#6087

مصنف : عبد الولی عبد القوی

مشاہدات : 7362

روزہ کے احکام و مسائل کتاب وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 226
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5650 (PKR)
(ہفتہ 09 مئی 2020ء) ناشر : انجمن اصلاح معاشرہ انڈیا

رمضان المبارک کے  روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہِ رمضان اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  احکام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  علماء اور اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’روزہ کے احکام ومسائل کتاب وسنت کی روشی میں ‘‘جناب عبد الولی  عبدالقوی﷾ (مکتب دعوۃوتوعیۃالجالیات ،سعودی عرب )کی کی کاوش ہے ۔یہ کتاب دس فصلوں پر مشتمل ہے۔فاضل مرتب  نے  اس کتاب میں  روزہ اور اس کے بعض ضروری احکام ومسائل کو قرآن  وحدیث کے واضح دلائل کی روشنی میں  جمع کرنے  بھر پور کوشش کی ہے ۔مرتب کتاب ہذا اس  کتاب کےعلاوہ تقریبا ایک درجن کتب کے مترجم ومرتب ہیں۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے لوگوں کے لیےنفع بخش بنائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

13

پہلی فصل: روزہ کا لغوی وشرعی معنی

15

پہلی بحث: روزہ کا لغوی معنی

16

دوسری بحث: روزہ کا شرعی معنی

17

دوسری فصل: ماہ رمضان کے روزوں کا حکم اور ان کی فرضیت

18

پہلی بحث: ماہ رمضان کے روزوں کا حکم

19

دوسری بحث: ماہ رمضان کے روزوں کی فرضیت کب ہوئی؟

22

تیسری بحث: ماہ رمضان کے روزوں کی مرحلہ وار فرضیت اور اس کی حکمت

23

چوتھی بحث: ماہ رمضان کے روزوں کی فرضیت کے منکر کاحکم

27

پانچویں بحث: ماہ رمضان کے روزے کن پر فرض ہیں؟

29

پہلی شرط: اسلام

29

دوسری شرط: بلوغت

31

بچوں اور بچیوں کو روزہ رکھنے کی عادت ڈالی جائے

31

تیسری شرط: عقل

32

جس پر کبھی جنون طاری ہو جاتا ہے اور کبھی افاقہ پا جاتا ہو

33

جس کی عقل نشہ آور چیز کے استعمال سے زائل ہو گئی ہو

34

چوتھی شرط:قدرت

34

پانچویں شرط: اقامت

35

چھٹی شرط: مونع سے خالی ہونا

35

تیسری فصل: اسلام میں روزہ کا مقام ،فضائل ،فوائد وثمرات اور ماہ رمضان کی خصوصیات

37

پہلی بحث: اسلام میں روزہ کا مقام

38

دوسری بحث: روزہ کے فضائل

41

تیسری بحث: روزہ کے فوائد وثمرات

47

چوتھی بحث: ماہ رمضان کی خصوصیات

51

چوتھی فصل: رؤیت ہلال کے احکام ومسائل

58

پہلی بحث: ماہ رمضان کی آمد کا ثبوت

59

دوسری بحث: گواہی ہلال کے مسائل

62

تیسری بحث: فلکیاتی حساب پر بھروسہ کرکے روزہ رکھنا اور روزہ ختم کرنا

66

چوتھی بحث: اختلاف مطالع

69

پانچویں بحث: ہلال کے چھوٹے یا بڑے ہونے کا کوئی اعتبار نہیں

72

چھٹی بحث: ماہ رمضان میں ایک ملک سے دوسرے ملک کا سفر کرنا

73

پانچویں فصل: روزہ کے ارکان وآداب

75

پہلی بحث: روزہ کے ارکان

76

پہلا رکن: نیت

76

دوسرا رکن: صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پینے اور دیگر ممنوعات روزہ سے اجتناب کرنا

77

دوسری بحث: روزہ کے مسنون ومستحب آداب

78

1۔سحری کرنا

78

سحری میں تاخیر افضل ہے

79

2۔ افطاری کرنا

79

روزہ کس چیز سے افطار کیا جائے؟

80

افطاری کے وقت کی دعا

81

چھٹی فصل: روزہ کی انواع واقسام

82

پہلی بحث: فرض روزے

83

پہلی قسم: رمضان کے روزے

83

دوسری قسم: قضا کے روزے

83

تیسری قسم: کفارہ کے روزے

83

1۔ قسم کا کفارہ

84

2۔ نذر کا کفارہ

84

3۔ ایلاء کا کفارہ

85

4۔ قتل خطاء کا کفارہ

86

5۔ ظہار کا کفارہ

86

6۔ محظورات احرام کے ارتکاب کا کفارہ

87

چوتھی قسم: نذر کے روزے

88

دوسری بحث: مستحب روزے

90

پہلی قسم: مقید روزے

90

دوسری قسم: غیر مقید روزے

90

1۔شش عیدی روزے

90

2۔ذوالحجہ کے ابتدائی نو دنوں میں روزے رکھنا

91

3۔ عرفہ کے دن روزہ رکھنا

92

4۔ماہ محرم کا روزہ

93

5۔عاشوراء(دسویں محرم) کا روزہ رکھنا

93

عاشوراء کے روزہ کا طریقہ

95

6۔ ماہ شعبان میں بکثرت روزے رکھنا

95

7۔ دو شنبہ جمعرات کو روزہ رکھنا

96

8۔ہر مہینہ میں تین روزے رکھنا

97

9۔صوم داؤدی (ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن نہ رکھنا)

98

10۔ موسم سرما میں بکثرت روزے رکھنا

99

11۔ وہ شخص جس کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہ ہو

100

12۔ وہ نوجوان جو اپنے بارے میں زنا سے ڈرے وہ روزہ رکھے

100

دوسری قسم:، غیر مقید مستحب روزے

101

تیسری بحث: مکروہ روزے

102

1۔ صرف جمعہ کے دن کا روزہ رکھنا

102

2۔ صرف سنیچر کے دن کا روزہ رکھنا

103

3۔ صرف اتوار کے دن کا روزہ رکھنا

104

4۔ صرف ماہ رجب میں روزے رکھنا

105

5۔ زمانہ بھر کا روزہ رکھنا

105

6۔صوم وصال

107

7۔شعبان کے آخری ایام کا روزہ رکھنا

109

8۔حجاج کا میدان عرفات میں عرفہ کے دن کا روزہ رکھنا

109

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35848
  • اس ہفتے کے قارئین 35848
  • اس ماہ کے قارئین 1383697
  • کل قارئین101545535
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست