کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث میں احادیث پر مشتمل بہترین ذخیرہ ہے اس میں مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے 7جلدوں میں ا س کااولین اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
نوافل کے ابواب |
|
سننِ مؤکدہ کا بیان |
15 |
فجر کی سنتیں اور ان کی فضیلت |
19 |
فجر کی سنتیں ہلکی پڑھنی چاہئیں اور یہ کہ ان میں کیا پڑھا جائے |
20 |
فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا |
21 |
نماز ظہر سے پہلے اور بعد میں چار رکعتیں ادا کرنا |
23 |
عصر سے پہلے چار رکعتیں اور دن کی نماز کابیان |
26 |
نماز مغرب سے پہلے (نفل) نماز |
28 |
مغرب اور عشاء کے درمیان نماز |
29 |
عشاء کے بعد دو رکعتیں پڑھنا |
30 |
رات کی نماز(تہجد) |
31 |
رات کو قیام کرنے والا شخص ابتداء میں دو ہلکی پھلکی رکعتیں پڑھے |
39 |
نماز تہجد میں طویل قیام کرنا |
39 |
تہجد میں تلاوت کیسے کی جائے؟ |
46 |
قیام اللیل کی ترغیب کا بیان |
48 |
رات کی نماز پڑھنے میں پوری محنت کرنا |
57 |
رات کے قیام اور دوسرے امور میں اعتدال اور میانہ روی کا اہتمام کرنا |
58 |
اعمال پر ہمیشگی کرنا |
62 |
غلبہ نیند اور شدید تھکاوٹ کے وقت عبادت ترک کر دینا چاہیے |
64 |
نصف شب کو قیام کرنا |
65 |
رات کے آخر میں جاگنے کی فضیلت |
67 |
رات کو بیدار ہونے والا آدمی کیا پڑھے؟ |
70 |
رات کی نماز دودو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت |
74 |
وتر تین، پانچ، سات یا اس سے زیادہ رکعات پڑھنا |
76 |
نماز وتر رات کی نماز کے آخر میں پڑھی جائے |
81 |
صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھنا |
81 |
سونے سے پہلے وتر پڑھنا |
83 |
جسے آخر شب اٹھنے کا یقین ہو تو وہ وتر آخر میں پڑھے |
84 |
رات کے ہر حصے میں وتر پڑھے جاسکتے ہیں |
84 |
وتر کے لیے گھر والوں کو بیدار کرنا |
86 |
نماز وتر میں کیا پڑھا جائے؟ |
87 |
وتر کی فضیلت |
89 |
رات کی نماز بیٹھ کر پڑھنا |
92 |
بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کو کھڑے ہو کر پڑھنے والے سے آدھا ثواب |
93 |
جو شخص اپنے معمول کے وظیفے سے سو جائے تو دن کو اس کی قضا دے |
96 |
ماہ رمضان کا قیام اور اس کی فضیلت |
97 |
نصف شعبان کی رات کا بیان |
102 |
گھر میں نفل نماز پڑھنے کی فضیلت |
105 |
چاشت کی نماز پڑھنا |
109 |
نماز چاشت کی رکعتوں کی تعداد |
111 |
نماز ضحی کی فضیلت |
113 |
نماز ضحی (چاشت) کا وقت |
114 |
وضو کرنے کے بعد نماز (تحیۃ الوضوء) پڑھنے کی فضیلت |
115 |
نماز توبہ کا بیان |
117 |
نماز استخارہ کا بیان |
118 |
نماز تسبیح |
120 |
نفل نماز کی فضیلت |
122 |
نماز سفر کے احکام ومسائل |
|
نماز قصر کا بیان |
123 |
حالت امن میں نماز قصر کا جواز |
127 |
مسافر ایک جگہ قیام کرے تو کب تک قصر کرتا رہے |
131 |
مسافر امام کی اقتداء میں مقیم حضرات کی نماز |
134 |
جو سفر میں نوافل نہیں پڑھتا (اس کی دلیل) |
135 |
سفر کرتے ہوئے سواری پر نفل اور وتر پڑھنا، خواہ سواری کا رخ جس طرف بھی ہو |
139 |
سفر میں دو نمازوں کو جمع کرنا |
141 |
بوجہ بارش نمازیں جمع کرنا |
144 |
جمعہ کے احکام و مسائل |
|
جمعہ کی فرضیت |
154 |
جمعے کے دن کی فضیلت اور یہ کہ قبولیت کی گھڑی جمعہ کے روز کس وقت ہے؟ |
156 |
بغیر عذر کے جمعہ ترک کرنے کی وعید |
161 |
گائوں میں جمعہ پڑھنا |
163 |
کن پر جمعہ پڑھنا واجب نہیں |
174 |
جمعہ کے دن صاف ستھرا لباس پہننا اور خوشبو لگانا |
176 |
جمعہ کے لیے جلدی جانا |
178 |
جمعہ کی نماز جلدی پڑھنا اور بعد ازاں قیلولہ کرنا |
183 |
منبر پر چڑھ کر سلام کہنا اور لاٹھی کا سہارا لینا |
185 |
جمعے کے روز اذان دینا |
185 |
کھڑے ہو کر خطبہ دینا اور دو خطبوں کے درمیان بیٹھنا |
186 |
خطبہ مختصر ہونا چاہیے |
189 |
خطبہ میں قرآن پڑھنا |
190 |
خطبہ دیتے وقت دونوں ہاتھوں کو اٹھانا ناپسندیدہ ہے |
191 |
خطبہ خاموشی سے سننا چاہیے اور خطیب کی طرف منہ کر کے بیٹھنا چاہیے |
192 |
جب کوئی آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعتیں پڑھے |
195 |
جمعہ کے روز گردنیں پھلانگنے کی ممانعت |
197 |
خطبہ کے دوران اونگھنے والا شخص جگہ بدل لے |
198 |
نماز جمعہ میں قراء ت |
198 |
نماز خوف کا بیان |
|
جب دشمن قبلے کی سمت نہ ہو تو امام فوج کے دو گروہ بنا دے اور ہر گرو کو ایک ایک رکعت نماز پڑھائے |
201 |
پہلا گروہ ایک رکعت امام کے ساتھ پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر اپنی نماز مکمل کرے گا پھر دوسرے گروہ کو امام ایک رکعت پڑھائے گا |
203 |
(ایک اور کیفیت) امام ہر گروہ کو دو دو رکعتیں پڑھائے |
207 |
جب دشمن قبلہ کی سمت ہو تو امام دونوں گرو ہوں کو ایک ساتھ نمازپڑھائے اور سجدہ کرتے وقت ایک دوسرے کی حفاظت کریں |
208 |
نماز عیدین کا بیان |
|
عید کے روز عید گاہ جانا |
211 |
نماز عید کے لیے اذان اور اقامت نہیں نیز عید سے پہلے نفل نماز نہیں |
213 |
عید فطر کے روز نماز کے لیے جانے سے پہلے کچھ کھالینا |
217 |
نماز عید کی تکبیرات اور قراء ت |
218 |
عیدگاہ سے لوٹتے وقت راستہ تبدیل کرنے کا بیان |
221 |
عیدین سے پہلے اور بعد نفل پڑھنا |
221 |
عورتوں کا عیدین کے لیے نکلنا |
223 |
عید کے روز کھیل کود کی رخصت |
224 |
عید الاضحی کا سنت طریقہ اور قربانی نماز عید کے بعد ذبح کرنا |
227 |
قربانی کا جانور کس قسم کا مستحب ہے اور کونسا ناپسندہے؟ |
232 |
قربانی کا ثواب |
236 |
ماہِ ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں عمل کرنے کے ثواب کا بیان |
237 |
عشرہ ذوالحجہ کے آغاز کے بعد قربانی کا ارادہ رکھنے والا شخص ناخن اور بال نہ کٹوائے |
238 |
مشترکہ قربانی کرنا |
241 |
قربانی کا گوشت تین دن اور اس سے زیادہ کھانا |
244 |
نماز خسوف وکسوف کے متعلق احکام ومسائل |
|
نماز خسوف طویل پڑھنا |
246 |
نماز کسوف کی ہر رکعت میں دو رکوع کرنا اور نماز کے لیے الصَّلَاۃُ جَامِعَۃٌ کے الفاظ کے ساتھ اعلان کرنا |
250 |
نماز خسوف میں قراء ت کی کیفیت |
258 |
کسوف کے موقع پر غلام آزاد کرنا |
259 |
تیز ہوا کا خوف |
260 |
ستارے کے ٹوٹنے کا بیان |
265 |
جب کوئی بڑا حادثہ پیش آئے تو سجدہ کرنا چاہیے |
266 |
نماز استسقاء کا بیان |
|
بارش طلب کرنا |
267 |
بارش کی دعا کرتے وقت ہاتھ اٹھانا |
271 |
نیک بزرگ اور خانوادۂ نبوت کے کسی فرد سے بارش کی دعا کرانا |
272 |
خطبہ جمعہ کے دوران میں بارش کی دعا کرنا |
278 |
ستاروں کے ذریعے سے بارش طلب کرنے کی کراہت |
283 |
اللہ تعالی کے علاوہ کوئی غیب نہیں جانتا |
285 |
بارش کے لیے بدن ننگا کرنا |
285 |
فضائلِ قرآن کی کتاب |
|
قرآن مجید پڑھنے اور پڑھانے کی فضیلت |
287 |
تلاوت قرآن کی فضیلت |
288 |
قرآن پاک یاد کرنے کی فضیلت |
296 |
سورۂ فاتحہ کی فضیلت |
298 |
سورۂ بقرہ اور آل عمران کی فضیلت |
303 |
آیۃ الکرسی اور سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت |
307 |
سات طویل سورتیں |
313 |
سورۂ کہف کی فضیلت |
313 |
سورۂ سجدہ اور سورۂ ملک کا تذکرہ |
315 |
سورۂ اخلاص کی فضیلت |
316 |
معوذتین کی فضیلت |
317 |
قراء ت کیسے کرنی چاہیے؟ نیز عمدہ لحن سے قرآن پڑھنا |
319 |
قرآن مجید کو خوش آوازی سے پڑھنا |
320 |
قرآن سننا |
324 |
قرآن مجید کو یاد رکھنا اور بھول جانے والے کی سزا |
326 |
کتنے دنوں میں قرآن مجید مکمل کیا جائے؟ |
328 |
بلا عنوان |
330 |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ قرآن سات قرأتوں میں نازل کیا گیا ہے |
330 |
قرآن مجید جمع کرنے کا بیان |
338 |
مصحف کو لے کر دشمن کے علاقے میں نہ جانا |
348 |
دعاؤں کی کتاب |
|
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے حق میں دعا کرنا |
350 |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ا پنی امت میں سے جس آدمی پر لعنت کی ہو اس کے حق میں آپ کی دعا کہ اسے اس شخص کے حق میں قربت الٰہی کا ذریعہ بنا دے |
351 |
اللہ تعالی کے ذکر اور مجالس ذکر کی فضلیت کا بیان |
353 |
نوافل اور اذکار کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا |
358 |
جس مجلس میں اللہ کا ذکر نہ کیا جائے |
365 |
اللہ سبحانہ وتعالی کے ناموں کا تذکرہ |
366 |
اسم اعظم کونسا ہے؟ |
369 |
’’سُبْحَانَ اللّٰہِ‘‘ کہنے کا ثواب |
373 |
انگلیوں پر تسبیح پڑھنا |
376 |
’’اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ‘‘ کہنے کا ثواب |
377 |
’’لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ‘‘ کہنے کا ثواب |
379 |
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَاَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ کہنے کا ثواب |
383 |
لَا حَوْلَ وَلا قُوَّۃَ إِلا بِاللَّہِ کی فضیلت کا بیان |
388 |
استغفار کا بیان |
389 |
توبہ کا بیان |
397 |
سید الاستغفار کا بیان |
404 |
بستر پر جاکر کیا پڑھا جائے؟ |
406 |
صبح کے اذکار |
416 |
شادی کرنے والے کے لیے دعا |
420 |
بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا |
421 |
بے قراری اور پریشانی کے وقت کیا کہے؟ |
421 |
غصے کے وقت کیا کہا جائے؟ |
423 |
مرغ بولنے کے وقت دعا |
424 |
چاند دیکھنے کی دعا |
425 |
مصیبت زدہ کو دیکھ کر کیا پڑھے؟ |
426 |
بازار میں داخل ہونے کی دعا |
427 |
مجلس کے گناہوں کو دور کرنے کی دعا |
428 |
سفر کے لیے نکلنے والا کیا کرے؟ |
429 |
سوار ہونے کی دعا |
430 |
الوداع کہتے وقت کی دعا |
434 |
سفر وغیرہ میں کسی منزل پر اترنے کی دعا |
435 |
بلندی پر چڑھتے ہوئے ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘ کہنا اور نیچے اترتے ہوئے ’’سُبْحَانَ اللّٰہِ‘‘ کہنا |
436 |
سفر سے واپسی کے دوران پڑھی جانے والی دعا کا بیان |
437 |
کافروں کی ہدایت کے لیے دعا کرنا |
438 |
دشمن کے لیے بددعا |
438 |
ظالم شخص پر بددعا نہ کرنا |
439 |
اللہ تعالیٰ سے پناہ طلب کرنے کا بیان |
440 |
جامع دعائیں |
450 |
دعا کرنے کی ترغیب |
459 |
دعا میں جلدبازی نہ کرنا |
462 |
دعا عزم کے ساتھ کرنی چاہیے |
462 |
وہ لوگ جن کی دعا قبول کی جاتی ہے |
464 |
دعا کے آداب اور دعا کرتے وقت ہاتھ اُٹھانا |
467 |
بلا عنوان |
471 |
جنازے کے مسائل |
|
مریض کی عیادت کا اجر وثواب |
472 |
مریض کا یوں کہنا کہ ’’مجھے تکلیف ہے۔‘‘ یا یوں کہنا کہ ’’ہائے میرا سر دکھ رہا ہے۔‘‘ |
478 |
بیمار پرسی کے وقت مریض کے پاس تسلی اور حوصلہ دلانے والی باتیں کرنی چاہئیں نیز مریض کو دعائیں دی جائیں اور دم کیا جائے |
479 |
مومن شخص کو جو تکلیف یا بیماری لاحق ہوتی ہے وہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے |
484 |
بینائی ختم ہونے کا ثواب |
488 |
مریض کا عمل حالت مرض میں بھی اسی طرح لکھا جاتا ہے |
488 |
بیماری کی شدت کا بیان |
490 |
مرض طاعون کا بیان |
497 |
موت کی تمنا کرنا ناپسندیدہ ہے |
500 |
موت کو کثرت سے یاد کرنا |
501 |
جو اللہ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے اللہ بھی اس سے ملنے کو پسند کرتا ہے |
502 |
مرنے والا شخص آرام پانے والا ہوتا ہے یا اس سے آرام پالیا جاتا ہے |
508 |
اللہ تعالی کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہیے |
509 |
وصیت کرنے کی ترغیب |
511 |
ایک تہائی مال کی وصیت کرنا |
513 |
وارث کے حق میں وصیت کرنا (جائز نہیں) |
518 |
قریب الوفات شخص کے پاس کیا کلمہ خیر کہنا چاہیے؟ |
521 |
موت کی شدت کا بیان |
524 |
میت کی آنکھیں بند کرنا |
525 |
میت کو چادر سے ڈھانپ دینا |
527 |
میت کو بوسہ دینا |
527 |
میت کوغسل دینا |
528 |
بیوی کا اپنے خاوند کی میت کو غسل دینے کا بیان |
530 |
کفن کا بیان |
533 |
جب مکمل نعش کو ڈھانپنے کے لیے کفن میسر نہ ہو تو کیا کِیا جائے؟ |
537 |
جو شخص محرم فوت ہو جائے اسے کس طرح کفن دیا جائے؟ |
538 |
جنازہ لے جانے میں جلدی کرنا |
540 |
جنازے کے لیے کھڑے ہونا |
541 |
جنازے کے ساتھ پیدل چلنا |
543 |
نماز جنازہ کا بیان |
547 |
مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا |
552 |
نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھنا اور میت کے لیے دعا کرنا |
554 |
|
|
عورت کا جنازہ پڑھاتے وقت امام کہاں کھڑا ہو؟ |
557 |
قبر پر نماز جنازہ ادا کرنا |
558 |
شہید کو نہ غسل دیا جائے اور نہ اس کی نماز جنازہ ہی پڑھی جائے |
561 |
جنازہ پڑھنے اور دفن تک انتظار کرنے کی فضیلت |
566 |
جس کا جنازہ مسلمانوں کی ایک جماعت پڑھے |
567 |
فوت ہونے والے کی تعریف |
569 |
لحد (بغلی قبر) کا بیان |
571 |
اجنبی شخص کا کسی عورت کو دفنانے کے لیے قبر میں اترنا |
575 |
قبر کی منڈیر سے میت کو کیسے پکڑا جائے |
576 |
بلا عنوان |
578 |
قبر کو چونے سیمنٹ سے بنانا اور اس پر عمارت بنانا ناجائز ہے |
580 |
قبر اگر تیار نہ ہوپائی ہو تو انتظار کے لیے بیٹھ رہنا جائز ہے |
581 |
قبر پر بیٹھنا |
582 |
قبر میں سوال جواب |
583 |
عذاب قبر کا بیان |
588 |
میت پر آنسو بہانا (بغیر نوحہ کیے) جائز ہے |
590 |
میت پر نوحہ کرنے اور آواز کے ساتھ رونے کی ممانعت |
597 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ’’میت کو (بلند آواز کے ساتھ) رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔ ‘‘ |
599 |
صبر کرنے والوں کا اجر وثواب اور یہ کہ صبر وہی ہے جو مصیبت آتے ہی کیا جائے |
603 |
جس کی اولاد فوت ہوجائے اور وہ ثواب کی امید رکھتا ہو اس کے لیے اجر |
605 |
مصیبت زدہ کو تسلی دینے کا بیان |
611 |
میت والوں کے لیے کھانا تیار کرنا |
612 |
قبروں کی زیارت کرنا |
613 |
قبرستان میں جاکر کیا کہے؟ |
616 |