#5659

مصنف : ڈاکٹر صلاح الدین سلطان

مشاہدات : 5948

دعوت دین کے لیے ہجرت

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1600 (PKR)
(جمعرات 03 جنوری 2019ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

شریعت اسلامیہ  میں دار الکفر سے دار الایمان کی طرف جانے کو'' ہجرت'' کہتے ہیں جیسے اوائل اسلام یا آغاز اسلام میں  ہجرت مدینہ اور ہجرت حبشہ معروف ہیں ۔جو شخص کسی شہر یا ملک میں اپنے دین پر قائم نہ رہ سکتا ہو اور یہ جانے کہ دوسری جگہ جانے سے اپنے فرائض دینی ادا کرسکے گا اس پر ہجرت واجب ہوجاتی ہے۔ نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام نے  اللہ تعالیٰ کے  حکم سے  اسلام کو بچانے اور اسلام کی دعوت وتبلیغ کی خاطر ہجرت مدینہ اختیار کی ۔اس سےپہلے چند صحابہ کرام  نے  اسلام  کے دعوت کو عام کرنے کےلیے ہجرت حبشہ کی ۔ڈاکٹر صلاح الدین سلطان  (مشیر شرعی برائے اسلامی امور مملکت بحرین) نے زیر نظر کتاب ’’ دعوت دین کے لیے  ہجرت ‘‘ میں داعیوں کی ہجرت کو         بیش کرتے  ہوئے اسلام کے داعی اول حضرت محمد ﷺ کی ہجرت مدینہ اور پھر عراق ومدائن ،ملک شام ،مصر ، مغرب،  اندلس،سندھ وہند ، ماوراء النہر،آذر بیجان ، ارمینیا، خراسان ،  بخارا، سمرقند اور قسطنطنیہ کی جانب داعیوں کی ہجرت کو  پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

دعوت دین کے لئے ہجرت

 

تعارف

7

مقدمہ

8

پہلی بحث: داعیوں اورحاکموں کی ہجرت کے درمیان فرق

11

دوسری بحث: داعیوں کی ہجرت کی کیفیت وشکل

16

اول: داعیوں کے سردار حضرت محمدﷺکی ہجرت

16

دوم: عراق ومدائن کی جانب داعیوں کی ہجرت

17

سوم: ملک شام کی جانب داعیوں کی ہجرت

21

چہارم: مصر کی جانب داعیوں کی ہجرت

27

پنجم: مغرب کی جانب داعیوں کی ہجرت

30

ششم: اندلس کی طرف داعیوں کی ہجرت

34

ہفتم: سندھ وہند کی جانب داعیوں کی ہجرت

38

ہشتم: ماوراء النہر کی جانب داعیوں کی ہجرت

43

الف: داعیوں کی ہجرت :آذربیجان ارمینیا اور خراسان کی جانب

43

ب: بخارا کی جانب داعیوں کی ہجرت

44

ج: سمرقند کی جانب داعیوں کی ہجرت

44

نہم: قسطنطنیہ کی جانب داعیوں کی ہجرت

46

تیسری بحث: ہم داعی ہیں یا حاکم؟

50

چوتھی بحث: حاکموں کی ہجرت سے  داعیوں کی ہجرت کی طرف ارتقاء

55

مراجع

61

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7069
  • اس ہفتے کے قارئین 323458
  • اس ماہ کے قارئین 110703
  • کل قارئین114002703
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست