#5467

مصنف : مسعود مفتی

مشاہدات : 16314

سیرت النبی ﷺ اعلان نبوت سے پہلے

  • صفحات: 611
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15275 (PKR)
(جمعہ 24 اگست 2018ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات  کا موضوع  گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے  شاعرِ اسلام  سیدنا حسان بن ثابت   سے لے کر آج تک پوری اسلامی  تاریخ  میں  آپ ﷺ کی سیرت  طیبہ کے جملہ گوشوں پر  مسلسل کہااور  لکھا گیا ہے اورمستقبل میں لکھا  جاتا  رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے  کہ اس  پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے  گا۔نبی رحمت  کی  سیرت مبارکہ میں  تمام اہل ایما ن کے لیے  اسوہ اور نمونہ ہے ۔ رسول برحق ﷺکی  بعث سے  قبل  کی چالیس  سالہ  زندگی   معصوم زندگی بھی ہمارے  لیے مشعل راہ  ہے ۔ اس زندگی میں آپ ﷺ نے اخلاق کا اعلیٰ نمونہ  پیش کیا  یہی وہ دور تھا جب لوگ آپﷺ کو الصادق اور الامین کےنام پکارتے تھے۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی  زبانوں میں  بالخصوص عربی اردو میں   بے شمار سیرت نگار وں نے   سیرت النبی ﷺ  پر کتب تالیف کی ہیں۔  اردو زبان میں  سرت النبی از شبلی نعمانی ،  رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور  مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول   آنے والی کتاب   الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری  کو  بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے   ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی  کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیرت النبی ﷺ اعلان نبوت سے پہلے ‘‘  مسعود مفتی  اور منصور احمد بٹ کی مشترکہ  تصنیف ہے مصنفین نے اس کتاب میں نبی کریمﷺ کی بعثت سے پہلے  کی چالیس سالہ زندگی کے واقعات کو اکٹھا کیا ہے اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش   کو شرف قبولیت سے  نوازے ۔(آمین) (م ۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرف محبت

6

عرب کی حالت قبل از اسلام

16

پہلاوہ گھرخداکا

33

بنی قریش کی اجتماعی اورسیاسی زندگی

38

مکہ اورقریش کامقام خاص

44

عرب میں بت پرستی کی ابتداء

53

آباؤاجداد حسب نسب

62

آب زمزم اورقریش

70

نسب مبارک

91

عظمت عبدالمطلب

99

اصحاب الفیل

103

عالی مرتبت والدین

112

محمدﷺ کےوالدین کامرتبہ ومقام

131

خاتم النبیین ﷺ کےوالدین

136

آپﷺ کاانتخاب

142

ابولہب

153

قبائل عرب سےآپﷺ کاتعلق

154

صبح سعادت

158

رضاعت

170

رسول اللہﷺ کی مائیں

173

رضاعی مائیں عواتک

184

منہ بولی مائیں

194

حضورﷺ کی کفالت وپرورش کرنےوالے

201

حضورﷺ کےخاندان کی تنگدستی

283

ولادت وبچپن کےمعجزات

296

ظہورقدسی

308

دوررضاعت

311

میرابیٹا سردارہوگا

332

مکہ کی امانت

337

خیرالبشرﷺ کادوررضاعت

342

صحرائی تربیت

373

آغوش مادر

384

داداعبدالمطلب کےزیرسایہ

392

داداکی محبت وشفقت

395

شفیق دادا کاسایہ سرسراٹھ گیا

403

ابوطالب کےزیرکفالت

506

دعائے محمدﷺ

410

پاسبان بنی آدم

417

چچاسےمحبت

429

شام کاپہلا سفر

432

سایہ ءابر

437

بحیراکی پیشین گوئی

442

تجارت کےاسرارورموز

450

چچاکےساتھ عازم سفر

455

حرب فجار کاپس منظر

457

حرب فجار

471

حلف الفضول

475

یمن اوربحرین کےتجارتی سفر

486

محمدﷺ کی عظمت ورفعت

488

رب کعبہ کی تلاش

493

عہدجوانی

499

خدیجہ ؓ کامال تجارت

505

شام کاسفر تجارت

510

صاحب خلق عظیم

518

ازدواجی زندگی

525

عائلی زندگی

533

تعمبرنوکعبہ

553

سروکشوررسالت ﷺ

562

بعثت کی شہادتیں

569

معصب نبوت

5590

کتابیات

603

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51018
  • اس ہفتے کے قارئین 238094
  • اس ماہ کے قارئین 812141
  • کل قارئین110133579
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست