اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہونے کی وجہ سے زندگی کے ہر شعبہ میں اصول فراہم کرتا ہے ، جاسوسی کے موضوع پر بھی اسلام نے راہنمائی فرمائی ہے۔ عام طور پر ہر چیز کے جواز عدمِ جواز کے حوالے سے دو جہت ،دو پہلو ہوتے ہیں چنانچہ جاسوسی کے بھی دو پہلو ہیں ایک جائز او ردوسرا ناجائز۔جائز پہلو یہ ہے کہ اسلامی ملک کونقصان دینے اور اس کو کمزور کرنے والے شرپسند عناصر کا کھوج لگانا اور ان کے منصوبوں کوناکارہ کرنا او ران کے غلط عزائم سے حکام کو اطلاع دینا یہ جائز ہے اور ناجائز پہلو یہ کہ مسلمانوں کی نجی زندگی میں کھوج لگانا اور ان کے بھید معلوم کرنا اس پہلو کوشریعت مطہرہ نے گناہ کبیرہ میں شمار کیا ہے ۔ زیرنظر کتاب’’ رسول اکرم ﷺ کا نظام جاسوسی‘‘ جناب پروفیسر محمد صدیق قریشی کی تصنیف ہے ۔اس کتاب کے مطالعہ سے ہمیں اُن طریقوں کا اندازہ ہوگا جو آپﷺ نے اپنی مہمات کےدوران اختیای کیے۔ ان سے واقفیت کے بغیر آپ ﷺ کی جنگی اسکیم سے استفادہ نہیں کیا جاسکتا ہے ۔کیونکہ علم وبصیرت کا اصل سرچشمہ صرف حیاتِ نبوت اور منہاج مقام رسالت ہے ۔نبی کریم ﷺ نے جس طرح اپنے نظام جاسوسی کو منظّم کیا اسے جاننے کے لیے اس کتاب سے استفادہ کرنا انتہائی مفید ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
دیباچہ |
7 |
جاسوسی اور اس کی ضرورت |
13 |
ہجرت اور اذن جہاد |
31 |
غزوات اور سرایا |
46 |
سریہ حمزہؓ |
53 |
سریہ عبیدہؓ بن حارث |
54 |
سریہ سعدؓ بن وقاص |
55 |
غزوہ ابوّا |
56 |
غزوہ بواط |
56 |
غزوہ بدر الاولی |
58 |
غزوہ ذو العشیرہ |
59 |
سریہ نخلہ |
63 |
سریہ بدر |
68 |
غزوہ سویق |
87 |
غزوہ بنو سلیم |
89 |
غزوہ ذی امر |
90 |
سریہ محمدؓ بن مسلمہ |
92 |
سریہ زیدؓ حارث |
94 |
غزوہ احد |
97 |
غزوہ حمرا الاسد |
109 |
سریہ قطن |
114 |
سریہ عبداللہ بن انیس |
119 |
سانحہ رجیع |
117 |
غزوہ بن نضیر |
119 |
غزوہ ذات الرقاع |
123 |
غزوہ بدر الاخری |
124 |
غزوہ ودمۃ الجندل |
126 |
غزوہ مریسیع |
128 |
غزوہ احزاب |
131 |
غزوہ بنو قریظہ |
147 |
غزوہ بنی لیحان |
151 |
غزوہ ذی قروہ |
152 |
سریہ عکاشہ ؓ بن محصن |
152 |
سریہ جموم |
153 |
سرہی عیص |
153 |
سریہ فدک |
154 |
سریہ عبداللہ بن رواحہ |
154 |
غزوہ حدیبیہ |
156 |
غزوہ خیبر |
163 |
سریہ حسمی |
167 |
سریہ حرقہ |
168 |
سریہ بشیر بن سعد انصاری |
168 |
سریہ موتہ |
169 |
سریہ ذات السلاسل |
171 |
غزوہ فتح مکہ |
173 |
غزوہ حنین |
187 |
غزوہ طائف |
191 |
سریہ قطبہ بن عاصر |
194 |
غزوہ تبوک |
195 |
کامیابی کا راز |
199 |
ضمیمہ 1 |
268 |
ضمیمہ2 |
236 |
کتابیات |
242 |