#1994

مصنف : ہارون یحییٰ

مشاہدات : 10628

یوم حساب

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4075 (PKR)
(ہفتہ 25 اکتوبر 2014ء) ناشر : خزینہ علم وادب لاہور

یوم حساب سے مراد روز ِقیامت ہے۔اس دن لوگوں کو ان کے اعمال کے حساب اور جزا کے لیے دوبارہ اٹھایا جائے گا۔قیامت کے روز تمام انسانی اعمال کے حساب وکتاب اور ان کی جزا و سزا کے اثبات پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے اور حکمت کا تقاضا بھی یہی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے کتابیں نازل کیں،رسول بھیجے جو احکام شریعت وہ لائے تھے انہیں قبول کرنا اور ان احکام الٰہیہ  پر عمل کرنا واجب ہے۔اللہ تعالیٰ  نےقرآن مجید میں  کئی  مقامات  پر  قیامت اور  یوم حساب کا ذکر کیا ہے ۔زیر نظرکتاب ’’یوم حساب ‘‘ترکی کے  نامور مصنف  ہارون یحییٰ  کی تصنیف ہے ۔جوکہ روزِحساب اور اس روز پیش آنےوالے  واقعات سے اگاہ کرتی  اور اس روز کی سختیوں سےخبر دار کرتی ہے ۔اہم بات یہ  کہ  یوم ِ حساب سب لوگوں کےلیے  حقیقت ہے  او ر اسے  نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ کتاب  ہذا آپ کو روزِ حساب کی سچائی او ر اس کی  حقیقیت پر  قرآنی آیات کی روشنی میں  سوچنے  میں مدد دے گی۔اللہ  تعالیٰ اس کتاب کو  عوام الناس کے لیے   روزمحشر اور یوم حساب  کی حقیقت کوسجھنے اور اس کی   صحیح تیاری کا ذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

روز حساب قریب ہے

 

6

اس روز کے واقعات

 

12

کائنات اللہ پاک نے تخلیق کی

 

38

کائنات ختم ہونے کے بعد

 

68

حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے

 

101

حاصل بحث

 

125

نظریہ ارتقاء کی فریب کاریاں

 

127

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87969
  • اس ہفتے کے قارئین 300724
  • اس ماہ کے قارئین 87969
  • کل قارئین113979969
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست