#6712

مصنف : ڈاکٹر محمد یوسف فاروقی

مشاہدات : 2405

مناہج و اسالیب اجتہاد

  • صفحات: 54
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2160 (PKR)
(منگل 24 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

مناہج و اسالیب اجتہاد

9

تمہید

9

اجتہاد کا مفہوم

10

تصور اجتہاد کا آغاز

11

اجتہاد کا ثبوت

12

قیاس اجتہاد کا ایک اہم منہج

16

قیاس اور شرح صدر

18

سنت میں قیاس کے نظائر

22

صحابہ کرام ؓ اور قیاس کے استنباط

23

فقہاء کے ہاں قیاس کا مقام اور قیاسی استنباط

24

استحسان

27

استحسان کا مفہوم

27

استحسان کی بنیادیں

28

استحسان کا مقصد اور اس کا ثبوت

29

مصالح مرسلہ یا استصلاح

31

شریعت میں مصالح کا اعتبار

32

عز الدین اور ابن قیم کا تصور  شریعت و مصلحت

32

مقاصد شریعت

33

استدلال

34

مفہوم

34

استدلال کے طرق

35

دو حکموں کے مابین تلازم

35

استقراء

35

استصحاب حال

35

ذرائع

36

اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لیے فتح الذرائع

36

منکرات کی روک تھام کے لیے سد الذرائع

36

سد الذرائع کی مثالیں

37

اعتبار عرف و رواج

38

اعتبار عرب کی شرائط

38

فقہاء کے نزدیک عرف کی اہمیت

39

اجتہاد کا مشاورتی اسلوب

40

عہد رسالت میں مشاورتی اجتہاد

41

مشاورتی اجتہاد اور خلفاء کا انتخاب

42

اجماع

45

اجماع اور اجتہاد

45

اجماع کی سند قرآن کریم سے

46

اجماع کے بارے میں رسول اللہ کا تربیتی اسلوب

47

دور جدید کی ضرورت اور طریق کار

47

دور جدید میں اسالیب اجتہاد کی افادیت

48

اہم نکات

49

کتب برائے مزید مطالعہ

50

مصادر و مراجع

50

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86595
  • اس ہفتے کے قارئین 120423
  • اس ماہ کے قارئین 1737150
  • کل قارئین111058588
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست