#7324

مصنف : آفتاب احمد حیات

مشاہدات : 1770

اسلام دلیل سے

(جدید ایڈیشن)
  • صفحات: 111
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4440 (PKR)
(بدھ 19 جون 2024ء) ناشر : نا معلوم

اسلام دینِ فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا گیا ہے۔دین اسلام بلاتفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیا ہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمتِ الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بےشمار فوائد ہیں۔یہ عقل و فکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔ اسلام نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی لامحدود حقوق و مراعات دیتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ اسلام دلیل سے ‘‘ آفتاب احمد حیات کی اسلام کی حقانیت سے متعلق فیس بکی پوسٹوں کی کتابی صورت ہے۔جو کہ 19 ؍ابواب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں مرتب نے الحاد سے لے کر ہر طرح کے بیرونی اور باہمی اختلافات دور کرنے کی کوشش کی ہے۔مرتب نے پہلے یہ کتاب پوسٹوں کی صورت میں مرتب کی تھی اور انہوں نے اسے تحریری صورت میں ازسر نو مرتب کر دیا ہے۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس منفرد کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

16

دین کی ضرورت و تعارف

 

19

اسلام کا ثبوت

 

20

عیسائیوں کی دعوت اسلام

 

24

اسلام میں غلامی کا تصور

 

25

حیاء اور حقوق نسواں

 

28

عبادات

 

38

خوراک اور پیدائش

 

43

متفرق اعتراضات

 

45

جہاد اسلامی

 

50

اسلام اور سائنس

 

53

حدیث اور معیار

 

58

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

 

59

ختم نبوت

 

65

لبرل ازم

 

71

مسلمانوں کے باہمی اختلافات

 

74

چند مشہور مسائل اور ضعیف روایات

 

82

چند نصیحتیں

 

87

ایک نظر غیرمسلموں پر

 

99

دنیا کے لیے اسلام کیوں ضروری ہےذ

 

105

اختتامی کلمات

 

109

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42028
  • اس ہفتے کے قارئین 229104
  • اس ماہ کے قارئین 803151
  • کل قارئین110124589
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست