#6789

مصنف : محمد اسماعیل ساجد

مشاہدات : 5540

میت کو غسل کفن اور دفن کے احکام

  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(منگل 13 ستمبر 2022ء) ناشر : ادارہ تبلیغ اسلام، جام پور، ضلع راجن پور

انسان کی زندگی اس دنیا کی ہویا آخرت کی دونوں کےآغاز میں عجیب وغریب مماثلت پائی جاتی ہے ۔اگردنیا   کے سفر کا نقظۂ آغاز 9 ماہ تہ بہ تہ اندھیرے  ہیں تو آخرت کےسفر کا نقطۂ آغازبھی قبر کے تہ بہ تہ اندھیرے ہیں ۔اگر دینا میں  قدم رکھتے ہی انسان کو غسل دیا جاتا ہے تو آخرت کے سفر میں  قبر میں قدم رکھنے سے پہلے غسل  کا اہتمام کیاجاتا ہے۔دنیا کے سفر کےمرحلہ میں اگر انسان کے کانوں میں اذان واقامت  کے ذریعہ اس کی روح کو تسکین پہنچائی جاتی ہے  تو آخرت کے اس مرحلہ میں صلاۃ جنازہ اور مغفرت کی دعاؤں سے انسان کی روح کومسرت پہنچائی جاتی ہے ۔بحر حال  انسان کی فلاح  اسی میں  ہے کہ  دنیا کاسفر ہویا آخرت کا تمام مراحل کو قرآن وسنت کی ہدایات کےمطابق سرانجام  دیا جائے ۔ زیر نظر کتابچہ’’ میت کےغسل ، کفن اوردفن کےاحکام‘‘ محترم جناب محمد اسماعیل ساجد صاحب کی کاوش ہے مرتب موصوف نے اس کتابچہ میں  بیمار پرسی، حالت نزع ،غسل وکفن ، مسنون جنازہ ، دعائیں، تعزیت، ایصال ثواب اور زیارت  قبور کے مسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے ۔( م۔ا)

تمہید

4

بیماری باعث رحمت

6

موت سے پہلے کے معاملات

8

عیادت مریض سے 70 ہزار فرشتوں کی دعا

18

عیادت کی دعائیں

18

حالت نزع

20

آخری وقت لاالہ الاللہ جنت میں داخلہ

20

سفر آخرت کی دعائیں

21

میّت کی آنکھیں بند کرتے وقت کی دعا

22

غسل  میّت کا مسنون طریقہ

23

غسل میّت کے آداب

24

چالیس سال کے گناہ معاف کرانے کا موقع

26

کفن میت کے آداب

26

فائدہ جلیلہ

27

نماز جنازہ کی فضیلت

29

نماز جنازہ کے آداب

30

جوتوں سمیت نماز جنازہ

30

مسنون نماز جنازہ

31

فائدہ جلیلہ

32

نماز جنازہ کی دعائیں

32

بچے کی نماز جنازہ

34

نماز جنازہ کے فوراً دعا

35

میت کو قبر میں داخل کرنے کی دعا

35

دفن کے بعد قبر پردعا

35

آداب تعزیت

37

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے تعزیت کا انداز

38

مصیبت کے وقت دعاء

39

سوگ کی مدت

40

بیوہ کی عدت

41

ایصال ثواب

41

ایصال ثواب کے مسنون اعمال

42

میّت کی نیک خواہش پوری کرنا

44

میّت کی منت پوری کرنا

45

میّت کی طرف سے صدقہ

45

میّت کے روزوں کی قضاء دینا

47

معذر ووالدین کی طرف سے حج کرنا

48

فوت شدہ والدین سے حسن سلوک

48

زیارت قبور کے آدب

49

زیارت قبور کی دعائیں

52

قبرستان پر جاکر کی جانے والی بدعات

54

میت کو نفع دینے والے اعمال

55

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 696
  • اس ہفتے کے قارئین 49708
  • اس ماہ کے قارئین 2121625
  • کل قارئین113728953
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست