#7270

مصنف : محمد حنیف یزدانی

مشاہدات : 1273

تحریک پاکستان اور علماء اہلحدیث

  • صفحات: 35
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1400 (PKR)
(منگل 16 اپریل 2024ء) ناشر : مکتبہ نذیریہ لاہور

قیامِ پاکستان و تحریک پاکستان میں اہل حدیث قائدین اور علمائے اہل حدیث کی جدوجہد اور خدمات بھی ناقابل فراموش ہیں ۔تحریک پاکستان میں علمائے اہل حدیث نے جو مثالی کردار ادا کیا وہ تاریخ کا سنہری باب ہے۔مولانا شورش کاشمیری﷫ نے اسی قافلہ آزادی کے علمبرداروں کے بارے میں لکھا تھا کہ چھ لاکھ علمائے اہل حدیث کو تختۂ دار پر لٹکایا گیا تھا۔تحریک پاکستان میں علمائے اہل حدیث کا کردار ایک طویل داستان ہے۔مسلک اہل حدیث کے مختلف رسائل و جرائد میں ’’ تحریک پاکستان میں علمائے اہل حدیث کا کردار‘‘ کے عنوان سے مختلف قلم کار گاہے گاہے لکھتے رہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تحریک پاکستان اور علماءِ اہل حدیث‘‘ مولانا محمد حنیف یزدانی کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ انگریز کی آمد کے بعد علمائے اہل حدیث نے مذہب و ملت کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں ۔ مذہب و سیاسب کی وہ کون سی تحریک ہے جس میں علمائے اہل حدیث صف اوّل میں نظر نہیں آتے تحریک آزادی ہو یا تحریک پاکستان علمائے اہل حدیث ہر اولین دستہ میں شامل رہے ہیں۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

3

تحریک پاکستان اور علماء اہلحدیث

 

5

مولانا احمد رضا خاں بریلوی تصویر کا دوسرا رخ

 

11

زیارت قبور کا شرعی طریقہ

 

30

آداب الدعاء

 

31

اسلام کا نظام عفت و عصمت

 

32

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63759
  • اس ہفتے کے قارئین 97587
  • اس ماہ کے قارئین 1714314
  • کل قارئین111035752
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست