#6974

مصنف : حافظ محمد شارق سلیم

مشاہدات : 5493

ہندو دھرم اور اسلام کا تقابلی مطالعہ

  • صفحات: 338
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13520 (PKR)
(ہفتہ 15 اپریل 2023ء) ناشر : نا معلوم

زیر نظر کتاب ’’ ہندو دھرم اور اسلام کا تقابلی مطالعہ ‘‘ حافظ محمد شارق سلیم کی تصنیف ہے۔اس کتاب میں انہوں نے ہندومت اور اسلام کی بہترین تحقیق پیش کی ہے۔کتاب کا موضوع اگرچہ دقیق ہے لیکن مصنف نے اسے قارئین کے لیے عام فہم بنانے کی بھرپور کوشش کی ہے ۔ سادہ اندازِ بیان اور مضمون پر گرفت اس کی قابل ذکر خصوصیات ہیں۔ کتاب کے مطالعے سے فاضل مصنف کی ہندو دھرم کی وسیع معلومات کا اندازہ ہوتا ہے۔ابواب کی ترتیب و تقسیم بھی نہایت عمدگی سے کی گئی ہے جس سے دونوں کا تقابل آسانی سے ممکن ہو جاتا ہے۔ تقابل ادیان کے موضوع پر اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب ہے جس میں دونوں مذاہب کا نہایت مستند انداز سے تقابلی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔فاضل مصنف نے بڑی عرق ریزی سے ان دونوں مذاہب پر تحقیق کر کے علم کے اس باب میں ایسی شمع جلائی ہے کہ جس کی روشنی سے صرف طلباء ہی نہیں بلکہ اہل علم حضرات بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔(م۔ا)

گذارشات

16

تبصرہ

19

مقدمہ

21

تعارف مذاہب

25

ھندو دھرم

26

تاریخ ہندو مت

29

ہڑپا اور موہنجو داڑو

31

آریا قوم کی آمد اور ہندو دھرم

33

آریوں کا مذہب اور ایران

33

برہمنا عہد

41

گوتم بدھ

42

جین مت

44

بدھ مت اور جین مت

46

رزمیہ اور غیرملکی فاتحین کا عہد

47

جدید ہندودھرم

49

مسلمانوں کا عہد

51

سکھ مت

53

ہندو

57

اسلام

61

کتب مقدسہ

84

ہندی متون مقدسہ

86

اسلامی کتب مقدسہ

108

تصور خدا

127

ہندو دھرم میں تصور خدا

128

دین اسلام میں تصور خدا

146

عبادات

158

ہندو دھرم کا نظام عبادات

160

اسلام کا نظام عبادات

166

معاشرتی نظام

178

ہندو دھرم کا معاشرتی نظام

180

دین اسلام کا معاشرتی نظام

196

عقیدہ بعد الموت اور نجات

215

ہندو دھرم میں عقیدہ بعد الموت

218

اسلام میں عقیدہ بعد الموت

238

دین اسلام کا معاشرتی نظام

196

سائنس

251

ہندو دھرم اور کائنات

252

کائنات اور جدیدسائنس

261

احکام و تعلیمات

264

ہندو دھرم کے احکام و تعلیمات

264

دین اسلام کے احکام و تعلیمات

279

ہندو دھرم اور دین اسلام کا تعلق

287

ہندو دھرم میں اسلام کا ذکر

287

اسلام میں ہندو دھرم کا ذکر

292

ضمیمہ

303

حرف آخر

324

کتابیات

328

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54547
  • اس ہفتے کے قارئین 583689
  • اس ماہ کے قارئین 370934
  • کل قارئین114262934
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست