#4788

مصنف : محمد طیب محمدی

مشاہدات : 8038

صحابہ اور قرآن

  • صفحات: 738
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18450 (PKR)
(منگل 29 اگست 2017ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ

صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی  سے مراد رسول  اکرم ﷺکا وہ  ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت  میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام ﷢ کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام   وصحابیات سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام ﷢  وصحابیات ؓن کےایمان  افروز  تذکرے سوانح حیا ت کے  حوالے  سے  ائمہ محدثین او راہل علم  کئی  کتب تصنیف کی  ہیں عربی زبان  میں  الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ  قابل ذکر ہیں  ۔اور اسی طرح اردو زبان میں  کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ صحابہ اور قرآن ‘‘ محمد طیب محمدی صاحب کی تصنیف ہے ۔ صحابہ اور قرآن کے تعلق پر 30 ابواب پر مشتمل مدلل کتاب ہے۔مزید اس کتاب  میں قرآن کریم  کی پاکیزہ روشنی میں صحابۂ کرام کی سیرت طیبہ کےمختلف پہلوؤں کا جامع ،خوبصورت اور ایمان افروز تذکرہ کیا ہے ۔ یعنی صاحب قرآن ﷺ کے اصحاب کامقدمہ  قرآن کی ابدی عدالت میں  یاصاحب قرآن  کےاصحاب کی سیرت کو قرآن کی زبان   میں  آسان فہم انداز میں بیان کیا ہے۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

30

30ابواب پر مشتمل نرالی کتاب

40

صحابہ ﷢ کےمتعلق اعتقاد

43

صحابی کی تعریف

43

انبیاء کےبعد افضل ترین لوگ

43

صحابہ کرام ﷢ میں ترتیب فضیلت

43

مشہور مفسرصحابہ کرام

44

تمام صحابہ ﷢ عادل اورمتقی تھے

44

کوئی ولی کسی صحابی کے درجہ کونہیں پہنچ سکتا

45

صحابہ کرام ﷢ میعار حق ہیں

46

صحابہ کرام ﷢ کےباہمی اختلافات

47

صحابہ کرام ﷢ پر تنقید جرم ہے

47

صحابہ کرام مواخذہ اخروی سےمحفو ظ ہیں

48

صحابہ کرام ﷢ امت کےچنیدہ لوگ

48

قرآن اورصحابہ کےمتعلق کچھ باتیں

49

صحابہ کرام ﷢ سےمحبت کاصلہ

55

صحابہ کرام ﷢ قیامت کےدن بھی نبی ﷺ کےساتھ ہوں گے

56

1۔صحابہ کرام ﷢ کاقرآن پر عمل

57

قرآن کی ہرایت پر عمل کےلیے ہروقت تیاررہتے

58

 جب تک عمل وعمل سیکھ نہ لیتے آگے نہ پڑھتے

59

آیت نازل ہوئی تو صحابہ ﷢ نےمزدوری کرکےصدقہ کیا

59

آیت سن کرابوطلحہ ﷜نےسب سےمحبوب چیز صدقہ کردی

62

تہہ بندوں کےکنارے پھاڑکراپنے سینوں کوچھپالیا

64

یتیموں کی شراب بھی بہاوی

64

صحابہ کرام ﷢ کی  جہاد کےلیے تڑپ

65

ہمارے درمیان کتاب اللہ کےمطابق فیصلہ کردیجیے

67

انصار نےمہاجرین کو اپنی وارثت میں سے حق داربنالیا

68

اللہ ورسول اللہ ﷺ کو پسند کرتی ہوں مال کو نہیں

74

ابوالدحداح ﷜کاعمل

77

خودکشی یاترک وطن کاحکم آجاتا توبھی اس پر عمل کرتے

78

(قومواللہ قانتین)نےخاموش کرادیا

80

اگر دوآیتیں کتاب اللہ میں نہ ہوتیں تو

81

اگرایک آیت نہ ہوتی تومیں تم سے یہ حدیث بیان نہ کرتا

83

ایک ایت کی وجہ سےمکان منتقل نہ کیے

84

زیدبن حارثہ ﷜ پکارنا شروع کردیا

84

سجدہ کی آیت سن کر صحابہ کرام سجدہ کرتے

85

عمربن خطاب ﷜ نےمنبر پر سورۃ نحل پڑھی اورسجدہ کیا

86

اس آیت پر مجھ سےپہلے کسی نےعمل کیانہ میرے بعد

86

کیامجھے اس کےبدلے جنتی درخت مل سکتاہے ؟

88

رات اوردن پوشیدہ اورظاہر خرچ کرتےرہتےہیں

91

2۔صحابہ کرام ﷢ کاقرآن کی منع کردہ چیزو کو ترک کردینا

93

اس آیت کےبعد ابوبکر اورعمر ﷜پست آواز سےبولتے

93

ثابت بن قیس ﷜نےآپ کےپاس آناچھوڑدیا

95

آیت کریمہ سنتےہی معقل بن یسار ﷜ُکاسار اغصہ ٹھنڈا ہوگیا

98

ابوطلحہ ﷜نے کہا؟:اس شراب کو بہادے

99

ایک آیت کی وجہ سےزمین چھوڑدی

100

عمر﷜ کتاب اللہ سن کو فورارک جاتے

101

اوبکر ﷜ نےقسم چھوڑدی اورمعاف کردیا

103

عائشہ ؓ نے بھی معاف کردیا

105

نماز میں گفتگو سےرک جائے

106

مسجد کےقریب منتقل نہ ہوئے

106

اتناہی  کروجتنا کہ کہاگیاہے

1007

وراثت چھوڑدی

108

کافربیویوں کو فوراطلاق دےدی

110

مردوں کی وجہ سےحجر اسود کو بو سہ نہیں دیا

112

3۔صحابہ کرام ﷢ کاقرآن پر یقین

115

ابوبکر ﷜کاقرآن پریقین

115

4۔قرآ ن صحابہ کاعجیب تعلق سمجھ نہ آتی توپریشان ہوجاتےہیں پھر قرآن اترتا

119

یتیموں کاکھانا الگ کیاپھر اکٹھا کیا

119

جس نے ظلم نہیں کیاوہ امن ولااہے

121

منکرین حدیث کااوراہل قرآن کارد

122

ظاہر کردیاچھپاؤ اللہ تعالیٰ تم سےحساب لیں گے عمل

122

جہاں تک ہوسکے اللہ سے ڈرتےرہو

126

من یعمل سوءایجزبہ )سن کر ابوبکر ﷜پریشان ہوگئے

127

یہ آیت توآپ کےصحابہ پر گراں ہوگئی ہے

129

ان کا کیاہوگا جوقبلہ کی تبدیلی سےپہلے فوت ہوگئے

133

جوشراب کی حرمت سےپہلے فوت ہوگئے ان کاکیابنے گا

134

آپ اعلیٰ درجات میں ہوں گے ہم آب کو کیسےملیں گے

135

کوئی حرج نہیں کھالو

138

شعراصحابہ پریشان ہوگے

142

اب اللہ نے تم سےتخفیف کردی

143

خیرخواہ ہون تو کوئی خرج نہیں

145

تواب نمازقائم کرواروزکوۃ دیتےرہو

148

صحابہ کرام ﷢کےلیے آسانی

149

اس آیت کےنزول کوچار سال کاعرصہ گزرچکا ہے

152

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52310
  • اس ہفتے کے قارئین 86138
  • اس ماہ کے قارئین 1702865
  • کل قارئین111024303
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست