#4688

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

مشاہدات : 7189

غیر مسلم تہوار اسلامی تہذیب کے سینے پر خنجر

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6850 (PKR)
(پیر 17 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ اہل حدیث، فیصل آباد

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اوردستور زندگی ہے۔اس کی اپنی تہذیب،  اپنی ثقافت،  اپنےرہنے سہنے کے  طور طریقے اور اپنے تہوار ہیں ،جو دیگر مذاہب سے یکسر مختلف ہیں۔تہوار یاجشن کسی بھی قوم کی پہچان  ہوتے ہیں،اور ان کے مخصوص افعال کسی قوم کو دوسری اقوام سے جدا کرتے ہیں۔جو چیز کسی قوم کی خاص علامت یا پہچان ہو ،اسلامی اصطلاح میں اسے شعیرہ کہا جاتا ہے،جس کی جمع شعائر ہے۔اسلام میں شعائر مقرر کرنے کا حق صرف اللہ تعالی کو ہے۔اسی لئے شعائر کو اللہ تعالی نے اپنی طرف منسوب کیا ہے۔لہذا مسلمانوں کے لئے صرف وہی تہوار منانا جائز ہے جو اسلام نے مقرر کر دئیے ہیں،ان کے علاوہ دیگر اقوام کے تہوار  میں حصہ لینا مسلمانوں کے لئے جائز نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ غیر مسلم تہوار، اسلامی تہذیب کے سینے پر خنجر ‘‘ محترم تفضیل احمد ضیغم صاحب کی  تصنیف ہے ۔ جس  میں انہوں     نے  کافر اقوام کے بے شمار تہواروں کو جمع کر کے مسلمانوں کو ان بچنے اور ان میں شرکت نہ کرنے کی ترغیب دی ہے،کیونکہ غیر اسلامی تہوار منانا مسلمانوں کے لئے جائز نہیں ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

اشک مولف

9

غیرمسلم تہوار منانے کی ممانعت کیوں ؟

17

بسنت بھاربے حیائی کابازار

 

بسنت کی تاریخی حیثیت

 

بسنت کی شرعی حیثیت

 

مال اورقت کاضیاع

 

بسنت ایک خونی کھیل

 

احادیث کی رو سے

 

لڑائی جھگڑےاورگالیاں

 

اسلحہ کی نمائش

 

اونچی آواز سےفحش گانے

 

گانابجانا احادیث کی نظرمیں

 

موسیقی کاحکم

 

ایک دوسرے پر اظہار فخر

 

دوسروں کےسکون کی بربادی

 

ویلنٹائن ڈے

 

ویلنٹائن ڈے منانے کی مختلف انداز

76

ادکارو کےویلنٹائن ڈے منانے کے انداز

77

عوام کو یلنٹائن ڈے منانے کےمختلف انداز

79

ویلنٹائن ڈے کی تاریخی حیثیت

81

ایک رسالہ کے تاثرات

82

ایک ملک غیرسے لوٹ کرآنے والے کے تاثرات

83

ویلنٹائن ڈے کی شرعی حیثیت

86

گناہ کی ابتداء

86

دشمن حیاء

87

آزاد انہ اختلاط

92

مخلوط تعلیم پر شیخ عبدالعزیز بن باز ﷫ کافتوی

96

بےشرمی اوربےغیرتی کی طرف قدم

105

خواتین کاعالمی دن

 

آزاد خیال خواتین کےمطالبات شریعت کی نظر میں

113

مردکو زیادہ شادیوں کااختیار توعورت  کوکیوں نہیں

113

بچوں سےآزادی

122

وراثت میں زیادہ کامطالبہ

123

پردے سےچھٹکارے کامطالبہ

125

بےپردگی میں خواتین کاتحفظ یاپامالی

137

عورت کی گواہی مرد کےبرابر ہونی چاہیے

138

اسلام میں عورت  کامقام

139

اپریل فول

 

وہ خاص امور جن میں جھوٹ بولنا جائز ہے

152

اپریل فول منانا کیوں جائز نہیں

153

اپریل فول کی تاریخی حیثیت

154

لغت  کی کتابوں سے

156

یکم مئی کی تاریخی حیثیت

162

مزدور کےمعاشی حالات کےمطابق اجرت

169

مزدور کی طاقت سےبڑھ کرکام لینےکی ممانعت

170

مزدور کی عزت نفس کاخیال

170

اعلیٰ وادنی کےتصور کاخاتمہ

171

مدرزدے ڈے

 

مدرزدے کاتاریخی پس منظر

179

مدرز ڈے  کی شرعی حیثیت

183

مدرز ڈے بر بےحیائی کےمناظر

183

کیااسلام نےماؤں کےلیے صرف ایک دن مقرر کیاہے

184

والدین احادیث کےآئینہ میں

186

آبادی کی عالمی دن

 

منصوبہ بندی پر سب سےبڑی شرعی دلیل

202

سالگرہ

 

سالگرہ کی شرعی حیثیت

211

سالگرہ اورالیاس عطارڈے

214

کرسمس ڈے

 

عیدکارڈ کی تاریخی اورشرعی حیثیت

221

کرسمس ٹری

222

سنتاکلاز

223

کرسمس کارڈ

223

ہیپی  نیوائیر

 

ہیپی نیوائیر کی تاریخی حیثیت

231

ہیپی نیوائیر کی شرعی حیثیت

232

ہیپی نیوائیر اورشراب نوشی

232

شراب قرآن کی نظرمیں

234

شراب حدیث کی نظر میں

236

شراب پینے  والوں کےدلائل

238

جوئے بازی

244

حرام کمائی کے اثرات

246

زناکاری

247

مجرے اوبےباک نظریں

250

ہیپی نیوائیر اوربازاروں کاشوروغل

255

چند دنوں کےمتعلق مختصر معلومات

 

دودھ کاعالمی دن

259

زمین کاعالمی دن

259

پانی کاعالمی دن

260

ڈانس کاعالمی دن

260

مرودوں  کاعالمی دن

260

انٹرنیشنل چلڈرن ڈے

261

ورلڈ ویٹرنری ڈے

261

تشدد کےخلافت ورلڈویمن ڈے

261

مائیگر یٹری ڈے

262

یوم انسداد ومنشیات

263

انٹر نیشنل  ہینڈواش ڈے

263

دنیا میں منانے جانےوالے  142دن

264

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73336
  • اس ہفتے کے قارئین 107164
  • اس ماہ کے قارئین 1723891
  • کل قارئین111045329
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست