#7050

مصنف : عبد المنان نور پوری

مشاہدات : 2627

خطبات نورپوری

  • صفحات: 322
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12880 (PKR)
(جمعرات 06 جولائی 2023ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ

اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حق رکھے ہیں جن کو ادا کرنا اخلاقی اور شرعی فرض بنتا ہے اور انہیں حقوق العباد کا درجہ حاصل ہے۔ان پانچ حقوق میں سے ایک حق یہ ہے کہ جب کوئی مسلمان بھائی فوت ہو جائے تو اس کی نمازہ جنازہ ادا کی جائے اور یہ نمازہ جنازہ حقیقت میں اس جانے والے کے لیے دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی اگلی منزل کو آسان فرمائے اس لیے کثرت سے دعائیں کرنی چاہیں۔لیکن عوام الناس میں اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو جنازے کے مسائل تو دور کی بات جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائیں بھی یاد نہیں ہوتیں جس وجہ سے وہ اپنے جانے والے عزیز کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے۔ لیکن مختلف بدعات کو اختیار کر کے مرنے والے کے ساتھ حسنِ سلوک کا رویہ ظاہر کرنا چاہتے ہوتے ہیں جو کہ درست نہیں اور خلاف ِ شریعت ہے۔ زیر نظر کتاب ’’خطبات نورپوری‘‘محدث دوراں حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ کے مسائل جنازہ سے متعلق 40 خطباتِ جمعہ کا مجموعہ ہے۔انہوں نے اس میں کتاب و سنت کی روشنی میں جنازہ کے متعلق تمام مسائل کا احاطہ اور معاشرتی بدعات و رسومات کا ردّ کیا ہے ۔حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ کے تلمیذ رشید جناب مولانا محمد طیب محمدی حفظہ اللہ نے افادۂ عام کے لیے ان خطبات کی ترتیب و تخریج کا فریضہ انجام دیا ہے ۔ (م۔ا)

خطبہ نمبر 1

17

مسلم کے حقوق

17

خطبہ نمبر 2

32

سات امور جن کا رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا ہے اور وہ سات امور جن سے رسول اللہ ﷺ نے منع کیا ہے

32

خطبہ نمبر 3

40

چند مخصوص بیماریاں جن کا مخصوص اجر ہے

40

خطبہ نمبر 4

50

بیمار پرسی کرتے وقت بیمار کے لیے دعا کرنا

50

خطبہ نمبر 5

58

موت کی خواہش کرنا

58

خطبہ نمبر 6

68

قریب المرگ شخص کے متعلق احکام

68

خطبہ نمبر 7

79

میت کی آنکھیں بند کرنا

79

خطبہ نمبر 8

91

کافر کی موت کا منظر

91

خطبہ نمبر 9

101

میت کے غسل اور کفن کا بیان

101

خطبہ نمبر 10

107

فوت شدہ بچے کی نماز جنازہ فرض نہیں

107

خطبہ نمبر 11

114

جنازہ کو لے کر جلدی جانا چاہیے

114

خطبہ نمبر 12

124

نمازیوں کی تعداد جتنی زیادہ ہو گی میت کو اتنا زیادہ فائدہ ہو گا

124

خطبہ نمبر 13

131

نماز جنازہ میں امامت کے آداب

131

خطبہ نمبر 14

139

نماز جنازہ کی نیت

139

خطبہ نمبر 15

147

نماز جنازہ کی دعائیں

147

خطبہ نمبر 16

152

نماز جنازہ میں چا رسے زیادہ تکبیریں کہنے کی صورت

152

خطبہ نمبر 17

م157

میت خواہ مسلم کی ہو خواہ کافر کی اس کو دفن کرنا فطری طریقہ ہے

157

خطبہ نمبر 18

165

میت کوجلانا غیر شرعی اور غیر فطری عمل ہے

165

خطبہ نمبر 19

172

مسلم کو کافر کے ساتھ اور کافر کو مسلم کے ساتھ دفن نہ کیا جائے

172

خطبہ نمبر 20

179

معرکہ کے شہداء کو وہیں دفن کیا جائے جہاں شہید ہوئے ہیں

179

خطبہ نمبر 21

183

سامی اور دھانے والی قبر دونوں جائز ہیں

183

خطبہ نمبر 22

189

میت کو قدموں کی طرف سے داخل کرنا سنت ہے

189

خطبہ نمبر 23

195

قبر کی اونچائی

195

خطبہ نمبر 24

202

قبر پر دعا کرنا

202

خطبہ نمبر 25

209

تعزیت کے متعلق چند احادیث

209

خطبہ نمبر 26

220

تعزیت کرنے کا طریقہ

220

خطبہ نمبر 27

227

میت کو گھر والوں کو کھانا کھلانا اور ہمارے رسم و رواج

227

خطبہ نمبر 28

234

جن کاموں سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے

234

خطبہ نمبر 29

241

فوت شدہ کی طرف سے فرض روزے رکھنا

241

خطبہ نمبر 30

248

میت کی طرف سے قرضہ ادا کرنا

248

خطبہ نمبر 31

254

میت کی طرف سے صدقہ کرنا

254

خطبہ نمبر 32

260

انسان کے وہ اعمال جن کا فائدہ اس کو مرنے کے بعد بھی پہنچتا ہے

260

خطبہ نمبر 33

269

قبرستان کی زیارت کرنا

269

خطبہ نمبر 34

275

عورتوں کا قبرستان جانا

275

خطبہ نمبر 35

281

قبرستان جانے کے آداب اور دعائیں

281

خطبہ نمبر 36

291

قبرستان میں دعا کرنے کا طریقہ

291

خطبہ نمبر 37

296

قبر پر پھول چڑھانا اور ٹہنیاں لگانا

296

خطبہ نمبر 38

302

قبر پر کیے جانے والے ناجائز اور حرام کام

302

خطبہ نمبر 39

311

قبرستان میں نماز پڑھنا

311

خطبہ نمبر 40

315

قبروں کو عبادت گاہ بنانا

315

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53918
  • اس ہفتے کے قارئین 87746
  • اس ماہ کے قارئین 1704473
  • کل قارئین111025911
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست