#6057

مصنف : رفیق احمد رئیس سلفی

مشاہدات : 4797

کورونا وائرس اور اس سے بچنے کی تدابیر

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1450 (PKR)
(ہفتہ 28 مارچ 2020ء) ناشر : دار العلم، ممبئی

اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی جاری و ساری ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ ملکوں کے باہمی رابطے متاثر ہو چکے ہیں۔ جس وائرس کی وجہ سے یہ تباہی پھیلی ہے اس سے متعلق آگاہی بہت ضروری ہے تاکہ اس سے متعلقہ اقدامات بروئے کار لائے جا سکیں۔ ایسے میں اس امر کی شدید ضرورت ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ کی طرف رجوع کیا جائے۔ کیونکہ ملت اسلامیہ کو اس بات کا ادراک ہونا چاہیے کہ استغفار ہی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کتنے ہی لوگوں پر مہربان ہو جاتا ہے۔ ’کورونا وائرس اور اس سے بچنے کی تدابیر‘ اس موضوع پر لکھی جانے والی ایک اچھی کتاب ہے۔ جس میں ایک تو اس وائرس سے متعلقہ تقریباً تمام معلومات فراہم کر دی گئی ہیں۔ دوسرا یہ کہ اس سے متعلقہ جتنے بھی اعتراضات انسانی ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں ان کا شافی جواب دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کون سی ایسی چیزیں ہیں جن کو اختیار کر کے ہم اس وائرس کی ہلاکت خیزیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں انھیں بھی کتاب کا حصہ بنایا ہے۔ کتاب کے مصنف رفیق احمد رئیس سلفی مبارک باد کے مستحق ہیں کہ وہ  اس سلسلہ میں بروقت کتاب منظر عام پر لائے ہیں۔(ع۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

6

کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کی تشخیص

 

10

اٹلی کی سنگین صورتحال

 

11

ایران میں گلیوں اور فٹ پاتھوں پر انسانی لاشیں

 

11

غریب ملکوں کا کیا ہوگا

 

12

کروناوائرس کیا ہے

 

13

جدید کروناوائرس کیا ہے

 

13

کوروناوائرس کس جانور یا پرندے سے شروع ہوا

 

14

کیسے پھیلتا ہے یہ وائرس

 

17

کرونا وائرس کی علامتیں

 

17

کیا یہ ایک عالمی سازش ہے ؟

 

18

کیا کروناوائرس لیب میں بنا ؟ سائنس دانوں کی وضاحت؟

 

20

افواہیں اور غلط خیالات

 

21

کروناوائرس گرم اور معتدل علاقوں میں بھی پھیل سکتا ہے

 

21

ٹھنڈا موسم اور برف کروناوائرس کے جراثیم کو نہیں مارسکتے

 

22

گرم پانی کی مدد سے جراثیم سے حفاظت

 

22

مچھر کا کانٹنا اور کروناوائرس

 

22

کیا ہینڈ ڈرائر کروناوائرس کے جراثیم کو ہلاک کرتا ہے ؟

 

23

کیا الٹراوائلٹ ڈس انفیکشن لیمپ کروناوائرس کے جراثیم کو مارتا ہے ؟

 

23

کیا تھرمل سکینر کروناوائرس کے متاثرین کو پہچان سکتا ہے ؟

 

23

الکوحل اور کلورین پورے جسم پر چھڑکنے سے کروناوائرس مرجاتا ہے ؟

 

23

نمونیا کی ویکسین کروناوائرس سے بچاسکتی ہے ؟

 

24

کیا ناک کی باقاعدہ صفائی سے نئے کروناوائرس سے بچاؤ ہو سکتا ہے ؟

 

24

لہسن کا استعمال اور کروناوائرس

 

24

کیا کروناوائرس صرف بزرگوں اور بچوں پر ہی اثرانداز ہوتا ہے

 

25

کیا اینٹی بائیوٹکس کرونا وائرس سے بچنے یا علاج کے لیے موثر ثابت ہو رہی ہیں؟

 

25

کیا کروناوائرس سے نمٹنے کے لیے کوئی خاص دوا یا علاج موجود ہے ؟

 

25

کوروناوائرس سے بچاؤ اور علاج کے بعض جعلی مشورے

 

25

لہسن

 

26

معجزاتی معدنیات

 

26

گھروں میں بنائے گئے جراثیم کش محلول

 

27

پینے کے قابل سلور ( چاندی )

 

28

ہر 15منٹ بعد پانی پینا

 

29

گرم ضرور مگر آئس کریم سے اجتناب

 

30

گائے کا پیشاب اور گوبر

 

31

طبی نقطہ نظر سے بعض احتیاطی تدابییر

 

32

وبائی بیماریاں اور اسلامی تعلیمات

 

34

اسلامی عقیدہ فکر کی معراج

 

35

صبر و شکر کا اسلامی تصور

 

37

خوردو نوش کے سلسلے میں اسلام کی اہم ہدایات

 

40

صفائی ستھرائی کے باب میں اسلام کے زریں اصول

 

43

وبائی امراض اور اسلام

 

44

دعائیں اور اذکار

 

47

دعاؤں اور اذکار سے متعلق دو اصولی باتیں

 

48

سوشل میڈیا پر پھیلانئی جارہی بعض غیر مستند دعائیں

 

54

مساجد میں جمعہ اور جماعت پر پابندی

 

55

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1751
  • اس ہفتے کے قارئین 318140
  • اس ماہ کے قارئین 105385
  • کل قارئین113997385
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست