#6416

مصنف : جمشید عالم عبد السلام سلفی

مشاہدات : 17512

عقیدہ رسالت

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2800 (PKR)
(جمعرات 08 جولائی 2021ء) ناشر : مکتبہ السلام انتری بازار شہرت گڑھ سدھارتھ یوپی

اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کو ہدایت اور رہنمائی دینے کے لیے جن برگزیدہ بندوں کے ذریعے اپنا پیغام حق مخلوق تک پہنچایا انہیں نبی اور رسول کہتے ہیں اور ان کے منصب کو نبوت اور رسالت کہا جاتا ہے۔اسلامی عقائد کی رو سے ایمان بالرسالت سے مراد حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم الانبیاء سرور کائنات نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس تک تمام انبیا و رسل کی نبوت اور رسالت کو برحق ماننا ہے۔ زیر نظر کتاب’’عقیدۂ رسالت‘‘  جمشید عالم  عبد السلام سلفی تحریر ہے صاحب تحریر  نے اس کتاب میں ایمان کے تیسرے رکن ایمان بالرسل پر سیر حاصل بحث  کی ہے۔موضوع کےتمام گوشوں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست موضوعات

3

عرض ناشر

6

تمہیدی کلمات

8

عقیدہ ورسالت کا معنی ومفہوم

10

نبی ورسول کے مابین فرق

11

نبی و رسول کی جامع تعریف

12

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

13

رسالت کی ضرورت و اہمیت

14

ایک اعتراض اور اس کا جواب

18

رسولوں کے تئیں بندوں کے فرائض

20

ایمان بالرسل

21

ایمان بالرسل کے دلائل

21

انبیاء و رسل پر ایمان لانے کا مفہوم ومطلب

23

ایمان بالرسل کے سلسلے میں اسلام کی امتیازی حیثیت

26

ارسال رسل کی حکمت اور ایمان بالرسل کے فوائد

27

نبوت و رسالت کے اوصاف و خصائص

29

نبوت و رسالت الہٰی عطیہ ہے

35

بشریت رسل

35

نبوت کے لیے صرف رجال کا انتخاب

40

قوم کے ساتھ انبیاء کی بہی خواہی

41

اعلیٰ سیرت و اخلاق اور قول وفعل میں یکسانیت

43

عصمت انبیاء

44

انبیاءے کرام کے دیگر خصائص کا اجمالی تذکرہ

45

مقاصد رسالت

47

معرفت الٰہی اور عہد الست کی یاددہانی

48

عبادت الٰہی کی دعوت

49

اللہ کی طرف پہنچانے والے راستوں کی رہنمائی

49

ہدایت دنیا اللہ کے اختیار میں ہے

50

بشارت و انذار

51

اتمام حجت

51

انبیاء علیہم السلام کی دعوت

52

دین انبیاء کی وحدت اور شرائع کا اختلاف

53

وحدت ادیان کا غلط فلسفہ

55

آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض امتیازی خصائص

57

خاتم الانبیاء ہونے کا اعزاز

58

عالمگیر رسالت

58

جامع کلمات اور ایک ماہ کی مسافت سے رعب

58

غنیمتوں کی حلت اور تمام زمینوں کا مسجد و پاکیزہ ہونا

58

زمینی خزانوں کی کنجیاں پانا

59

مقام محمود اور شفاعت عظمیٰ کا شرف

60

شفاعت اور اس کی قسمیں

61

قبولیت شفاعت کی شرائط

64

حوض کوثر اور مقام وسیلہ کا اعزاز

66

لمحہ فکریہ

67

سب سے پہلے قبر کا کھولا جانا اور اولاد آدم کی سرداری

69

الحمد کا جھنڈا او ر انبیاء کا اس کے زیرنگیں ہونا

70

امت کی کثرت اور سب سے پہلے جنت میں داخلہ

70

اسراء و معراج اور انبیاء کی امامت کا شرف

71

صفوں کا فرشتوں کے صفوں کی طرح ہونا

71

حفاظت قرآن کی ضمانت

71

سورہ فاتحہ وبقرہ کا عظیم تحفہ

72

سب سے پہلے پل صراط عبور کرنا

72

قیامت کے دن نبیوں کا امام اور خطیب ہونا

73

انبیائے کرام کی زندگی سے حاصل ہونے والے دروس

73

موت سےکسی کو چھٹکارا نہیں

73

ابتلاء و آزمائش بقدر دین و ایمان

73

صبر واستقامت

74

کامیابی کی ضمانت درست ایمان اور عمل صالح

75

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80080
  • اس ہفتے کے قارئین 113908
  • اس ماہ کے قارئین 1730635
  • کل قارئین111052073
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست