#6973

مصنف : ممتاز احمد سالک

مشاہدات : 3503

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی اجتہادی بصیرت اور عصر حاضر مقالہ پی ایچ ڈی

  • صفحات: 552
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22080 (PKR)
(جمعہ 14 اپریل 2023ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب

زیر نظر مقالہ بعنوان ’’ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اجتہادی بصیرت اور عصر حاضر‘‘ محترم جناب ممتاز احمد سالک صاحب کا دکتورہ کا وہ تحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے تقریبا18؍سال قبل جامعہ پنجاب میں پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔ مقالہ نگار نے تفسیر،حدیث،فقہ و سیرت،تاریخ و مغازی کی کتب سے استفادہ کر کے سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اجتہادی بصیرت کی روشنی میں جدید ترین سیاسی ،انتظامی اور معاشی مسائل کا جائزہ لینے کی اور اس کے حل میں رہنمائی لینے کی بھر پور کوشش کی ہے ۔ یہ تحقیقی مقالہ 8؍ابواب پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

اظہار تشکر

 

مقدمہ

 

باب اول عہد جاہلیت بصیرت عمر کا آغاز و اظہار

1

بچپن و جوانی

1

قبول اسلام

17

شہادت

33

واقعہ کی تفصیل

36

سازش کے ثبوت

48

شجرہ نسب

51

باب دوم عہدی نبویﷺ بصیرت عمرؓ و ارتقاء

54

باب سوم عہد صدیقی بصیرت عمرؓ کی جولانیاں

93

صدیق ؓ و فاروق ؓ دو ساتھی دو کردار

93

حضرت ابوبکر ؓ کا انتخاب

98

بطور مشیر اعلٰی

106

بطور قاضی

130

فاروق اعظمؓ کا انتخاب

134

باب چہارم بصیرت عمرؓ اور قرآن حکیم

145

الہامی طبیعت

145

موافقات قرآنی

146

وحی بمطابق مشورہ

147

وحی بمطابق دعا

154

وحی بمطابق عمل

164

وحی بمطابق اقوال

167

تعلق بالقرآن

177

تعلق بالقرآن کے منتخب پہلو

177

تفسیری ذوق و شوق

180

احکام قرآنی پر عمل

195

قرآنی علوم کی ترویج و اشاعت

200

باب پنجم بصیرت عمرؓ اور احادیث نبویﷺ

310

تعلق بالحدیث

210

احادیث کی ترویج و اشاعت

210

باب ششم بصیرت عمرؓ اور عصر حاضر کے سیاسی مسائل

227

خلافت عمرؓ احادیث نبوی کی روشنی میں

228

سیاسی منشور

230

سیاسی اجتہادات

233

ضابطہ اخلاق

240

سیاسی اصول

250

سیاسی استحکام کا فروغ

270

قبائلی سیاست کی اصلاح

276

یہود و نصاریٰ کی علاقہ بدری

281

انتخابی شوریٰ کا تقرر

286

باب ہفتم بصیرت عمرؓ اور عصر حاضر کے انتظامی مسائل

296

پبلک ایڈمنسٹریشن کے جدید تصورات

298

فاروق اعظم کا فلسفہ نظمیہ عامہ

310

انتظامی حکمت عملی جدید تناظر میں

320

نظمیہ عامہ کا ضابطہ اخلاق

355

نظمیہ عامہ کے فرائض

383

باب ہشتم بصیرت عمرؓ اور عصر حاضر کے معاشی مسائل

394

ریاست کا معاشی کردار

394

کفالت عامہ

405

معاشی ترقی

421

نظام ٹیکس

444

نظام وظائف

456

خلاصہ بحث

468

فہارس

471

آیات قرآنیہ

471

احادیث نبویہ

480

شخصیات

485

مقامات

497

ماخذ و مراجع

500

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7644
  • اس ہفتے کے قارئین 279177
  • اس ماہ کے قارئین 853224
  • کل قارئین110174662
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست