#7312

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

مشاہدات : 653

نیل کے ساحل تک

(سفرنامے)
  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5160 (PKR)
(جمعہ 07 جون 2024ء) ناشر : مکتبہ آب حیات، لاہور

اردو ادب میں سفر ناموں کو ایک مخصوص صنف کا درجہ حاصل ہو گیا ہے ۔ یہ سفرنامے دنیا کے تمام ممالک کا احاطہ کرتے ہیں ۔ اِن کی طرزِ نوشت بھی دوسری تحریروں سے مختلف ہوتی ہے ۔ یہ سفرنامے کچھ تاثراتی ہیں تو کچھ معلوماتی ۔ کچھ میں تاریخی معلومات پر زور دیا گیا ہے تو کچھ ان ملکوں کی تہذیب و ثقافت کو نمایاں کرتے ہیں جہاں کا انسان سفر کرتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ نیل کے ساحل تک ‘‘ مولانا محمود الرشید حدوٹی صاحب کے پانچویں سفرنامہ کی روداد ہے اس سفرنامہ میں یوگنڈہ، دار الحکومت کمپالا، دریائے نیل، جھیل ملکہ وکٹوریہ، یوگنڈہ میں مسلم عیسائی کشاکش، قادیانی سرگرمیوں کے احوال بیان کیے گئے ہیں اس کے علاوہ مولانا محمود الرشید نے اس ملک میں کیا دیکھا اور کیا سنا اس کے احوال بھی کتاب ہذا میں حسب بساط بیان کر دیے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اپنی بات

 

3

نیل کے ساحل تک

 

4

ڈاکٹر محمد شریف کا دعوت نامہ

 

6

ایتھوپیا دار الحکومت ادیس بابا

 

16

این ٹی بی ائیرپورٹ

 

18

کمپالا کی طرف روانگی

 

20

عیدی امین کا تذکرہ

 

22

سرینا ہوٹل

 

27

افریقن رقص

 

27

گالف کارس ہوٹل کمپالا

 

28

لوگنڈہ میں زبان کا مسئلہ

 

33

مولانا ابو الکلام آزاد کی یاد

 

34

طہارت و نظافت

 

35

ملکہ کوہسار مری کی یاد

 

35

کھانوں میں لوبیا دال

 

36

افریقی خبزہ

 

37

قذافی کے مہمان

 

38

نکی ویبو اسٹیڈیم میں بینزر

 

39

کالوں کی بہار

 

40

افریقی نے میلہ لوٹ لیا

 

41

صوفیاء کرام

 

42

افریقن مستورات

 

43

مطعومات و مشروبات

 

43

مےنوشی و بادہ فروشی

 

44

مطالعہ کا فقدان

 

44

عراقی مہمانوں کے جذبات

 

45

لفٹ میں یاد خدا

 

46

زلزلہ فگن صدائے حریت

 

52

کمپالا کی عظیم الشان مسجد

 

61

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27346
  • اس ہفتے کے قارئین 27346
  • اس ماہ کے قارئین 1375195
  • کل قارئین101537033
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست