#5935

مصنف : عبد الولی عبد القوی

مشاہدات : 19706

حیض و نفاس کے احکام و مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 75
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1875 (PKR)
(بدھ 13 نومبر 2019ء) ناشر : انجمن اصلاح معاشرہ انڈیا

لغت میں کسی چیز کے بہنے اور جاری رہنے کو حیض کہتے ہیں اورشریعت کی اصطلاح میں صحت کی حالت میں خاص اوقات میں بغیر سبب کے عورت کے رحم سے نکلنے والے خون کو حیض   کہتے ہیں۔ اور ولادت کی وجہ سے عورت کے رحم سے نکلنے والے خون کو نفاس کہتے ہیں۔حیض ونفاس کا موضوع انتہائی  گراں قدر اور غایت درجہ  کاحامل ہے کیونکہ کہ خواتینِ اسلام کی نماز  ورزہ  وغیرہ  کےاہم مسائل اس  سے وابستہ ہیں اورخواتین اپنی فطری شرم و حیا  کی وجہ سے علماءسے  ایسے مسائل دریافت  نہیں کرپاتی ۔قرآن  وسنت میں اس کے تفصیل احکام موجود ہیں ۔ محترم جناب عبد الولی  عبدالقوی(مکتب دعوۃوتوعیۃالجالیات،سعودی عرب )   نےاس ضرورت کے پیش کے   نظر زیر نظر رسالہ  بعنوان’’ حیض ونفاس کے  احکام ومسائل ‘‘ میں  حیض و نفاس اور استحاضہ  کی  لغوی   وشرعی تعریف اور کتا ب  وسنت کی روشنی میں اس کے    شرعی احکام  مرتب کیے ہیں ۔ فاضل مصنف  اس کے  علاوہ  نصف درجن کتب کے مصنف ہیں ۔ا للہ تعالیٰ ان کی  تمام مساعی حسنہ  کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور ان کے میزانِ حسنات میں  اضافہ کا ذریعہ بنائے ۔(آمین)(م-ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

8

پہلی فصل: حیض کےاحکام ومسائل

9

حیض کی لغوی تعریف

9

حیض کی اصطلاحی تعریف

9

حیض کی عمر

10

مدت حیض

11

حاملہ کاحیض

12

بحالت حیض کون سے کام حرام ہیں؟

15

(1)نماز

15

حائضہ پاک ہو کر فوت شدہ نمازوں کی قضانہیں کرے گی

16

نماز کاوقت ہونے کے بعد حائضہ ہو جانا

17

نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے پاک ہو جانا

18

(2)روزہ

19

حائضہ پاک ہو کر روزوں کی قضا کرے گی

20

ماہ رمضان میں طلوع فجر سےپہلے پاک ہو جانا

20

(3) خانہ کعبہ کاطواف

22

(4) قرآن کریم کوچھونا

23

حائضہ کے لیے کبت تفسیر کا مطالعہ

25

(5)مسجد میں ٹھہرنا

25

(6) جماع کرنا

27

بحالت حیض حرمت جماع کی حکمت

29

بحالت حیض شرمگاہ کی جماع کے کفارہ کا حکم

31

کفارہ کی مقدار

32

مروجہ حساب سےکفارہ کی مقدار

35

غسل حیض سےپہلے جماع درست نہیں

35

کیاعورت پر بھی کفارہ ہوگا

37

بحالت حیض جماع کوحلال کر لینے والے کاحکم

38

طلاق

40

حیض کی حالت میں حلال امور

41

(1)شرمگاہ کےعلاوہ مباشرت کرنا

41

(2)حائضہ کے ساتھ کھانا پینا

42

(3)حائضہ کا اپنےخاوند کا سر دھونا

46

(4) حائضہ کا اپنے خاوند کے سر میں کنگھی کرنا

46

(5)حائضہ کےجسم پر سر رکھ کر قرآن پڑھنا

47

(6) اللہ کا ذکر کرنا

47

حیض سےپاک ہونے کی علامت

48

عورت کے غسل جنابت اورغسل حیض کاطریقہ

49

حیض سے پہلے یابعد میں آنےوالے پیلے یامٹیالے پانی کاحکم

51

غسل پاکی کے بعد پیلے یا مٹیالےپانی کاحکم

51

دوسری فصل : نفاس کے احکام ومسائل

52

اصطلاح شرع میں نفاس کی تعریف

52

نفاس کی مدت

52

بحالت نفاس کون سےکام حرام ہیں ؟

53

وقت سے پہلےحمل ساقط ہو جانا

54

بحالت نفاس جماع کاکفارہ

58

تیسری فصل :استحاضہ کے احکام ومسائل

59

استحاضہ کی تعریف

59

خون حیض اورخون استحاضہ میں فرق

59

بحالت استحاضہ عورت سے جماع کاحکم

63

مستحاضہ کے حالات

65

استحاضہ والی عورت ہر نماز کے وقت وضو کرے

68

مذی سے غسل واجب نہیں ہوتا

69

ودی سے وضو ہے غسل نہیں

69

سلسل البول کی بیماری میں مبتلا شخص کیا کرے؟

70

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 97220
  • اس ہفتے کے قارئین 309975
  • اس ماہ کے قارئین 97220
  • کل قارئین113989220
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست