#6782

مصنف : ابو ہشام ریاض اسماعیل

مشاہدات : 6013

تعلیم الصرف

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5120 (PKR)
(منگل 30 اگست 2022ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

احکامِ  شریعت سمجھنے کےلیے  جہاں دیگر علومِ اسلامیہ  کی اہمیت ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے  ’’ فن صرف‘‘ کو بنیادی  درجہ حاصل ہے ۔جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے  علوم ِاسلامیہ  میں دسترس  تو کجا پیش رفت ہی ممکن نہیں۔ قرآن وسنت کے علوم سمجھنے کےلیے یہ ہنر شرط ِ لازم ہے۔ یہی  وجہ  ہے کہ مدارسِ اسلامیہ   میں اس فن کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور اسی کی تدریس  وتفہیم کےلیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے کرام  نے اس موضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی ۔ زیر نظرکتاب’’ تعلیم الصرف‘‘ محترم ابوہشام  ریاض اسماعیل کی تصنیف ہے  فاضل مصنف نے اس کتاب میں  قواعد عربی زبان (گرامر) کو آسان اور سلیس انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔(م۔ا)

عرض مؤلف

9

تعلیم الصرف

11

کلمہ اورا س کی اقسام

11

فعل کا بیان

13

فعل کی اقسام

13

فعل معروف اور فعل مجہول

14

فعل لازم اور فعل متعدی

14

فعل مثبت اور فعل منفی

15

فعل ماضی کا بیان

16

فعل ماضی معروف اور مجہول کی قرآنی مثالیں

21

فعل ماضی کی اقسام

22

فعل مضارع کا بیان

23

مضارع کے صیغوں کی پہچان

27

مضارع مجہول

28

نون اعرابی اور نون ضمیر

30

فعل مضارع کے تغیرات کا بیان

31

فعل مضارع کی قرآنی مثالیں

33

حروف عاملہ کا بیان

34

حروف ناصبہ

34

حروف جازمہ

40

حروف ناصبہ اور جازمہ کی قرآنی مثالیں

46

نون تاکید کا بیان

47

نون ثقیلہ کی قرآنی مثالیں

52

فعل امرکا بیان

54

فعل امر کی قرآنی مثالیں

62

فعل نہی کا بیان

63

فعل نہی کی قرآنی مثالیں

67

اسم کا بیان

68

اسمائے مشتقہ کا بیان

69

اسم فاعل

69

اسم مفعول

71

اسم آلہ

73

اسم ظرف

74

اسم فاعل ،مفعول ، ظرف اسم آلہ کی قرآنی مثالیں

76

اسم تفضیل

77

اسم تفضیل کی قرآنی مثالیں

79

صفت مشبہ

80

اسم مبالغہ

82

اوزان کا بیان

83

اوزانِ اسم کا بیان

85

اوزانِ فعل کا بیان

89

ابواب ثلاثی مجردکابیان

91

ابواب ثلاثی مجرد

93

ثلاثی مزید فیہ کا بیان

97

ابواب ثلاثی مزیدفیہ

100

ثلاثی مزید فیہ کی قرآنی مثالیں

105

فعل رباعی کا بیان

106

باب رباعی مجرد

107

ابواب رباعی مزیدفیہ

107

مُلحق برباعی کا بیان

110

ابواب ملحق برباعی مزید

112

ہفت اقسام کا بیان

113

تصرفات کا بیان

116

تخفیف ،تعلیل اور ادغام

118

مہموز کے قواعد

118

معتل فاء کے قواعد

119

معتل عین کےقواعد

120

معتل لام کے قواعد

122

ادغام کے قواعد

124

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53599
  • اس ہفتے کے قارئین 240675
  • اس ماہ کے قارئین 814722
  • کل قارئین110136160
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست