قرآن مجید میں انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات کے ضمن میں انبیاء کی دعاؤں اور ان کے آداب کا تذکرہ ہوا ہے ۔ قرآن مجید میں ان دعاؤں کو نہایت خوبصورت اور دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ ان دعاؤں میں ندرت کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ قرآنی دعائیں اور ان کا پس منظر‘‘محترم جناب ریاض الحق ایڈووکیٹ صاحب کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں قرآن مجید میں مذکور انبیاء علیہم السلام اور مقربین کی دعاؤں کا تذکرہ ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں محض قرآنی دعاؤں کو نقل کرنے پر اکتفا نہیں کیا بلکہ دعاؤں کے ساتھ ساتھ ان دعاؤں کا پس منظر بھی واضح کرنے کی کوشش کی ہے، نیز اس کتاب میں دعا کرنے والے تمام نبیوں اور ان کی قوموں کے حالات نیز قوم کا نبی کے ساتھ رویہ تفصیل کے ساتھ بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ (م ۔ا)
مقدمہ |
11 |
پیش لفظ |
14 |
دعا کی قبولیت کے انداز |
19 |
دعا کرنے کے آداب |
21 |
شہر مکہ اور اس کے باسیوں کے لیے دعا |
24 |
بیت اللہ کی تعمیر کے وقت کی گئی دعا |
26 |
دنیا و آخرت کی بھلائی کے حصول کے لیے دعا |
30 |
دشمن کے مقابلے میں کامیابی کی دعا |
33 |
طالوت اور جالوت کے واقعات اور دعائیں |
34 |
آیت الکرسی کی عظمت اور فضیلت |
38 |
معراج کے تحائف میں سے ایک تحفہ |
42 |
کجروی سے بچنے کے لیے دعا |
45 |
دنیاوی لالچ سے بچنے کے لیے دعا |
49 |
پہاڑوں کے برابر قرضے سے خلاصی پانے کی دعا |
52 |
جناب مریم علیہا السلام کی والدہ کی اپنے بچوں کے لیے دعا |
55 |
اولاد کی نعمت سے محروم لوگوں کے لیے مجرب دعا |
57 |
مستقل مزاج رہنے کی دعا |
59 |
صاحب ایمان لوگوں کی اللہ سے مناجات |
62 |
اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دعا |
65 |
جناب آدم اور حوا علیہماالسلام کی توبہ کی دعا |
69 |
ظالموں کے ساتھ بچنے کی دعا |
76 |
کوہ طور پر ستر سرداروں کی موت کے بعد موسیٰ علیہ السلام کی دعا |
85 |
حضرت نوح علیہ السلام کا اعتراف اور ان کی دعا |
95 |
اپنے اہل و عیال کے لیے دعا |
107 |
والدین کے لیے دعا |
112 |
علم میں اضافے کے لیے اللہ عزوجل کی طرف سے سکھلائی گئی دعا |
124 |
بے اولادوں کے لیے مؤثر ترین دعا |
134 |
گناہوں پر استغفار اور توبہ کے لیے دعا |
140 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جامع دعائیں |
155 |
بے کس اور لاچار آدمی کی دعا |
168 |
سواری پر سوار ہونے کی دعا |
181 |
فوت شدہ صاحب ایمان لوگوں کے لیے دعا |
187 |
نور ایمان اور مغفرت کی دعا |
194 |
عمدا کیے گئے گناہوں پر معافی کی دعا |
200 |