امام، مقتدی اور اکیلے نمازی کے لیے ہر فرض نماز کے بعد اذکار کو درمیانی آواز میں پڑھنا مسنون ہے۔تاہم یہ جائز نہیں ہے کہ سب بہ یک زبان ذکر کریں کیونکہ بہ یک زبان ذکر کرنے کی شریعت مطہرہ میں اس کی کوئی دلیل نہیں ہے ۔ نماز کے بعد کے مسنون اذکار اور ان کی فضیلت احادیث میں موجود ہے بعض اہل علم نے نماز کے بعد مسنون اذکار سے متعلق مستقل کتب و رسائل بھی مرتب کیے ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ مقبول احمد السلفی حفظہ اللہ کا مرتب شدہ کتابچہ بعنوان ’’ فرض نماز کے بعد اذکار اور ان کی فضیلت ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ (م۔ا)
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت01 |
3 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت02 |
4 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت03 |
5 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت04 |
6 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت05 |
7 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت06 |
8 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت07 |
9 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت08 |
10 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت09 |
11 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت10 |
12 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت11 |
13 |
نماز کے بعد کے اذکار اور ان کی فضیلت12 |
14 |