبرباد کرنے  والا اور ثواب سے محروم  کرنے والا عمل  ہے ۔ پہلی  قوموں کی  تباہی  وبربادی کاسبب  شرک  ہی  تھا۔ چنانچہ جس  کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں  اللہ کے علاوہ کسی  کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی  وہ مشرک ہے۔اثبات توحید اور ابطال شرک کے لیے انبیاء کرام کو  اللہ تعالیٰ نےمبعوث کیا  ۔ نبی کریم ﷺ او رآپ کے جانثار صحابہ کرام  نے  بھی  اسی مشن کو جاری وساری رکھا اور بعد میں تابعین ، ائمہ  کرام اور کئی اہل علم نے رد شر ک او راثبات توحید پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ توحیداور شرک ‘‘ از سید حامد علی  بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔فاضل مصنف نےاس کتاب کو بارہ ابواب میں تقسیم کیا ہے  اور مختلف مذاہب کی تعلیمات کی روشنی میں  توحیدکو ثابت کیا   اور شرک  کا رد کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پہلا باب ۔

 

خداکاانکار کیوں

11

بنیادی مسئلہ

13

اپنا موقف  متعین کیجے

18

نہ جاننا نہ ہونےکےہم معنی نہیں ہے

19

منکرین خدا کاموقف غلط ہے

23

عدم علم کےبنا پر انکار صحیح نہیں

24

الحاد کےلیےدلیل چاہیے

27

ملحدین کےدلائل

29

خدانظر نہیں آتا

30

دلیل کاعلمی تجزیہ

31

کیاحواس علم حاصل ہونے کاواحد ذریعہ ہیں

32

کیاعلم جواس کےذریعے حاصل ہوتا رہاہے

35

حواس خمسہ اوران کےنقابص

37

آلات اوران کی افادیت

39

عقل ہی حقیقی ذریعہ علم ہے

44

دلیل کےدوسرے اجزاء

52

دوسراباب

 

خدا ہے

55

مہمل مطالبہ

57

صانع مصنوعات کےاندر نہیں پایا جاتا

59

صانع کوہم عقل سےجانتے ہین

62

کائنات کی سب تو جیہات عقلی ہیں

64

سائنس کےپاس کیوں کاجواب نہیں ہے

65

کائنات کی مختلف توجہیں

66

کیاکائنات محض واہمہ کی پیداوار ہے

67

نظریہ کوجانچنے کاعلمی طریقہ

69

کیاکائنات ازلی وابدی ہے

73

کائنات ازلی وابدی نہین ہے

74

کیاکائنات آپ سےآپ رواں دواں ہے

87

تیسراباب

 

کیاخدا کی ضرورت نہیں

97

دومتضادباتیں

99

کائنات کامعمہ

100

پرسچ اورخود کارمشنیں

102

ربوبیت کےکرشمے

111

نظم اورمنصوبہ بندی

115

انسانی مسائل کاحل

120

اخلاقی مسئلہ

120

سیاسی مسئلہ

130

مقتدر اعلی کون ہو

131

صیح قانون کہاں ہے

136

حکمران گروہ  کے اوصاف

138

قانون کااحترام

139

ملحدین کےشبہات

141

کیاخدا انسانی کمزوری کی پیداوار ہے

143

انسان کی  کمزوری ہے

146

امیداوار بےخوفی کاراز

151

الحاد یامظاہر فطرت سےمرعوبیت

157

کیاخدا کےلئے  خالق چاہیے

161

کیادنیا میں اندھیر ہے

173

باب پنجم

 

خداپرستی ملحدین کی نظر میں

178

محلدین کامعیار علم وتحقیق

187

عیسائیت کی تاریخ

196

کیاخدا پرستی خوابیوں کی جڑہے

219

باب ششم

 

ہندومت اورتوحید

229

ہندومت کیاہے

231

وید

257

سمرتیاں

262

پران

265

بھگوت گیتا

272

رامائین

277

شرک کےرجحانات اوراس کافلسفہ

283

منوسمرتی

299

ہندوسماج میں توحید کےرجحانات

307

ویدانت کافلسفہ

308

جنوبی ہند کےہندو مصلحین

312

اسلام کااثر

313

شنکر اچاریہ

314

شمالی ہند کےہندکےمصلحین

317

کبیر

317

گورونانک

318

سوامی دیانند سرسوتی

318

باب ہفتم

 

بدھ مت اورشرک

321

بدھ مت کی اہمیت

333

گوتم بدھ اوران کاپیغام

238

چار مقدس صداقیتں

235

بدھ مت اورانکار خدا

340

ہنددیوی دیوتا

348

بدھ اوربدعی ستو

352

بدھ پرستی اوربت پرستی

359

بدھ کاذکر ،بدھ سےاستعاذہ

360

باب ہشتم

 

جین مت اورخدا پرستی

365

جین مت کی قدامت

367

کیاجین مت دھرم ازلی ہے

370

جین گونتھ

380

جین فرقے

390

جین مت کےعقائد

396

جین مت میں خدا کاقصور

397

مورتی پوجا

403

جین مت اورسریانی

407

جین مت کےاثرات

408

باب نہم

 

شرک عظیم ترین گمراہی

411

مذاہب کی کثرت

413

مذہب کی قسمیں

416

شرک ایک زندہ مسئلہ ہے

418

شرک کیاہے

421

مخلوق خدداؤوں کی کوئی حد نہیں

433

مخلوق خداؤں کی کمزورریاں

433

خدابھی ازرمخلوق بھی

431

نظم یاانار

433

خداہیں مگر رہنمائی نہیں کرتے

436

مذہبی پیشواؤں کی خدائی

436

خالق کائنات مخلوقات کی سطح پر

438

شرک ایک غیر عقلی مفروضہ

441

شرک یعنی مخلوق پرستی

443

شرک خداپرستی کی صد

444

باب دہم

 

شرکےاثرات انسانی زندگی پر

449

فیصلےکاطریقہ

451

غیر علمی وغیرہ عقلی رجحان

456

انسانیت کاتذلیل

469

بےکرداری

479

خوف ویاس اوراحساس کہتری

486

انتشار فکر عمل

490

باب یازدہم

 

اسلام کاتصور توحید

493

اللہ ہی خالق ہے

495

اللہ ہی مالک ہے

498

اللہ ہی فرماںرواہے

500

اللہ ہی پروردگار ہے

504

اللہ ہی حاجت رواہے

509

اللہ ہی خداہے

512

اللہ ہی قانون دینےوالاہے

518

زندگی اورموت اللہ کےہاتھ میں ہے

521

نفع اورنقصان اللہ کےہاتھ میں ہے

522

اللہ ہی عالم گل ہے

525

اللہ کاکوئی ہمسرنہیں

529

اللہ کے بیوی نہیں

531

اللہ کےبیٹا بیٹی نہیں

533

اللہ اوتار نیں لینا

535

اللہ کےحضور کوئی سفارش نہیں

538

باب دویازدم

 

توحید کےعملی تقاضے

543

توحید کوسچی شہادت دییجے

545

پرستش صرف اللہ کی کیجیے

553

صرف اللہ کی بندگی کییجے

578

اللہ کی رضا کوزندگی کامقصود بنائنے

583

صرف اللہ سےڈریے

586

صرف اللہ پر بھروسہ کیجے

587

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89391
  • اس ہفتے کے قارئین 302146
  • اس ماہ کے قارئین 89391
  • کل قارئین113981391
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست