#6418

مصنف : عامر خاکوانی

مشاہدات : 1980

کورونا سے کیسے بچا جائے خطرات احتیاط وعلاج

  • صفحات: 41
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1435 (PKR)
(ہفتہ 10 جولائی 2021ء) ناشر : نا معلوم

کورونا (corona) لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تاج یا ہالہ کے ہوتے ہیں۔ چونکہ اس وائرس کی ظاہری شکل سورج کے ہالے یعنی کورونا کے مشابہ ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا نام’’کورونا وائرس‘‘ رکھا گیا ہے۔کرونا وائرس کی عام علامات کھانسی، سانس پھولنا، سانس لینے میں دشواری وغیرہ شامل ہیں۔متاثرہ مریض میں ہفتہ دس دن میں سانس کے مسائل ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں جو شدید متاثرہ مریض میں جلد بگڑ کر شدید سانس کی تکلیف کی بیماری، نظام انہضام میں تیزابیت، خون جمنے میں مسئلے کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔کورونا سے بچاؤ کے لیے طبی اشیاء کے علاوہ مسنون دعائیں بھی   کارآمد ہیں ۔ زیر نظرکتاب’’کورونا سے کیسا بچا جائے ‘‘ عامر خاکوانی  (ایڈیٹر روزنامہ  92 نیوز) کی تحریر ہے موصوف  چونکہ خود دو مرتبہ کورونا میں  مبتلا ہوچکے ہیں اس لیے انہوں نے اس کتاب  میں اپنے ذاتی تجربات ، مشاہدات کی روداد بیان کرتے  ہوئے کورونا کے  خطرات ، احتیاط اور اس  کے علاج  کو  بیان کیاہے ۔علاج کے  سلسلے میں چند مسنون دعائیں بھی اس کتاب میں شامل کی ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

پہلی بات

4

سات عہد

5

کورونا امنڈتے طوفان سے بچنا سیکھیں

6

کورونا کی تیسری لہر ذاتی تجربات مشاہدات

8

کورونا کا پہلا حمہ میں نے علاج کیا

10

کورونا تین اہم سوال

12

سہہ جہتی حل

15

وبا کے دنوں میں زندہ رہنا

17

عفریت کے ساتھ جینا

19

وبا کے دنوں میں عہد

21

کورونا گھروں میں مقیدافراد کیا کریں

22

کیا کورونا وائرس سازش ہے

24

تین سبق

26

کورونا کٹ

28

باب دوم

32

یہ باب شامل کرنے کی وجہ

32

کورونا گھر میں بیٹھے لوگ کیا کریں

33

گھر پر رہنے والے بچوں کے لیے کچھ ٹپس

35

کچھ کتابوں فلموں کے بارے میں

38

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60389
  • اس ہفتے کے قارئین 589531
  • اس ماہ کے قارئین 376776
  • کل قارئین114268776
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست