#6398

مصنف : ڈاکٹر محمد امین

مشاہدات : 6113

اسلامی علوم میں تحقیق اصول ترجیحات اور معیار

  • صفحات: 284
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9940 (PKR)
(اتوار 20 جون 2021ء) ناشر : مکتبہ البرہان لاہور

دور ِحاضر میں اصول تحقیق ایک فن سے ترقی کرتاہوا ایک اہم علم کی صورت اختیار کرچکا ہے ۔ عالمِ اسلام کی تمام یونیورسٹیوں ، علمی اداروں ، مدارس اور کلیات میں  تمام علوم پر تحقیق زور شور سے جاری ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اصول تحقیق کا مادہ تمام عالمِ اسلام کی یونیورسٹیوں میں عموماً ا ور برصغیر کی جامعات اور متعدد اداروں میں خصوصاً نصاب کے طور پر پڑھایا جاتا ہے ۔ان تمام اداروں میں بھی جہاں گریجویٹ اوراس کے بعد کی کلاسوں میں مقالہ لکھوایا جاتا ہے  یا ایم فل وڈاکٹریٹ کی باقاعدہ کلاسیں ہوتی ہیں وہاں تحقیق نگاری یا اصول تحقیق کی بھی باقاعدہ تدریس ہوتی ہے تحقیق واصول تحقیق پر متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’اسلام علوم میں تحقیق‘‘ وطن عزیز  کی معروف شخصیت ڈاکٹر  محمد امین  کی مرتب شدہ ہے  فاضل مرتب نے اس  کتاب میں معروف شخصیات(سیدابوالاعلیٰ مودودی،ڈاکٹرنجات اللہ صدیقی،ڈاکٹر رفیع الدین،ڈاکٹر محمدالغزالی ) وغیرہ کی  اسلامی علوم   میں تحقیق کے ا صول، ترجیحات اور معیار سےمتعلق تحریروں کو          تین ابواب میں مرتب کردیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

1

پہلا باب اسلامی تحقیق کے اصول

5

دوسرا باب اسلامی تحقیق کی ترجیحات

49

سید ابو الاعلیٰ مودودی

49

ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی

67

سید سعادت اللہ حسینی

99

ڈاکٹر محمد امین

105

اسلام میں تحقیق کا سکوپ

122

تیسرا باب معیار

193

فصل اول اسلامی علوم میں جامعاتی تحقیق کی زبوں حالی

193

فصل دوم جامعاتی تحقیق کی عمومی زبوں حالی

238

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1008
  • اس ہفتے کے قارئین 50020
  • اس ماہ کے قارئین 2121937
  • کل قارئین113729265
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست