اس میں کوئی شک نہیں جادو، نظر اور حسداور ان سب کادوسروں پر اللہ کے حکم سےاثر انداز ہوجانا یہ عین حق اور درست بات ہے قرآن وسنت میں اس کاثبوت موجود ہے۔ قرآن مجید کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ جادو کا عمل مختلف انبیاء کے عہد میں جاری تھا ۔جیساکہ قرآن مجید کے مختلف مقامات پر سیدنا صالح، موسیٰ،سلیمان کےعہد میں جادو اورجادوگروں کاتذکرہ موجود ہے اور یہ موضوع انتہائی حساس ہے ۔ آج اس بنیاد پر بے شمار لوگوں نےاپنی مسندیں سجا رکھی ہیں۔ جادو کا توڑ کرنے اور جن نکالنے کے نام پر وہ سادہ عوام کا دین، عزت، مال سب کچھ لوٹ رہے ہیں ۔ بڑے بڑے نیکوکار لوگ بھی اس دھندے میں پڑ چکے ہیں۔جادو کرنا اورکالے علم کےذریعے جنات کاتعاون حاصل کر کے لوگوں کو تکالیف پہنچانا شریعتِ اسلامیہ کی رو سےمحض کبیرہ گناہ ہی نہیں بلکہ ایسا مذموم فعل ہےجو انسان کو دائرۂ اسلام سے ہی خارح کردیتا ہے اور اسے واجب القتل بنادیتا ہے ۔جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں اورانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں اور جادو کا شرعی طریقے سے علاج کریں تاکہ لوگ اس کے توڑ اور علاج کے لیے نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔ زیر نظر کتاب’’ دعا ، دوا اور دم سے مسنون علاج‘‘مولانا محمد اسماعیل ساجد﷾(مدیر جامعہ محمدیہ ،جام پور) کی تالیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں زندگی کے تمام گوشوں میں نبی کریم ﷺ سے ثابت شدہ دعاؤں کو یکجا کردیا ہے۔ مسلمان خواتین وحضرات اس کتاب کے استفادہ سے روحانی وجسمانی بیماریوں کا علاج جعلی عاملوں اور جھوٹے پیروں کارخ کرنے کی بجائے خود بھی کرسکتے ہیں بلکہ تھوڑی سے محنت کر کے ایک ماہرروحانی وجسمانی معالج بھی بن سکتے۔(ان شاء اللہ) اللہ تعالیٰ اس کتاب کومصنف کے لیے صدقۂ جاریہ اور عامۃ الناس کے لیےنفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
اظہار تشکر |
3 |
پیش لفظ |
5 |
قرآن حکیم میں دعا کی اہمیت و عظمت |
20 |
حدیث پاک میں دعا کی اہمیت و عظمت |
22 |
دعا عبادت ہے |
22 |
دعا عبادت کا مغز ہے |
23 |
اللہ تعالیٰ کے نزدیک پیاری چیز |
23 |
خالی ہاتھ لوٹانا اللہ تعالیٰ کے لیے عار ہے |
24 |
دعا کرنے سے رحمت کے دروازے کھلتے ہں |
25 |
دعا مومن کا ہتھیار ہے |
26 |
دعا کی قبولیت کے اوقات |
27 |
تہجد کا وقت |
27 |
اذان اور اقامت کے درمیان کا وقت |
27 |
خطبہ جمعہ کےوقت |
28 |
مرغ کے بولنے کےوقت |
28 |
روزہ افطار کرتے وقت |
29 |
سجدہ کی حالت میں |
29 |
قبولیت دعا کے مقامات |
30 |
رکن یمانی |
30 |
کن لوگوں کی دعا جلدی قبول ہوتی ہے |
31 |
مظلوم کی بدعا سے بچو |
33 |
بعض سورتوں کے فضائل |
|
اعوذ باللہ اور بسم اللہ کے فضائل |
34 |
سورۃ فاتحہ کی فضیلت |
36 |
سورۃ البقرہ کی فضیلت |
38 |
آیت الکرسی کی فضیلت |
39 |
سورۃ کہف کی فضیلت |
41 |
سورۃ یسین کی فضیلت |
41 |
سورۃ فتح کی فضیلت |
42 |
سورۃ ملک کی فضیلت |
43 |
سورۃ واقعہ کی فضیلت |
44 |
سورۃ نبا اور دوسری سورتوں کی فضیلت |
44 |
اسمائے حسنیٰ کی فضیلت |
46 |
جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ |
49 |
درود شریف کے فضائل |
50 |
استخارہ کی فضیلت |
55 |
نماز استخارہ کی دعا |
55 |
دعائے اسم اعظم |
57 |
اللہ عز وجل کا ذکر |
|
پریشان انسانیت کا واحد علاج |
59 |
نماز حاجت کی دعا |
60 |
علم میں اضافہ کی دعا |
62 |
طلب رزق کی دعا |
63 |
شکران نعمت کی دعا |
64 |
اللہ تعالیٰ سے تکمیل انعامات کی دعا |
64 |
دین پر استقامت کی دعا |
65 |
حسن خاتمہ کی دعا |
65 |
دنیا وآخرت کی بھلائی کی دعا |
66 |
اعمال قبول ہونے کی التجا |
67 |
بندگی کا اظہار |
67 |
استغفار |
69 |
سونے ، بیدار ہونے اور گھر سے متعلقہ دعائیں |
|
سونے کے وقت کی دعائیں |
73 |
رات کی بے چینی اور نیند نہ آنے کی دعائیں |
78 |
گھر سے باہر نکلتے وقت کی دعا |
78 |
گھر میں داخل ہونے کی دعا |
79 |
بازار میں داخل ہونے کی دعائیں |
80 |
نئے لباس کی دعا |
81 |
عام لباس پہنتے وقت کی دعا |
82 |
صبح و شام کے اذکار |
|
سید الاستغفار |
87 |
رات اور دن کے گناہوں کے ساتھ ساتھ صفایا |
92 |
شب و روز کی الجھنون سے بچنے کا وظیفہ |
93 |
پناہ مانگنے کی دعائیں |
|
ہر آزمائش سے بچاؤ کی دعا |
94 |
شیطان سے تحفظ کی دعا |
94 |
شرک سے محفوظ رہنے کی دعا |
95 |
زوال نعمت سے پناہ مانگنے کی دعا |
95 |
غصے کی حالت میں دعا |
97 |
غصہ کے وقت کی دعا |
97 |
گمراہی سے پناہ مانگنے کی دعا |
98 |
برے ہمسائے سے پناہ مانگنے کی دعا |
99 |
دشمن سے خوف کے وقت کی دعائیں |
|
ظالم حکمران کے شر سے بچنے کی دعا |
101 |
بادشاہ یا کسی ظالم سے خوف کی دعا |
103 |
کسی قوم سے ڈر کے وقت |
106 |
دشمن کے شر سے بچنے کے لیے |
107 |
مصائب و مشکلات اور قرض سے نجات کی دعائیں |
|
پریشانیوں کی دعا |
108 |
جب کوئی نقصان ہو جائے |
111 |
تنگ دستی دور کرنے کی دعا |
112 |
قرض کی ادائیگی کی دعا |
113 |
رزق کی فراوانی کے لیے |
115 |
مال تجارت میں برکت کی دعا |
115 |
نکمی عمر سے بچنے کی دعا |
117 |
فکر وغم سے نجات کی دعا |
117 |
اسیر و قیدی کے لیے |
118 |
مصیبت کے وقت کی دعا |
119 |
مشکلات کے حل کے لیے |
119 |
انتہائی گراں قدر دعا |
120 |
مریض کی عیادت کے لیے دعائیں |
|
مریض کے لیے دم |
124 |
سکرات موت کے وقت کی دعا |
125 |
جسمانی اور روحانی بیماریوں سے بچنے کے اذکار |
|
جسم میں درد سے شفاء کے لیے دم |
127 |
آنکھ میں درد کی دعا |
127 |
دانت اور کان کے درد کی دعا |
128 |
بخار کے وقت کی دعا |
129 |
تپ رسیدہ کو دعا دینا |
130 |
ضعف و کمزوری کی دعا |
130 |
حادثات سے بچاؤ کی دعا |
132 |
پاگل پن کا علاج |
134 |
بیہوشی کا علاج |
136 |
چار بیماریوں سے بچاؤ کا وظیفہ |
137 |
اگر بلڈپریشر ہائی ہو جائے |
137 |
اگر بلڈ پریشر لو ہو جائے |
138 |
طب نبوی ﷺسےبیماریوں کا علاج |
|
کلونجی میں ہر بیماری کی شفاء ہے |
141 |
زیتون کاتیل |
141 |
تلبینہ |
142 |
شہد میں شفاء ہے |
143 |
زم زم سے علاج |
144 |
دل کے مریض کا علاج نبوی ﷺ |
145 |
عجوہ جنت کا میوہ اور شفا ہے |
147 |
اعلیٰ قسم کی پہنچان |
147 |
نظر اور پلکوں کے لیے مفید |
148 |
بکرے کی ران سے علاج |
149 |
کدو سے شفا |
149 |
دل کے مریض کے لیے حریرہ پکانا |
151 |
خون روکنے کے لیے داغ لگانا |
152 |
پاؤں کی موچ کا علاج |
155 |
صدقہ سے علاج |
158 |
نکاح سے متعلق دعائیں |
|
خطبہ نکاح |
159 |
دولہا دلہن کو دعا دینا |
161 |
دلہن کوگھر لانے پر دعا کا حکم |
162 |
اختلاط زوجین کے وقت کی دعا |
162 |
صالح اور نزینہ اولاد کے حصول کی دعا |
163 |
اپنی اور بیوی بچوں کی بھلائی کے لیے دعا |
164 |
شام کےوقت بچوں کی نگرانی کا حکم |
165 |
والدین کی مغفرت کی دعا |
165 |
رمضان المبارک کی دعائیں |
|
افطاری کے وقت کی دعائیں |
168 |
افطاری کروانے والے کے حق میں دعا |
169 |
لیلۃ القدر کی دعا |
170 |
حج کی دعائیں |
|
حج کے لیے احرام کی دعا |
171 |
طواف کی دعائیں |
172 |
رمی جمرات کی تکبیرات |
177 |
قربانی کی دعا |
177 |
مناسب مواقع پر مسنون دعائیں |
|
بادل اور بارش کی دعائیں |
179 |
بارش کی زیادتی کےوقت دعا |
179 |
باران رحمت کی دعا |
180 |
بارش کےبعد کی دعا |
180 |
آندھی کی دعائیں |
181 |
متفرق دعائیں |
|
سفرکی دعا |
182 |
سفر سے لوٹتے وقت کی دعا |
182 |
دودھ پینے کی دعا |
183 |
صدقہ دیتے وقت پڑھے |
184 |
جسےچھینک آئے تو کہے |
185 |
اپنا دل کینہ سے صاف رکھنے کی دعا |
185 |
ناپسندیدہ چیز کو دیکھ کر دعا |
186 |
پل صراط پر تکمیل نور کے لیے |
188 |
دنیا وآخرت کی بھلایاں سمیٹنے والی دعا |
188 |
جنت میں یقینی داخلہ کا وظیفہ |
190 |
شگون بد کی دعا |
191 |
نماز جنازہ کی دعائیں |
|
قریب الموت شخص کی دعا |
192 |
قریب الموت شخص کو تلقین |
192 |
جنازہ کی دعائیں |
193 |
جنازہ دیکھ کر یہ دعا پڑھے |
194 |
قبرستان میں داخل ہوتے وقت یہ دعا کرے |
195 |
فوت شدہ اہل ایمان کے لیے |
196 |
موت کی دعا کرنا منع ہے |
196 |
شرعی دم |
|
شرکیہ کلمات سے پاک دم جائز ہے |
200 |
جادو کاشافی علاج بذریعہ دم، تعوذات اور جامع دعائیں |
201 |
حسد کی حقیقت اور اس کا علاج |
|
حسد کیا ہے ؟ |
205 |
حاسد کا انجام |
206 |
نگاہ حسد اور نظر بد |
207 |
نظر بد کی حقیقت اور ا س کا علاج |
|
نظر بد کے علاج کی بابت ہدایات نبوی ﷺ |
211 |
نظر بد کا مسنون علاج |
215 |
نظر بد سے متعلق ایک واقعہ |
222 |
جادو اور اس کاعلاج |
|
سحر کا علاج |
224 |
جادو کے ذریعے جادو کا علاج جائز نہیں |
225 |
آسیب زدہ (جنات) نکالنے کا عمل |
226 |
جادو اتارنے کا مسنون طریقہ |
235 |
جادو سے شفا کا عمومی علاج |
236 |
خوف اور وہم میں مبتلا شخص کا علاج |
239 |
جس کی عقل جادو وغیرہ کے سبب ماری گئی ہو اس کا علاج |
240 |
آسیب زدہ گھر سے جنوں کو بھگانے کاعلاج |
241 |
شیطان کے شر سے محفوظ ہونے کی دعا |
247 |
دیوانگی کا علاج |
248 |
جادو سے بچاؤ کے لیے عجوہ کھجور کا استعمال |
248 |
شیطان جن بھوت وغیرہ سے خوف کےوقت کی دعا |
249 |
حرز اعظم |
|
حرزاعظم |
251 |
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعا قبول ہو تو درج ذیل امور کو معمول زندگی بنا لیں |
257 |