#6395

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 4371

حصن المسلم ( کفایت اللہ )

  • صفحات: 232
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8120 (PKR)
(جمعرات 17 جون 2021ء) ناشر : اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ

امتِ مسلمہ  کے لیے  مسنون دعاؤں تک بآسانی  رسائی کےلیے  علماء ومحدثین  نے دعاؤں کے موضوع پر کئی کتب تحریر کی  ہیں ۔ جن میں  مفصل بھی ہیں  اور مختصر بھی  ہیں۔مختصر  کتابوں میں   سے  شیخ  سعیدبن علی  القحطانی ﷾ کی کتاب   ’’حصن المسلم‘‘ یعنی  مسلمان کا قلعہ ‘‘جامعیت واختصار  کے لحاظ سے  عمدہ ترین کتاب ہے  ۔اس کتاب کو دنیا بھر میں اللہ تعالیٰ نے وہ قبول عام عطا فرمایا ہے  جو عصر  حاضر میں کسی دعاؤں کے مجموعہ کو نہیں ملا۔جس کا ندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ  اب تک دنیا کی کئی مختلف زبانوں میں اس  مستند اور مقبول ترین مجموعہ کا ترجمہ ہوکر کروڑوں کی تعداد میں چھپ چکا ہے اور پوری دنیا میں اس سے بھر استفادہ کیا جارہا ہے۔اس مجموعہ میں زندگی  میں پیش آنے والے روزہ مرہ کےمسائل ومشکلات کےلیے وہ دعائیں مذکور ہیں جو نبی کریمﷺ سے صحیح سند سے ثابت ہیں۔اس  کی  افادیت کے  پیش نظر  اردو  زبان میں  اس کے  متعدد تراجم شائع ہوچکے ہیں۔اور کئی اہل علم   نے اس کی  تحقیق وتخریخ  اور اسے مختصر کرنے کاکام بھی کیا ہے ۔اپنی افادیت کے اعتبار سے یہ مجموعۂ دعا ہر مسلمان کی بنیادی اور ناگزیر ضرورت ہے۔ زیر نظر کتاب ’’حصن المسلم‘‘اسلامک انفارمیشن سینٹر،ممبئی سے طبع شدہ ہےاس ایڈیشن میں  تحقیق وتخریخ کی سعادت انڈیا کے معروف محقق جناب ابو الفوزان کفایت اللہ  سنابلی نے حاصل کی ہے ۔موصوف محقق نے  اس میں صحت وضعف کے لحاظ سے ہر حدیث کا درجہ متعین کرنے کے بعدہر حدیث کے ساتھ علامہ ناصرالدین البانی کا حکم درج کردیا ہے۔ اللہ تعالی ٰ اس کتاب  کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور مترجم ومحقق  اور ناشرین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔  (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمۃ التخریج

14

مقدمۃ الکتاب

19

ذکرکی اہمیت وفضیلت

19

ایمان وعقیدہ سے متعلق

 

جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیاکرے؟

135

شرک سے محفوظ رہنےکی دعا

182

گناہ کربیٹھیں توکیاکہیں اورکیاکریں؟

138

دجال سے محفوظ رہنےکےوظائف

180

بدشگونی سے اظہاربراءت کےلیے دعا

183

اپنی نظرلگ جانے کااندیشہ ہوتوکیاکہے؟

206

طہارت ونماز سےمتعلق

 

بیت الخلاء میں داخل ہونےکی دعا

36

بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا

36

مسجد کی طرف جانےکی دعا

40

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

41

مسجد سے نکلنے کی دعا

43

وضوسےپہلے کی دعا

36

وضوکےبعد دعائیں

37

اذان کاجواب

45

اذان کےبعد درود شریف اورمسنون دعا

46

تکبیر تحریمہ کےبعد کی دعائیں

47

رکوع کی دعائیں

54

رکوع سے اٹھنے کی دعائیں

56

سجدےکی دعائیں

58

دوسجدوں کے درمیان کی دعائیں

61

سجدۂ تلاوت کی دعائیں

62

تشہد اوردرود وسلام

64

سلام پھیرنےسےپہلے کی دعائیں

67

سلام پھیرنےکےبعد کےاذکار

72

تسیح نبوی کاطریقہ

216

قنوت وترکی دعائیں

122

نماز وترکےبعد کی دعائیں

125

نماز استخارہ کی دعائیں

147

بچے کی نماز جنازہ کی دعائیں

151

قرآن اورنماز میں وسوسے سےبچاؤکی دعا

137

روزہ سےمتعلق

 

چاند دیکھنےکی دعا

161

روزہ افطارکرتےوقت کی دعائیں

162

افطاری کرانےوالے کےلیے دعا

172

نفلی روزے میں دعوت قبول نہ کرنےوالے کی دعا

173

روزے دارکوکوئی شخص گالی دےتووہ کیاکہے؟

174

حج وعمرہ قربانی وعقیقہ سےمتعلق

 

حج یاعمرے کااحرام باندھنے والالبیک کیسے کہے؟

200

حجراسود کےقریب جاکراللہ اکبرکہنا

200

رکن یمانی اورحجراسود کےدرمیان کی دعا

201

یوم عرفہ(9ذی الحجہ)کی دعا

202

مشعرحرام کےپاس ذکرواذکار

203

رمی جمرات کےوقت ہرکنکری کےساتھ تکبیر

204

عام جانوریااونٹ ذبح کرتےوقت کی دعا

206

سونے،جاگنے اوررات سےمتعلق

 

شام کےوقت بچوں کی نگرانی کاحکم

217

رات کوکتوں کابھونکنے کےوقت کی دعا

197

سوتےوقت کی دعائیں

108

رات کوکروٹ بدلتے وقت کی دعا

119

نیند میں گھبراہٹ یاوحشت کےوقت کی دعا

120

اچھا یابراخواب آئے یااچانک آنکھ کھل جائے توکیاکریں؟

121

نیند سےبیدارہونےکی دعائیں

28

صبح وشام کےاذکارودعائیں

 

کھانے پینے اورلباس سےمتعلق دعائیں

 

کھانا کھانے سےپہلے کی دعا

168

کھانے سےفارغ ہونےکی دعائیں

171

مہمان کی میزبان کےلیے دعا

172

کھلانے،پلانےوالے کےلیے دعا

172

نیالباس پہننے کی دعا

34

نیالباس پہننے والےکیلئے دعائیں

35

عام لباس پہننےکی دعا

34

لباس اتارتےوقت کی دعا

35

رنج وغم اورمصائب ومشکلات سے متعلق

 

فکرمندی اورغم سےنجات کی دعائیں

125

مشکلات کےحل کی دعا

138

بےقراری اوراضطراب کےوقت کی دعائیں

129

قرض سےنجات کی دعائیں

136

قرض کی ادائیگی کےوقت کی دعا

181

مصیبت کےوقت نعم البدل مانگنےکی دعا

146

گھبراہٹ کےوقت کیاکہاجائے

206

غصہ آجانے کےوقت کی دعا

177

سرکش شیاطین کےمکروفریب سےبچنے کی دعا

208

تدبیرالٹ جانے پربے بسی کی دعا

140

پریشان آدمی اپناحال کیسے بتائے؟

193

دشمن اورصاحب سلطنت سےملتے وقت کی دعائیں

130

بادشاہ کےظلم سےخوف کی دعائیں

132

دشمن کےلیے بددعا

134

ایسے شخص کےلیے دعاجسے گالی یاتکلیف دی ہو

198

لوگوں کےشرسے ڈریں تویہ دعامانگیں

135

بیماری اورعیادت سے متعلق

 

بچوں کواللہ کی  پناہ میں دینےکی دعا

142

تعزیت کی دعائیں

153

جسم میں تکلیف محسوس ہوتوکیاکہے؟

205

مصیبت زدہ کودیکھنے کےوقت کی دعا

178

بیمار پرسی کی فضیلت

143

بیمارپرسی کےوقت مریض کےلیے دعائیں

142

زندگی سےناامید مریض کی دعائیں

144

قریب الموت کوتلقین کرنےکاحکم

146

میت کی آنکھیں بند کرتےوقت کی دعا

147

میت کوقبرمیں اتارنے کی دعا

155

میت کودفن کرنےکےبعد کی دعا

155

زیارت قبورکی دعا

156

سفراورگھر سےنکلنے اورگھرمیں داخل ہونےسےمتعلق

 

گھر سےنکلتےوقت کی دعائیں

38

گھر میں داخل ہوتےوقت کی دعا

39

نئی سواری خریدتےوقت کی دعا

176

سواری پربیٹھنےکی دعا

184

آغاز سفرکی دعا

185

کیس شہریابستی میں داخل ہونےکی دعا

187

سواری پھسلنے کےوقت کی دعا

189

دوران سفرتسبیح وتکبیر

191

دوران سفرصبح کےوقت کی دعا

191

سفرسےواپسی کی دعا

192

مقیم کی مسافرکےلیے دعائیں

190

مسافرکی مقیم کےلیے دعائیں

190

بازارمیں داخل ہونےکی دعا

188

شادی ،بیاہ ونومولود سےمتعلق

 

دولہادلہن کومبارک باددینےکی دعا

175

شادی کرنےوالے کی اپنی بیوی کودعا

176

بیوی کےپاس آنے سےپہلے کی دعا

177

نومولود کی مبارکباد

140

مبارکبادسننےوالاکیاجواب دے؟

141

موسم اورمختلف اوقات سےمتعلق

 

قحط سالی سےبچاؤاوربارش کی دعائیں

159

آندھی کی دعائیں

156

بادل گرجنےکی دعا

158

بارش دیکھ کرکیاکہاجائے؟

160

بارش کےبعد کی دعا

161

بارش ضرورت سےزیادہ ہوجائے توکیاکہاجائے؟

161

نیاپھل دیکھتے وقت کی دعا

174

مرغ بولنےکےوقت کی دعا

197

گدھارینکنے کےوقت کی دعا

197

خوشی یاناخوشی کی بات سننے والاکیاکہے؟

193

تعجب اورخوشی کےوقت کی دعا

204

خوشخبری ملنے پرسجدۂ شکر

205

متفرقات

 

حمدوثنا،تکبیراورلاالہ الااللہ کی فضیلت

210

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پردرود بھیجنے کی فضیلت

194

توبہ واستغفارکابیان

209

چھینک کی دعائیں

174

جب مسلمان اپنی تعریف سنےتوکیاکہے؟

199

مسلمان دوسرےمسلمان کی تعریف میں کیاکہے؟

198

مغفرت کی دعادینے والےکوکیاکہاجائے؟

179

محبت کااظہارکرنےوالے کےلیے دعا

181

حسن سلوک کرنےوالےکےلیے دعا

180

برکت کی دعادینےوالےکوکیاکہاجائے؟

182

مال ودولت خرچ کرنےوالےکےلیے دعا

181

کثرت سےسلام کہنےکی تلقین

195

غیرمسلم کےسلام کاجواب

196

دوران مجلس کی دعا

178

کفارۂ مجلس

179

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40219
  • اس ہفتے کے قارئین 227295
  • اس ماہ کے قارئین 801342
  • کل قارئین110122780
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست