ازالۃ الشکوک جلد اول

  • صفحات: 685
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17125 (PKR)
(اتوار 21 جون 2020ء) ناشر : عکس پبلیکیشنز لاہور

مولانا رحمت اللہ کیرانوی﷫ اسلام اور اہل سنت کے بڑے پاسبانوں میں سے تھے۔ آپ علماء دیوبند مولانا قاسم نانوتوی و‌مولانا رشید احمد گنگوہی وغیرہم کے حلقۂ فکر کے ایک فرد تھے۔ جس زمانے میں ہزاروں یورپی مشنری، انگریز کی پشت پناہی میں ہندوستان کے مسلمانوں کو عیسائی بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے، مولانا کیرانوی اور ان کے ساتھی مناظروں، تقریروں  اور تحریرکے ذریعے اسلامی عقائد کے دفاع میں مصروف تھے۔ ١٨٥٤‌ء یعنی جنگ آزادی سے تین سال قبل مولانا رحمت اللہ کیرانوی نے آگرہ میں پیش آنے والے ایک معرکہ کے مناظرہ میں عیسائیت کے مشہور مبلغ پادری فنڈر کو شکست دی۔جنگ آزادی ١٨٥٧‌ء میں مولانا کیرانوی حاجی امداد اللہ (مہاجر مکی) رحمۃ اللہ علیہ کی قیادت میں انگریز کے ساتھ قصبہ تھانہ بھون میں انگریز کے خلاف جہاد میں شامل ہوئے۔ اس کےبعد مولانا کیرانوی دیگر مجاہدین کی طرح ہجرت کرکے حجاز چلے گئے۔ یہاں موصوف  نے پادری فنڈر کی کتاب میزان الحق کا جواب اظہار الحق کے نام سے  تحریر فرمایا۔اور ایک نیک خاتون بیگم صولت النساء کے فراہم کردہ عطیے سے مکہ مکرمہ  میں ایک مدرسہ’مدرسہ صولتیہقائم کیا۔ حجاز سے سلطان ترکی کے بلانے پر قسطنطنیہ (حالیہ استنبول) گئے اور وہا ں بھی  عیسائیوں سے مناظرےکئے ۔مولاناکیرانوی نےساری زندگی عیسائیت کے ردّ  میں عظیم الشان خدمات انجام دی ہیں اورکئی کتابیں تصنیف کیں۔ زیر نظر کتاب ’’ازالۃ الشکوک‘‘عیسائیت کےردّ میں بڑی اہم اور مفصل ومدلل کتاب ہے۔ بہادر شاہ ظفرؒ کے صاحبزادے ولی عہد مرزا فخر الدین کے پاس عیسائی پادریوں کی طرف سے 29 سوالات بھیجے گئے۔ تو مرزا فخر الدین کی درخواست پر مولانا رحمت اللہ کیرانوی نے ان سوالات کا جواب لکھنا شروع کیا جو کہ بعد میں 2 جلد میں ازالۃ الشکوک کے نام سے شائع ہوا۔ یہ کتاب سوا سو سال قبل 2 ضخیم جلدوں میں مدراس میں شائع ہوئی تهی اس کتاب کودوبارہ تحقیق و تسہیل کے ساتھ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے محقق عالم حضرت مولانا عتیق احمد بستوی نے 4 جلد میں شائع کروایا۔  (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

3

تقریظ حضرت سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم(ناظم ندوۃ العلماء لکھنو)

29

پیش لفظ حضرت مولانا حشیم ماجد مسعود عثمانی

31

اظہار الحق اور اس کے مولف حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی‘ از حضرت مولانا سید ابوالحسن علی میاں ندوی

34

حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی ایک معمار مجاہد

46

حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی اورتحریک مدارس

87

عیسائی مشنریز کی سرگرمیاں اور مسلمان جائزہ۔ مشورے ،گذارشیں

112

رد عیسائیت میں عربی کی چند اہم کتابیں

138

جواد ساباط ہندوستان میں تیرہویں صدی ہجری میں عیسائی مشن کا ایک عرب حریف

147

عیسائی مشزیز کے مقابلے میں برصغیرکے علماء اور اہل دانش کی قابل قدر کوششیں

160

پادری سی۔جی۔ فنڈر

170

چند معروضات’’ازالۃ الشکوک‘‘ کے بارے میں

175

1۔مولانا کیرانوی کی تصنیفات کی زمانی ترتیب

176

2۔ازالۃ الشکوک کی اشاعت میں غیر معمولی تاخیر

177

3۔ازالۃ الشکوک کی وجہ تصنیف

180

4۔مرز فخر الدین اور ازالۃ الشکوک

182

5۔حضرت مولانا عبدالوہاب ویلوری اور ازالۃ الشکوک کی اشاعت

183

6۔ازالۃ الشکوک کی تصنیف کے وقت حضرت مولانا کیرانوی کا مقام

183

7۔مولانا رحمت اللہ کیرانوی اور ڈاکٹر وزیرخاں

185

8۔بعض خصوصیات

187

9۔رد عیسائی کے لیے پوری عملی تیاری

187

10۔تحقیق وتصنیف میں پتہ ماری اور صبر وثبات

189

11۔ناموافق حالات میں خدا کی ذات پر اعتماد اور خود اعتمادی

190

12۔ازالۃ الشکوک کے بعض مباحث

190

13۔رد عیسائیت پر کام کرنے والی شخصیات کا اعتراف وتحسین

191

14۔ازالۃ الشکوک کی تصنیف کے زمانے میں مولانا کیرانوی کے جذبات جہاد

192

15۔حضرت مولانا کیرانوی کا اثر بعد ادوار پر

193

16۔ازالۃ الشکوک کی قدیم وجدید اشاعتوں کے بارے میں ایک ضروری وضاحت

195

17۔چند باتیں ازالۃ الشکوک کی اس خدمت کے بارے میں

196

18۔فہرست کتاب کے بارے میں ایک وضاحت

197

19۔مولانا کیرانوی  اور تاریخ گوئی

 

20۔کلمات تشکر

199

ازالۃ الشکوک ادبی نقطہ نظر سے

201

خدا کی حمد

209

رسول مقبول ﷺ کی نعت

210

منقبت آل واصحاب

212

سبب تالیف کا بیان

213

مقدمہ (چار امور پر مشتمل ہے)

217

پہلا امر۔ ہر مذہب کے متبع کا اپنے مخالف کو برا کہنا، اور اس کی نظیریں

217

دو حکایتیں(حاشیہ میں)

221

دوسرا امر۔ ہر متبع کا اپنے مذہب کی تائید اور طرفداری کرنا

222

فرقہ پروٹسٹنٹ کے سیکڑوں پادریوں کا دانسہ طور پر مسلمانوں کو گمراہ کرنا اور اس کے چار وجوہات

228

پہلی وجہ

230

دوسری وجہ

231

تیسری وجہ

231

چوتھی وجہ

232

تیسرا امر۔ دسروں کی عیب گری کی وجہ سے پادریوں کی عیب گری کیا جانا

233

تین اہم نزاعی مسئلے

235

نسخ اور تحریف کا اجمالی بیان

235

مسئلہ تثلث کا اجمالی بیان

241

عشاء ربانی کا عقیدہ

246

سیل کی وصیتیں

247

پہلا شاہد

248

دوسرا شاہد

249

تیسرا شاہد: پادری فنڈر کی عبارت کے غلط ہونے کے وجوہ

250

پہلی وجہ: روح اللہ کے لفظ سے خدائی کا ثابت نہ ہونا

251

روح کی خدا کی طرف اضافت کی دس توجیہات

253

حسب مقام تین حکایات ایک متن اور دو حاشیہ میں

263

فائدہ عظیمہ: کتب عہد عتیق اور عہد جدید میں روح کے 13معانی

265

دوسری وجہ

272

تیسری وجہ

273

چوتھی وجہ

273

پانچویں وجہ

274

مفتاح الاسراء ‘کی عبارت کا ایک جائزہ

277

کلمہ اللہ کا اطلاق حضرت مسیح پر کیوں ہوا؟

282

اردو ترجموں کی غلطی

284

ترجمہ کی تحریف

286

مولف میزان الحق ‘کی خدمت میں چند باتیں

291

پہلا سوال۔ معجزات محمدی کس طرح بات ہو ں گے؟

295

جواب

295

قرآن میں معجزات محمدی کا ذکر

295

اول۔ معراج نبوی

295

معراج عقلا محال نہیں

300

معراج کے حسب حال دو حکایتیں

301

فائدہ۔ مسلمانوں کے نزدیک مسجد کو کہتے ہیں اور بیت المقدس کی تینوں حالتوں کا قرآن میں ذکر

303

پہلی بات

305

دوسری بات

306

تیسری بات

307

تحقیق دین حق کے اعتراض کا جواب

307

دوسرا معجزہ شق القمر

311

سورہ قمر کی پہلی آیت میں’’انشق‘‘ سے زمانہ مستقبل مراد نہ ہونے کے چار وجوہ

311

پہلی وجہ

311

دوسری وجہ

311

تیسری وجہ

312

چوتھی وجہ

315

پہلی حکایت

403

دوسری حکایت

404

تیسری حکایت

405

چوتھی حکایت

405

پانچویں حکایت

406

چھٹی حکایت

406

ساتویں حکایت

406

آٹھویں حکایت

407

نویں حکایت

409

قرآن کے حق میں بعض علماء کے دو بہترین قول

410

تین کار آمد باتیں

410

اعجاز قرآن کی عجیب وعظیم وجوہ

413

فضاحت اور بلاغت کےدس وجوہ

413

فصاحت کی پہلی وجہ

413

فصاحت کی دوسری وجہ

414

فصاحت کی تیسری وجہ

414

فصاحت کی چوتھی وجہ

415

فصاحت کی پانچویں وجہ

415

فصاحت وبلاغت کی شاہکار بعض آیات قرآنی

416

فصاحت کی چھٹی وجنہ

419

فصاحت کی ساتویں وجہ

419

دو حکایتیں

419

فصاحت کی آٹھویں وجہ

423

فصاحت کی نویں

423

فصاحت کی دسویں وجہ

424

فصاحت وبلاغت کے علاوہ مزید دس وجوہ اعجاز

425

پہلی وجہ

425

دوسری وجہ

425

تیسری وجہ

425

چوتھی وجہ

425

پانچویں وجہ

426

چھٹی وجہ

426

ساتویں وجہ: قرآنی آیات کا ان امور پر مشتمل ہونا جو انبیاء کی بعثت کا اصل مقصد ہیں

427

تنبیہ: قرآن کریم میں قصوں کے تکرار کے اسباب

431

آٹھویں وجہ : دلوں پر قرآن کی اثر انگیزی

434

مناسب حال چھ حکایتیں

434

پہلی حکایت

434

دوسری حکایت

435

تیسری حکایت

435

چوتھی حکایت

436

پانچویں حکایت

436

چھٹی حکایت

437

نویں وجہ

437

دسویں وجہ

437

قرآن کے بارے میں پادریوں کے شبہات اور ان کا جواب

439

پادری فنڈر کے شبہات اور ان کا جواب

439

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11090
  • اس ہفتے کے قارئین 327479
  • اس ماہ کے قارئین 114724
  • کل قارئین114006724
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست