#7019

مصنف : عبد المنان راسخ

مشاہدات : 5465

ذکر الٰہی سے معرفت الٰہی تک قرآن مجید اور صحیح احادیث کی روشنی میں

  • صفحات: 600
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24000 (PKR)
(ہفتہ 03 جون 2023ء) ناشر : ادارہ کتاب و حکمت فیصل آباد

دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے کے لیے مؤثر ترین ہتھیار ہے انسان اس دنیا کی زندگی میں جہاں ان گنت و لا تعداد نعمتوں سے فائدہ اٹھاتا ہے وہاں اپنی بے اعتدالیوں کی وجہ سے بیمار و سقیم ہو جاتا ہے اس دنیا کی زندگی میں ہر آدمی کے مشاہدے میں ہے کہ بعض انسان فالج ، کینسر ، یرقان ، بخار وغیرہ اور اسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلا ہیں ان تمام بیماریوں سے نجات و شفا دینے والا اللہ تعالیٰ ہے ان بیماریوں کے لیے جہاں دواؤں سے کام لیا جاتا ہے دعائیں بھی بڑی مؤثر ہیں ۔ بہت سارے اہل علم نے قرآن و حدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی و چھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ ذکر الٰہی سے معرفت الٰہی تک ‘‘ وطن عزیز پاکستان کے مشہور خطیب مولانا عبد المنان راسخ ﷾ (مصنف کتب کثیرہ) کی منفرد کاوش ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں تمام مشہور و معروف اذکار کے معانی اور فضائل ، اہمیت و ضرورت ، فوائد کے ساتھ ساتھ ان کے معانی اور مطالب پر بھی پر مغز بحث کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مولانا راسخ حفظہ اللہ کی دعوتی و تدریسی ، تحقیقی و تصنیفی جہود کو قبول فرمائے اور اسے امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے ۔ (آمین)(م ۔ ا)

پیغام راسخ

8

ایک بنیادی اور ضروری بات

9

تقریظ

10

گزارشات راسخ

13

ذکر کے معانی اور مطالب

15

ذکر کی چند اہم اقسام

21

اذکار کے آداب

27

اذکار کے فضائل اور فوائد

31

اذکار میں رکاوٹ والے اعمال

49

دعائیں کیسے قبول ہوتی ہیں

53

مسنون دعاؤں کی برکات

77

تعوذ کے معانی اور فضائل

97

بسم اللہ کے معانی اور فضائل

103

بعض سورتوں کے معانی اور فضائل

113

آیۃ الکرسی کے معانی اور فضائل

123

عظیم قرآنی دعا کے معانی اور فضائل

151

خواتیم سورت البقرہ کے معانی اور فضائل

163

حسبنا اللہ کےمعانی اور فضائل

177

سورت اخلاص کےمعانی اور فضائل

193

معوذتین کےمعانی اور فضائل

207

اسم اعظم کےمعانی اور فضائل

227

اسمائے حسنٰی کےمعانی اور فضائل

239

صبح و شام کے اذکار معانی اور فضائل

251

سونے کے اذکار معانی اور فضائل

261

سبحان اللہ کےمعانی اور فضائل

275

الحمد للہ کےمعانی اور فضائل

291

لا الہ الا اللہ کےمعانی اور فضائل

307

اللہ اکبر کےمعانی اور فضائل

321

چار مبارک کلمات کےمعانی اور فضائل

331

لاحول ولا قوۃ کےمعانی اور فضائل

351

سبحان اللہ و بحمدہ کےمعانی اور فضائل

367

استغفار کےمعانی اور فضائل حصہ اول

385

استغفار کےمعانی اور فضائل حصہ  دوم

401

استغفار کےمعانی اور فضائل حصہ سوم

419

سید الاستغفار کےمعانی اور فضائل

439

ذکر توحید کےمعانی اور فضائل

455

شفا والے اذکار معانی اور فضائل

473

جنت میں لے جانے والے اذکار

493

درود و سلام کےمعانی اور فضائل

509

وہ اذکار اور دعائیں جو کبھی نہیں چھوڑیں

529

آل رسول اور اہل بیت کے خاص اذکار

547

شیطان سے بچانے والے خاص اذکار

559

اذکار بے اثر کیوں؟

567

اذکار میں غفلت کے نقصانات

583

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48954
  • اس ہفتے کے قارئین 48954
  • اس ماہ کے قارئین 2120871
  • کل قارئین113728199
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست