#7286

مصنف : یوسف بن عبد اللہ الوابل

مشاہدات : 3319

قیامت کی نشانیاں

  • صفحات: 469
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18760 (PKR)
(جمعہ 03 مئی 2024ء) ناشر : صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی

وقوع قیامت کا عقیدہ اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے اور ایک مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ۔ قیامت آثار قیامت کو نبی کریم ﷺ نے احادیث میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے جیسا کہ احادیث میں ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک عیسیٰ بن مریم ﷤نازل نہ ہوں گے ۔ وہ دجال اور خنزیر کو قتل کریں گے ۔ صلیب کو توڑیں گے۔ مال عام ہو جائے گا اور جزیہ کو ساقط کر دیں گے اور اسلام کے علاوہ کوئی اور دین قبول نہ کیا جائے گا اسے زمانہ میں اللہ تعالیٰ اسلام کے سوا سب ادیان کو ختم کر دے گا اور سجدہ صرف اللہ وحدہ کے لیے ہو گا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ عیسٰی ﷤کے زمانہ میں تمام روئے زمین پر اسلام کی حکمرانی ہو گی اور اس کے علاوہ کوئی دین باقی نہ رہے گا۔ اسی لیے اسلام میں ایمان بالآخرۃ اور روز قیامت پر ایمان لانا فرض ہے اور اس کے بغیر بندہ کا ایمان صحیح نہیں ہو سکتا۔ زیر تبصرہ کتاب "قیامت کی نشانیاں؟" شیخ یوسف بن عبد اللہ الوابل کی عربی کتاب ’’ اشراط الساعۃ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر نہایت ہی جامع اور محقق و مدلل ہے اس میں قیامت کی نشانیوں کے علاوہ اس پر ایمان لانے کے فوائد اور انسانی زندگی پر اس کے بہتر ثمرات پر روشنی ڈالی گئی ہے مکتبہ قدوسیہ ،لاہور نے اسے ’’قیامت کب آئے گی ؟ ‘‘کے نام سے شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

3

عرض ناشر

 

13

عرض مترجم

 

17

مقدمہ

 

19

یوم آخرت پر ایمان لانےکی اہمیت اور سلوک انسانی پر اس کے اثرات

 

27

روز قیامت کےنام

 

40

عقائد میں اخبار آحاد کی حجت

 

44

نبیﷺ کا آنے والے غیبی امور کی خبر دینا

 

57

علم الساعۃ ( قیامت کا بیان)

 

60

قیام قیامت کا قرب

 

70

قیامت کی نشانیاں

 

73

اشراط الساعۃ ( قیامت کی نشانیوں کی تعریف)

 

74

علامات قیامت کی قسمیں

 

78

قیامت کی علامات صغریٰ

 

80

تمہید

 

259

حضرتمہدی ؓ

 

269

مسیح و دجال

 

293

عیسٰی علیہ السلام کا نزول

 

363

یاجوج و ماجوج

 

395

خسوفات ثلاثہ

 

413

دخان اس کے ظہور کے دلائل

 

416

سورج کا مغرب سے طلوع ہونا

 

424

دابہ ( چوپایہ) اس کے ظہور کے دلائل

 

438

وہ آگ جو لوگوں کو جمع کرے گی

 

452

خاتمہ

 

466

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87296
  • اس ہفتے کے قارئین 300051
  • اس ماہ کے قارئین 87296
  • کل قارئین113979296
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست