#7095

مصنف : عبد العزیز ابراہیم الغدیر

مشاہدات : 1466

قراقوش

  • صفحات: 116
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4640 (PKR)
(اتوار 20 اگست 2023ء) ناشر : نا معلوم

بہاء الدین قراقوش صلاح الدین ایوبی کا معاونِ خاص اور اس کے ایسے عظیم کمانڈروں میں سے ایک تھا جنہوں نے صلیبیوں کے خلاف بہت سی جنگوں میں حصہ لیا۔ اس نے قاہرہ شہر میں بہت سے رہائشی منصوبوں کی تعمیر میں نمایاں خدمات سر انجام دیں۔ زیر نظر کتاب ’’ قراقوش‘‘ پاکستان میں سابق سعودی سفیر عبد العزیز بن ابراہیم بن صالح الغدیر کی ایک عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔ جناب سعید الرحمن صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے پہلے حصے میں قراقوش کے حالات زندگی، پیدائش، ماحول اور اس زمان و مکان کا ذکر ہے جس میں قراقوش نے زندگی گزاری۔ جبکہ دوسرے باب میں اس کی سیرت اور حالات زندگی سے ماخوذ سبق آموز امور کو جمع کیا ہے۔(م۔ا)

پیش لفظ

4

باب اول قراقوش کے حالات زندگی اور زمانہ

8

پیدائش اور جوانی

10

زمانہ اور ماحولیات

33

قراقوش سے منسوب حالات و واقعات

51

باب دوم قراقوش کے حالات زندگی سےحاصل ہونے والے سبق آموز امور

62

بہترین نمونہ

65

غیبت اور چغل خوری کے نقصانات

70

متاثرین سے متاثر ہونے والے لوگ

86

اولاد کی تربیت اور ان میں عظیم ہستیوں کے بارے میں مطالعہ کا شوق پیدا کرنا

89

قول و فعل میں سچائی کا اہتمام

96

خاتمہ

107

کتابیات

111

فہرست

114

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64601
  • اس ہفتے کے قارئین 593743
  • اس ماہ کے قارئین 380988
  • کل قارئین114272988
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست