#7347.01

مصنف : سعید احمد پالن پوری

مشاہدات : 852

آسان صرف

(حصہ دوم)
  • صفحات: 65
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2600 (PKR)
(منگل 13 اگست 2024ء) ناشر : مکتبہ خدیجۃ الکبری کراچی

احکامِ شریعت سمجھنے کے لیے جہاں دیگر علومِ اسلامیہ کی اہمیت ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے ’’ فن صرف‘‘ کو بنیادی درجہ حاصل ہے ۔جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم ِاسلامیہ میں دسترس تو کجا پیش رفت ہی ممکن نہیں۔ قرآن و سنت کے علوم سمجھنے کے لیے یہ ہنر شرط ِ لازم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مدارسِ اسلامیہ میں اس فن کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور اسی کی تدریس و تفہیم کے لیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے کرام نے اس موضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی ۔ زیر نظر کتاب ’’ آسان صرف ‘‘ مولانا سعید احمد پالن پوری (صدر مدرسین ،دار العلوم دیوبند) کی تصنیف ہے جو کہ تین حصوں پر مشتمل ہے پہلے حصہ میں زیادہ تمرینات و قواعد کی بجائے سادہ انداز میں ضروری قواعد اور گردانیں پیش کی ہیں جبکہ حصہ دوم میں حصہ اول ہی کے مضامین کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے اور حصۂ سوم میں حصہ دوم کا خلاصہ ،ہفت اقسام کی گردانیں اور کچھ قواعد تعلیل پیش کیے گئے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

چند باتیں

 

2

فعل ماضی کا بیان

 

6

سوالات

 

10

فعل مضارع کا بیان

 

11

مضارع کی گردانیں

 

12

نفی تاکید کا بیان

 

13

تمرین

 

14

نفی جحد بہ کا بیان

 

15

لام تاکید بانون تاکید تقیلہ و خفیفہ کی گردانیں

 

18

فعل امر کا بیان

 

20

امر کی گردانیں

 

22

فعل نہی کی چھ گردانیں

 

25

اسمائے مشتقہ کا بیان

 

27

اسم فاعل کا بیان

 

28

اسم مفعول کا بیان

 

29

اسم آلہ کا بیان

 

32

اسم تفصیل کا بیان

 

33

صفت مشبہ کا بیان

 

35

مصدر کا بیان

 

37

ابواب کا بیان

 

39

ثلاثی مجرد مطرد کے پانچ باب

 

40

ثلاثی مزیدفیہ کا بیان

 

45

مصادر برائے تمرین

 

48

ثلاثی مزیدفیہ غیر ملحق برباعی بے ہمزہ وصل کے پانچ باب

 

50

فعل رباعی کا بیان

 

53

رباعی مزیدفیہ باہمزہ وصل کے دو باب

 

54

رباعی مزیدفیہ بے ہمزہ وصل کا ایک باب

 

55

سوالات

 

61

ہفت اقسام کا بیان

 

62

کلمہ کی اصل معلوم کرنے کا طریقہ

 

64

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71090
  • اس ہفتے کے قارئین 104918
  • اس ماہ کے قارئین 1721645
  • کل قارئین111043083
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست