انبیاء ورسل کے بعد اس کائنات میں سب سے اعلیٰ اور ارفع شخصیت سیدنا ابو بکر صدیق ہیں ۔ سیدنا ابو بکر صدیق ہی وہ خو ش نصیب ہیں جو رسول اللہﷺ کےبچپن کے دوست اور ساتھی تھے ۔آپ پر سب سے پہلے ایمان لانے کی سعادت حاصل کی اور زندگی کی آخری سانس تک آپ ﷺ کی خدمت واطاعت کرتے رہے اور اسلامی احکام کے سامنے سرجھکاتے رہے ۔ رسول اللہ سے عقیدت ومحبت کا یہ عالم تھا کہ انہوں نے اللہ کے رسول ﷺ کی خدمت کے لیے تن من دھن سب کچھ پیش کر دیا ۔نبی کریم ﷺ بھی ان سے بے حد محبت فرماتے تھے ۔آپ ﷺ نے ان کو یہ اعزاز بخشا کہ ہجرت کے موقع پر ان ہی کو اپنی رفاقت کے لیے منتخب فرمایا۔ بیماری کے وقت اللہ کے رسول ﷺ نے حکماً اان کو اپنے مصلیٰ پر مسلمانوں کی امامت کے لیے کھڑا کیا۔خلیفہ راشد اول سیدنا صدیق اکبر نے رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ہر قدم پر آپ کا ساتھ دیا اور جب اللہ کے رسول اللہ وفات پا گئے سب صحابہ کرام کی نگاہیں سیدنا ابو بکر صدیق کی شخصیت پر لگی ہو ئی تھیں۔امت نے بلا تاخیر صدیق اکبر کو مسند خلافت پر بٹھا دیا ۔ زیر نظر کتاب’’ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ‘‘ مولانا محمود الرشید حدوٹی(شیح الحدیث ومہتمم جامعہ رشیدیہ ، مناواں ، لاہور ) کی کاوش ہے۔فاضل مصنف نے قرآن کریم روشنی میں سیدنا ابو بکرصدیق کی شان اورمنقبت بیان کی ہے اور اسی طرح احادیث رسول کی روشنی میں سیدنا ابوبکر صدیق کےفضائل ومحاسن عمدہ پیرائے میں پیش کرنے کے علاوہ مفسرین کرام اور محدثین عظام کی آراء بھی بیان کی ہیں ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
قرآن اور صدیق اکبر کی شان |
29 |
واقعہ ہجرت اور صدیق اکبر |
29 |
سراقہ بن مالک کا تعاقب |
31 |
صدیق پر اعتماد |
31 |
حضرت بلالکی آزادی پر صدیق کو تمغہ |
33 |
صدیقکی قسم کا کفارہ |
34 |
حضر ت محمدﷺصدق لائے، صدیق نے تصدیق کی |
35 |
ابوبکر صدیق سے مشورہ کیجیے |
36 |
صدیق کے لیے دو جنتیں |
36 |
صدیق نیک مومن ہے |
37 |
صدیق کی منشاء پر قرآنی آیات کا نزول |
38 |
صدیق کا دل صاف و شفاف |
38 |
صدیق کی ایک اور شان امتیازی |
39 |
صدیق اولی الفضل میں سے ہے |
40 |
صدیق کی معیت |
49 |
صدیق اکبر رضائے مولیٰ کے متلاشی |
50 |
صدیق اکبرجنتی ہیں |
51 |
صدیق اکبر کے برابر کوئی نہیں ہو سکتا |
51 |
ابوبکرصدیق کے لیے اللہ کی طرف سے سلام |
54 |
فتنہ ارتداد اور حضرت صدیق اکبر |
55 |
مرتدین کے گیارہ گروہ |
56 |
کیا اس آیت کا مصداق حضرت علیہیں؟ |
56 |
ایک اشکال اور اس کا جواب |
61 |
ایک اور اشکال اور اس کا دندان شکن جواب |
61 |
ایک اشکال اور اس کا جواب |
66 |
امام اہل سنت کے رشحات قلم |
69 |
فسوف یاتی اللہ |
71 |
یجبھم و بحبونہ |
71 |
اذلۃ علی المومنین |
71 |
ذالک فضل اللہ |
72 |
ایک اشکال اور اس کے جوابات |
74 |
صدیق اکبرسابق الاولون میں سے ہیں |
74 |
صحابہ کرامبارے خوش بخت اور بدبخت گروہ |
75 |
ابوبکر صدیقبلااختلاف اول السابقین ہیں |
76 |
جب صدیق اکبرنے اسلام ظاہر کیا |
76 |
سابقون الاولون میں اہل علم کے اقوال |
77 |
لفظ سابقین مجمل ہے |
78 |
ہجرت اور نصرت مراد لینا درست ہے |
78 |
حضرت ابوبکر اور حضرت علیکی ہجرت میں فرق |
79 |
ایک اشکال اور اس کا جواب |
79 |
ابوبکر صدیقکی سند امتیاز |
81 |
سند رضا عطا کرنے میں اس قدر تاکیدی کلام کیوں؟ |
82 |
رضا کی سند کیوں ملی ؟ |
83 |
مہاجروں اور انصار کے لیے مزید انعامات کی بارش |
83 |
دعوت فکر وعمل |
84 |
جو لوگ صحابہ کرام کو نہیں مانتے |
84 |
ایک اشکال اور اس کا جواب |
85 |
حدیبیہ کے مقام پر صدیق اکبر کی غیرت ایمانی |
88 |
اللہ اور رسول اللہ کی پیروی جنت جانے کا ذریعہ ہے |
90 |
مخلصانہ دعوت |
91 |
حضرت ابوبکرکی رائے پر بدری قیدیوں سے فدیہ |
92 |
حضرت صدیق اکبر (احادیث رسولﷺ کی روشنی میں ) |
94 |
میں اگر کسی کو خلیل بناتا تو صدیقکو بناتا |
94 |
ایک سوال اور اس کا جواب |
97 |
ایک اشکال اور اس کا جواب |
97 |
صدیق پاسبان رسول ہیں |
98 |
صدیق اور صدیق کا مال رسول اللہ ﷺ کے لیے |
99 |
صدیق کے لیے جنت میں پکارا |
99 |
صدیق کا مال رسول اللہ کا مال |
100 |
صدیق کےدروازے کے سوا سب دروازے بند |
101 |
ابوبکررسول اکرمﷺکی تقویت کاباعث |
102 |
صدیق اور ادب رسولﷺکا خیال |
103 |
نبی کریمﷺکےبعد ابوبکربہترین ہیں، علیکی گواہی |
104 |
ابوبکر، عمر پر مجھے جو فضیلت دے گا کوڑے کھائے گا، اعلان علی |
106 |
خلفاء ثلاثہ کی فضیلت |
107 |
آپﷺکےبعد خلفاء ثلاثہ |
107 |
ابوبکرکے سب سے زیادہ احسانات |
107 |
صدیق اکبر خیر کےکام میں آگے بڑھ جاتے ہیں |
108 |
ابوبکرنبیﷺکےنقش قدم پر |
109 |
اللہ نے مجھے خلیل بنایا، میراخلیل ابوبکرہے |
110 |
جنتی شخص تم پر طلوع ہو گا |
110 |
قیامت کے دن ابوبکرنبیﷺکےدائیں ہوں گے |
111 |
بیماری کی حالت میں آپﷺابوبکرکے پہلو میں |
111 |
سبحان اللہ کیسی موافقت ہے ؟ |
113 |
دس جنتیوں میں صدیق پہلے نمبر پر |
113 |
آزادی کے پروانے كے پروانے دلانے والا صدیق |
114 |
بڑی عمر کے لوگوں کے سردار |
118 |
ابوبکرکاسارا مال اللہ اور رسول اللہﷺکے لیے |
118 |
صدیقآہستہ قرآن کی تلاوت کیوں کرتے تھے؟ |
119 |
سب سے پہلے مسلمان صدیق اکبرہیں |
120 |
ایک اشکال اور اس کا جواب |
120 |
حضرت علیکے ہاں صدیق کی عظمت |
122 |
ابوبکر تمام صحابہ میں افضل ہیں |
122 |
رسول کریمﷺکے وزیر ابوبکر وعمر |
124 |
ابوبکرمجسمہ خیر تھے |
125 |
ماہتاب نبوت کے چودہ ستارے |
126 |
صدیقوعلی بھائی بھائی |
127 |
اگر ابوبکرنہ ہوتے اسلام ختم ہو جاتا |
127 |
ابوبکر کی مثال بارش کے قطروں جیسی ہے |
127 |
ابوبکر کو صدیق کیوں کہا جاتا ہے ؟ |
128 |
ابوبکر کا نام صدیق اللہ نے رکھا |
129 |
صدیق نام آسمانوں سے اترا ہے |
129 |
ابوبکر کو عتیق کیوں کہا جاتا ہے ؟ |
130 |
جس نے جنتی دیکھنا ہو تو صدیق کو دیکھ لے |
131 |
ابوبکر کو صدق دل کے باعث عظمت ملی |
132 |
صدیق اکبرکا جنت میں ایک اعزاز |
132 |
حضرت ابوبکر کی حضرت عمرکے ہاں شان عالی |
133 |
چار یاران نبی ﷺسے محبت نہ رکھنے والا مومن نہیں |
134 |
حشرت میں بھی نبی کریم ﷺ کی معیت |
134 |
انبیاء و رسولوں کے بعد ابوبکر افضل الناس ہیں |
135 |
رسول کریمﷺکے بعد امت کے بہترین شخص |
135 |
حضرت ابوبکرکے ساتھ دوستی |
136 |
حضرت ابوبکر صدیق کا تقویٰ |
138 |
عجز و انکساری کا پیکر |
138 |
ابوبکر و عمر پر کمال درجہ کا اعتماد |
139 |
ابوبکر عدل وانصاف کی خاطر بے چین |
141 |
ابوبکر کو مصلے کا امام رسول کریمﷺ نے بنایا |
142 |
صدیقی خلافت اللہ کی مرضی سے قائم ہوئی تھی |
142 |
بہترین آدمی ابوبکر ہیں |
143 |
تاجدارد خلافت ابوبکر وعمر |
144 |
خلافت صدیقی کے لیے دستاویز لکھنے کی نبوی خواہش |
144 |
ایک مغالطہ اور اس کا جواب |
145 |
جنت کی خوشخبری پانےوالا صدیق |
148 |
ساری امت میں ابوبکر کا پلڑی بھاری |
148 |
امامت صدیقپر شکر خدا |
149 |
فتنہ ارتداد کی روک تھام میں صدیقی کردار |
150 |
صدیقکی بلند آہنگی |
150 |
صحابہ کرام میں صدیقکی صالحیت کا تذکرہ |
151 |
دنیا او رحشر میں صدیق کا ساتھ |
152 |
جنتیوں کو گالی دینے پر خاموشی کیوں؟ |
152 |
نماز میں صدیق اکبرکا خشوع و خضوع |
153 |
عظیم الشان امام اور عظیم الشان مقتدی |
154 |
جہاں مصطفے ﷺوہاں خادم مصطفےﷺ |
154 |
امت مصطفوی کا پہلا جنتی |
155 |
امانت دار، زاہد شب بیدار |
156 |
صدیقکو گالی دینے والے پر بھڑوں کی یلغار |
156 |
صدیقنرم دل انسان ہیں |
157 |
نبوت کے لیے کان اورآنکھیں |
157 |
وزارت و خلافت کی پیشین گوئی |
158 |
امت مصطفوی پر مہربان و شفیق |
158 |
خلیفہ بلافصل صدیقہیں |
159 |
مردان امت محمدی میں سب سے زیادہ محبوب |
160 |
چار یاروں کاانتخاب لاجواب |
160 |
ابوبکر سے خطا کا صدور کیونکر ہو سکتا ہے ؟ |
160 |
ابوبکر خاص آدمی ہیں |
161 |
ابوبکر کی شان اور نبوت کے کان |
161 |
جنت کے پھل کھانے والا ابوبکر |
162 |