#6648

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

مشاہدات : 4810

دعائے انبیاء علیہم السلام

  • صفحات: 110
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4400 (PKR)
(جمعرات 10 مارچ 2022ء) ناشر : مکتبہ آب حیات، لاہور

قرآن  مجید میں انبیاء کرام ﷩ کے واقعات  کے ضمن میں انبیاء﷩ کی دعاؤں او ران کے آداب کاتذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی  دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے  برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب بجا  لاکر  کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء﷩ کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قرآن مید نے پیش کیا ہے یہ  اسلوب کسی آسمانی کتاب کے  حصے  میں بھی نہیں آتا ۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے  کہ   ہر قسم ضرورت   کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے  فراہم  کردیئے گئے  ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’دعائے انبیاء علیہم السلام‘‘ مولانا محمود الرشید﷾ حدوٹی(مدیر اعلیٰ ماہنامہ آب حیات) کی مرتب شدہ ہے ۔فاضل مرتب نے اس کتاب میں قرآن مجید کی سورتوں  اور پاروں  میں بکھری  انبیاء علیہم السلام کی دعاؤوں اور مناجات کو   سو رتوں  اور آیتوں کے حوالہ جات کے ساتھ یکجا کردیا ہے سید الانبیاء  محمد رسول اللہ ﷺ کی دعائیں بھی قرآن مجید میں موجود ہیں انہیں  بھی اس کتاب میں شامل کردیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اپنی بات

11

دعا کی اہمیت

14

دعائے حضرت محمد ﷺ

19

شیطانی حملوں سے بچاؤ کی دعائے نبوی

19

علم نافع میں زیادتی کی دعا

20

ظالموں کی ہلاکت کے وقت اپنی نجات کی دعا

20

جھٹلانے والوں سے علیحدگی کی دعا

21

قیامت کے دن مکمل نور اور مغفرت کی دعا

22

ہجرت کے وقت آپﷺ کی دعا

23

دعا کے الفاظ

23

دعائے آدم علیہ السلام

24

اللہ تعالیٰ سے مکالمہ

26

ہلاکت کی دعا

27

نوح علیہ السلام کی طرف سے مدد کی درخواست

29

اسباب اختیار کرنے کا حکم

29

عرش سے نالوں کا جواب آیا

30

کشتی پر سوار نوح علیہ السلام کی دعا

31

سواری کی تسخیر پر کلمات تشکر

31

نوح علیہ السلام کا بیٹا کنعان موجوں کی نذر

32

حضرت نوح علیہ السلام کی بیٹے کے لیے فریاد

32

دعا کی قبولیت

33

دعائے ہود علیہ السلام

34

پیغمبر کی فریاد

36

رب تعالیٰ کی طرف سے تسلی

36

قوم کی ڈھٹائی اور جسارت

36

دعائے ہود علیہ السلام اور ربانی کوڑا

37

دعائے ابراہیم علیہ السلام

38

ایک اشکال اور اس کا جواب

38

جد الانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام کی چند دعائیں

39

قیامت کے دن حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اپنے والد سے ملاقات

41

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی نیک اولاد کے لیے دعا

43

حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق علیہما السلام کے لیے پناہ مانگنا

43

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تعمیر بیت اللہ کے وقت دعا

44

بیت اللہ کی تعمیر کے بعد کی دعا

45

دعائے لوط علیہ السلام

48

دعائے شعیب علیہ السلام

55

دعائے یوسف علیہ السلام

60

دعائے ایوب علیہ السلام

61

دعائے یونس بن متی علیہ السلام

69

دعائے موسیٰ علیہ السلام

75

دعائے داؤد علیہ السلام

87

دعائے سلیمان علیہ السلام

91

دعائے زکریا علیہ السلام

96

دعائے عیسیٰ علیہ السلام

100

دعا قبول کیسے ہو گی ؟

101

ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

104

دعا سے پہلے ثنائے رب جلیل اور صلاۃ و سلام بر رسول کریم ﷺ

106

23 اہم ترین مقامات میں جہاں دعا قبول ہوتی ہے

109

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47331
  • اس ہفتے کے قارئین 47331
  • اس ماہ کے قارئین 2119248
  • کل قارئین113726576
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست