#5853

مصنف : صالح بن فوزان الفوزان

مشاہدات : 5735

جدید مناہج کی حقیقت ( سوالات و جوابات )

  • صفحات: 482
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12050 (PKR)
(جمعرات 22 اگست 2019ء) ناشر : صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی

امت مسلمہ پر اللہ  رب العزت کابڑا حسان ہےکہ اس نے ایک طائفہ اور جماعت کےوجودکی  خوشخبری دی اور قیامت تک اسکے  وجود کی ضمانت فرمائی جو ہرجگہ اور ہرزمانے میں حق پر چلتے ہوئے حجت ودلیل سے لوگوں  پر غالب رہے گئی وہ لوگ تھو ڑی ہی تعداد میں ہوں گے مگر حق۔ جسے نبی کریم ﷺ کتاب وسنت کی صورت میں چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوئے۔ کو سینے سے لگا کر دل  ودماغ میں بسا کر اپنی زندگیاں گزاریں گے۔نبی کریمﷺ کی پیشن گوئی کے مطابق امت مسلمہ ہر طرف سے  فتنوں میں گھری ہوئی ہےاور نبوی  بشارت ہی کےمطابق صر ف ایک جماعت جو ’’ماأنا  اليوم وأصحابي‘‘ کے منہج پر  قائم ہے جسے نصوص کتاب وسنت  اوراسلاف ا مت کی تحریروں میں جماعت اہل سنت وجماعت اہل حدیث ،  فرقۂ ناجیہ، طائفہ منصورہ وغیرہ کےناموں سےیاد کیاگیا ہے کو چھوڑ کر بدقسمتی سے امت میں منتشر فرقے گروہ نت نئی ٹولیاں، احزاب اور جتھے انہی فتنوں کا نتیجہ ہیں ۔ زیرنظر کتاب ’’جدیدمناہج کی حقیقت (سوالات وجوابات)‘‘ شیخ صالح الفوزان کی اصلاح  امت کے سلسلے کی عربی تصنیف الأجوبة المفيده عن أسئلة المناهج الجديدة   کا ااردو ترجمہ  ہے  ۔یہ کتاب دور ِحاضر کےفتنوں بالخصوص عالمِ اسلام میں پھیلے ہوئےگمراہ فرقوں ، باطل افکار ونظریات ،منہج سلف کے مخالف مناہج واحزاب ہواپرستی، شبہات ،گمرہ گر ائمہ وقائدین وغیرہ سے متعلق 116 سوالات کےمدلل علمی اور بصیرت مندانہ جوابات پر مشتمل ہےجو عصر حاضر میں امت کے تمام ترطبقوں کی صحیح رہنمائی کےلیے  کسی سنگ میل سے کم نہیں ہے ۔اس کتاب میں  دو حاضر کے تمام فکری وتنظیمی ، حربی،اورتحریکی وسیاسی انحرافات کا مدلل جائزہ  لیاگیا ہے۔متبع سنت کے لیے بہت ہی مفید کتاب ہے خصوصاً نوجوان جو صحیح فکر اور صحیح راستہ کی تلاش میں ہیں انہیں اس کتاب میں  واضح منزل مقصود کار استہ ملے گا ۔ مولانا  عنایت اللہ سنابلی صاحب نے کتاب کا نہایت فصیح اور سلیس اردو ترجمہ  کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ  مرتب ومترجم  اور ناشرین  کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے امت مسلمہ کےلیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

3

عرض ناشر: فضیلۃ الشیخ عبد السلام سلفی﷾

13

تقریظ: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر وصی اللہ محمد عباس مدنی﷾

16

عرض مترجم

20

مقدمہ کتاب

35

تیسرے ایڈیشن کا مقدمہ

39

تیسرے ایڈیشن کی بابت شیخ صالح فوزان ﷾کا اجازت نامہ

44

شیخ کے اجازت نامہ کا عکس

45

شیخ صالح فوزان ﷾ کے مختصر حالات زندگی

46

کتاب ’’الاجوبۃ المفیدۃ عن اسئلۃ المناہیج الجدیدۃ‘‘

51

موسم گرما کے تربیتی مراکز (سمر کیمپ) اوران کے ذمہ داران کو نصیحت

51

نشید (گانے) صوفیاء کی ایجاد کردہ بدعت ہیں

52

فقہ الواقع سے کیا مراد ہے؟

55

طریقہ نبوی کے مخالف اسلام  سے منسوب فرقوں سے اجتناب

58

بدعت گناہ سے سنگین اور بدتر ہے

62

کتاب وسنت کے مخالف فرقوں سے نسبت کرنے والا بدعتی ہے

64

فرقوں (جماعتوں) کاحکم

65

کیا دور حاضر کے فرقوں سے میل جول رکھا جا سکتا ہے؟

66

مودوہ دور کے فرقوں ارو پارٹیوں سے تنبیہ وآگاہی

77

نقد اور تنبیہ میں خوبیوں کا ذکر نہیں کیا جائے گا

78

’’فرقہ تبلیغ‘‘سے آگاہی اور اس کے بار ے میں اہل علم کے فتاوے

80

جو بھی منہج اہل سنت وجماعت کی مخالفت کرے گا بہتر فرقوں میں داخل ہو گا

112

سلفی کہلانے میں کوئی حرج نہیں اور اس سلسلہ میں اہل علم کے اقوال

112

عائض قرآنی کے رجوع میں مغالطے

115

دعوت کی نشرواشاعت کے لیے حفظ قرآن کافی نہیں ہے

135

دعوت کا کام علماء کی ذمہ داری ہے اور امر با لمعروف ہر انسان جب استطاعت کر سکتا ہے

136

دعوت کی قلت قبولیت کا سبب

138

دعوت الی اللہ کے وسائل توقیفی ہیں

140

ایک داعی شیخ جو شرعی طریقوں سےجاہل ہے

141

حکمرانوں کو نصیحت میں اہل سنت وجماعت کا منہج

144

نقد وتردید میں موازانہ ضروری نہیں نہ ہی گمراہی کی اچھائیاں بیان کرنا جائز ہے

151

خوبیوں کا ذکر کئے بغیر اہل بدعت پر تنقید کی بابت آثار سلف

152

بدعتیوں کی تعریف کرکے دھوکہ میں ڈالنے کی سنگینی

159

اہل سنت کے خط کاروں کی تردید کا طریقہ

160

آج کے دور میں معتزلہ جہمیہ اور خوارج کے بارے میں گفتگو کرنے کاسبب؟

164

’’ سید قطب‘‘ کی غلطیوں کے نمونے

165

سید قطب پر علامہ ابن عثیمین اور علامہ البانی ﷫ کی تنقید

166

محمد قطب کی جانب سے جمہور امت کی تکفیر

167

الشباب اسئلۃ ومشکلات ‘‘نامی کیسٹ کے مقرر کی باتیں

168

التوحید اولا‘‘ نامی کیسٹ کے مقرر کی باتیں

170

شرح الطحاویۃ ‘‘نامی کیسٹوں کے مقرر کی باتیں

171

یہودیوں سے ہمارا جھگڑا دینی نہیں ہے ‘‘یہ گھناؤ بات حسن البنانے کہی ہے

174

مسعری: جزیر عرب میں گرجا گھر قائم کرنا جائز قرار دیتا ہے

174

مسعری: سنت وشیعیت کو قریب کرنے کا نظریہ

175

مسعری: فقیہ اور بن لادن کو امام ابن باز ﷫ کی نصیحت

177

یومیہ اخبارات اور میگزینوں کے مشمولات پر نکیر کے لیے اسے مسجد میں پڑھنے والے داعی کی تردید

178

مسجد میں تصویریں لانا سنگین جرم ہے

179

تقریر یا خطبہ میں اخبار پڑھنا منکر نشر واشاعت ہے

180

بدعتیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

181

موجودہ فرقوں اور ٹولیوں سے نسبت رکھنے والوں پر نکیر

183

کسی خاص مذہب ومسلک یا عالم کے لیے تعصب کی مذمت

186

بعض شبہات کے سبب کچھ طلبہ کی دروس میں حاضری سے بے اعتنائی

188

خواہشات نفسانی اور فرقہ وار نہ تعصب سے متاثرنوجوانوں کو نصیحت

189

محمد سرور زین العابدین ‘‘ کی سنت سے جہالت وناواقفیت

196

علماء حرمین پر محمد سرور کی طعنہ زنی

197

محمد سرور کے یہاں لواطت کے جرم کی نوعیت وحیثیت

205

توحید کی تعلیم کو معمولی قرار دینے والوں کے نمونے

208

سید قطب کی جانب سے اسلامی معاشروں پرجاہلیت کا اطلاق

212

’’الامۃ الغائبۃ‘‘(غائب غیر حاضر امت)نامی کیسٹ کے مقرر کی اس عنوان سے کیا مراد ہے؟

216

کتاب ’’القطبیۃ‘‘

218

سب سے پہلے عقیدہ کا اہتمام ضروری ہے

219

عقیدہ حاصل کرنے کے مصادر

224

گرمائی مراکز میں موجودہ ڈراموں اور اداکاریوں کا حکم

231

حکمرانوں کو نصیحت کے شریعی طریقے

241

یہ قطب کے یہاں’’لاالہ الا اللہ‘‘ معنی ومفہوم

247

شیخ محمد عبدالوہاب کی دعوت اور حسن البنا کی دعوت کے درمیان موازنہ

251

حسن البناء کی زندگی کے تاریک صفحات

252

طائفۃ منصورہ اور فرقہ ناجیہ کے درمیان فرق کرنے والے کی تردید

261

فحاشی وبے حیائی کو آراستہ کرنے والے کا حکم

265

عقیدہ ومنہج کے درمیان فرق

268

فرقہ واریت اور پارٹی بندی کی خطرناکی بیان کرنا واجب ہے

268

فٹ بال مقابلے دیکھنے کا یکا حکم ہے؟

269

منہج کی درستگی اور فساد

270

بدعتیوں کی کتابیں پڑھنے ارو کیسٹیں سننے سے تنبیہ وآگاہی

271

فرقہ ناجیہ منصورہ کی علامتیں

274

طالب علم کا اپنے استاذ کا ادب واحترام

278

متبدی طلبہ کو نصیحت

279

عالم کہلانے کا حقدار کو ن ہے؟

279

بیداری کے نوجوان کی تعبیر پر تنبیہ

284

امت غافل تھی تا آنکہ بزعم خویش۔ حسن البناء کی تحریک آئی

284

کتاب وسنت کے مخالف مناہج سے آگاہ کرنا واجب ہے

279

طلب علم دعوت الی اللہ پر مقدم ہے

290

سلفیت نبی معصوم ﷺ سے منسوب ہے

455

دیگر فرقے اور پارٹیاں  غیر معصوم لوگوں سے نسبت رکھتی ہیں

455

ہرمسلمان کےلیے اچھی رہنمائیاں

456

دعوت کی ذمہ داری کون نبھائے

463

امابعد‘‘نامی کیسٹ اور کتابچہ کے مشمولات

464

اللہ عزوجل کو ضمیر سے پکانے والے کی بابت دائمی کمیٹی کافتوی

465

نفس پرست ارو فتنہ پر ورد دعاۃ کے مقاصد

466

قابل اقتداء علماء کرام کون ہیں؟

473

امام ابن باز ﷫ کی مختصر سوانح

476

خوارج کے منہج سے تبیہ وتحذیر

479

اللہ اس کتاب اس کے رسول مسلمانوں کے امراء اور عام مسلمانوں کے لیے خو خواہی کی کی ذمہ داری انجام دینے کاحکم

479

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72463
  • اس ہفتے کے قارئین 106291
  • اس ماہ کے قارئین 1723018
  • کل قارئین111044456
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست