#7258

مصنف : عطاء محمد جنجوعہ

مشاہدات : 1237

قادیانیوں کو دعوت فکر

  • صفحات: 211
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8440 (PKR)
(منگل 05 مارچ 2024ء) ناشر : دار النوادر، لاہور

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر،سیاست و قانون اور عدالت میں غرض کہ ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ بےشمار لوگ ایسے ہیں جو قادیانی مبلغین سے متاثر ہو کر مرتد ہو گئے تھے لیکن جب قادیانیت کا کفر ان پر واضح ہوا تو وہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ قادیانیت کے کفر کے اندھیروں سے نکل کر اسلام کی روشنی میں آچکے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے ۔ زیر نظر کتاب ’’ قادیانیوں کو دعوتِ فکر‘‘ معروف کالم نگار محترم جناب عطاء محمد جنجوعہ صاحب کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں سیدنا عیسی علیہ السلام کی ذات گرامی سے متعلق یہودیوں، عیسائیوں اور قادیانیوں کے عقائد و نظریات کو خاص طور زیر بحث لاتے ہوئے حیات سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے حوالے سے قرآن و حدیث اور اجماع امت کی روشنی میں عقلی و نقلی دلائل سے امت کا صحیح عقیدہ پیش کیا ہے ۔ قادیانیوں کے باطل عقائد کی تردید کر کے انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی ہے۔ اور مرزا قادیانی کی تحریروں سے بھی اس کے دعوؤں اور مزعومہ باطل عقائد کا ابطال کر کے قادیانیوں کو دعوت فکر دی ہے نیز قادیانیوں کے شبہات و مغالطات کا نہایت علمی انداز میں ازالہ کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

3

تصویر کے دو رخ

 

7

حرفے چند

 

8

مقدمہ

 

9

تجزیہ

 

13

تقریظ

 

15

حاصل مطالعہ

 

16

تقریظ

 

18

حروف چند

 

19

پیش لفظ

 

21

حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام

 

25

قادیانی شبہات کا ازالہ

 

36

مرزا قادیانی کے بعض لغویات

 

57

دعوت فکر

 

62

مرزا قادیانی مہدی موعود کیوں نہیں

 

65

قادیانی خلافت جھوٹی کیوں

 

68

آخری آسمانی فیصلہ

 

71

ہفت روزہ لاہور کے اعتراضات کا رد

 

80

حیات عیسیٰ علیہ السلام پر دلیل

 

120

خلافت فی الارض جہاد سے قائم ہو گی

 

122

مرزا کی زبان بازاری یا روحانی

 

129

قادیانی گستاخانہ عقائد

 

134

کذب مرزا کی دلیل

 

151

غور و فکر کا محور

 

152

عقیدہ ختم نبوت

 

154

خاتم النبیین کا مفہوم اور شبہ کا ازالہ

 

156

خاتم النبیین کا اعزاز

 

165

حیات عیسیٰ علیہ السلام میں حکمت الٰہی

 

169

تجھی پہ ختم ہے روح الامین کی نامہ بری

 

178

قادیانیوں کو دعوتی و اصلاحی پیغام

 

195

مصادر و مراجع

 

208

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59908
  • اس ہفتے کے قارئین 93736
  • اس ماہ کے قارئین 1710463
  • کل قارئین111031901
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست