#6732

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

مشاہدات : 2537

قربت الٰہی کی معراج سجدہ

  • صفحات: 121
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4840 (PKR)
(بدھ 29 جون 2022ء) ناشر : طیبہ قرآن محل فیصل آباد

سجدہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ایک عبادی عمل ہے جس میں خشوع و خضوع اور تعظیم کی خاطر خدا کے سامنے اپنی پیشانی رکھی جاتی ہے ۔ مسلمانوں کی نماز میں ایک رکعت میں دو دفعہ سجدہ کرنا پڑتا ہے۔ نماز کے علاوہ بھی سجدہ کیا جا سکتا ہے مگر صرف اللہ کو، سجدہ قربت الہی کا ذریعہ ہے ۔ اس کائنات میں  جب پہلے انسان نے آنکھ کھولی تو فرمانبرداری کے جس  عمل سے وہ آشنا ہوا وہ سجدہ ہی تھا۔ زیر نظر کتاب’’قربت الٰہی کی معراج سجدہ‘ڈاکٹر  تفضیل احمد ضیغم (مصنف کتب کثیرہ ) کی مرتب شدہ ہے فاضل مرتب نے اس کتاب میں  قرآن وسنت کی روشنی میں سجدہ  کے احکام، آداب اور فضائل کو  پیش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مرتب کی تحقیقی وتصنیفی،دعوتی وتدریسی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا)

نمبر شمار

عنوان

صفحہ

1

سجدہ کامقام

09

2

کائنات کی ہرچیز سجدہ کرتی ہے

13

3

سجدہ کرنے والی پیشانی کا مقام

14

4

قبرکی بوسیدگی بھی 

18

5

میدان محشرمیں پہچان

19

6

جنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ

23

7

نمازمیں سجدہ کی اہمیت

24

8

سجدہ کی کیفیت

28

9

ہاتھوں کو گھٹنوں سے پہلے رکھنا

29

10

سات اعضاء پر سجدہ

30

11

ساتوں اعضاء کی تفصیل

31

12

کیامرد اور عورت کے سجدہ میں فرق ہے ؟

37

13

سجدہ کی دعائیں

42

14

ایک سجدہ کا مقام

51

15

سجدہ کے دیگر احکام

52

16

 سجدہ میں کنکریاں چھونا

53

17

بازوؤں کو پہلوؤں سے الگ  رکھنا

54

18

کپڑے پر سجدہ

55

19

سجدہ میں اعتدال اختیار کرنا

56

20

سجدوں میں اشک ریزی

56

21

سجدہ سہو

58

22

سجدہ سہو کی صورتیں

58

23

مسائل

66

24

سجدہ سہو سلام سے پہلے یا بعد

69

25

سلام سے پہلے سجدہ والی احادیث

69

26

سلام کے بعد سجدہ والی احادیث

71

27

سجدۂ تلاوت

76

28

سجدہ ٔ تلاوت کی تعداد

77

29

سجدہ تلاوت کاحکم

82

30

سجدہ تلاوت کےا سباب

84

31

سجدہ تلاوت کی دعائیں

85

32

مسائل

86

33

سجدۂ شکر

88

34

تعظیمی سجدہ

96

35

رحمت عام صلی اللہ علیہ وسلم کے سجدوں کا منظر

103

36

سجدۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حسنین  کریمین رضی اللہ عنہ

104

37

صبر وضبط کی انتہا

105

38

علامات شب قدر

106

39

پچاس آیات کے بقدر سجدہ

107

40

جس دن منبر مسجد نبوی میں رکھا گیا

109

41

میدان محشر میں سجدہ

113

42

جمعہ کی مقدار کا سجدہ

118

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51929
  • اس ہفتے کے قارئین 581071
  • اس ماہ کے قارئین 368316
  • کل قارئین114260316
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست