آفتاب احمد حیات

  • نام : آفتاب احمد حیات

کل کتب 2

  • 2 #7324

    مصنف : آفتاب احمد حیات

    مشاہدات : 1930

    اسلام دلیل سے

    (بدھ 19 جون 2024ء) ناشر : نا معلوم
    #7324 Book صفحات: 111

    اسلام دینِ فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا گیا ہے۔دین اسلام بلاتفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیا ہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمتِ الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بےشمار فوائد ہیں۔یہ عقل و فکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔ اسلام نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی لامحدود حقوق و مراعات دیتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ اسلام دلیل سے ‘‘ آفتاب احمد حیات کی اسلام کی حقانیت سے متعلق فیس بکی پوسٹوں کی کتابی صورت ہے۔جو کہ 19 ؍ابواب پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں مرتب نے الحاد سے لے کر ہر طرح کے بیرونی اور باہمی اختلافات دور کرنے کی کوشش کی ہے۔مرتب نے پہلے یہ کتاب پوسٹوں کی صورت میں مرتب کی تھی اور انہوں نے اسے تحریری صورت میں ازسر نو مرتب کر دیا ہے۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس منفرد کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61548
  • اس ہفتے کے قارئین 141626
  • اس ماہ کے قارئین 550600
  • کل قارئین114442600
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست