#3516

مصنف : ابو محمد ادریس الاثری

مشاہدات : 8682

الثمرات النقیۃ للدورۃ النحویۃ (اردو)

  • صفحات: 228
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9120 (PKR)
(ہفتہ 05 مارچ 2016ء) ناشر : اسلامک ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ، دیپالپور

عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "الثمرات النقیۃ للدورۃ النحویۃ"محترم ابو محمد ادریس الاثری صاحب کی تصنیف ہے ،جو اپنے موضوع پر ایک شاندار انتہائی مفید کتاب ہے۔مولف موصوف نے یہ کتاب رمضان المبارک میں دینی مدارس کے طلباء کے لئے منعقد کئے جانے والے دورہ نحو وصرف کے دوران مرتب کی اور نحو وصرف کے بنیادی اصول وقواعد قلمبند کئے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمۃ المولف

9

نحوکی اہمیت

12

نحوکی ضرورت

13

نحوکا موجد اول

16

علمائے نحات کے قرون

19

نحوکی تعریف

24

الکمہ

27

لفظ

28

کلمہ کی تعریف

29

اسم کی تقسیم اول (معرب مبنی )

33

اسم معرب

35

اعراب

36

اسم منصرف

39

اسم غیر منصرف

40

اسباب منع منصرف

41

اسم مبنی

59

مبنی کی اقسام

61

مضمرات

63

اسماء اشارات

67

اسمائے موصولات

68

اسمائے اصوات

70

اسمائے افعال

72

ظروف

74

کنایات

80

مرکب مبنی

83

مرکب مبنی کی اقسام

84

اسم کی تقسیم ثانی( معرفہ نکرہ)

86

علم

87

معرف باللام

88

معرف بالنداء

90

معرف بالاضافۃ

91

اسم کی تقسیم ثالث(مذکر ومونث)

92

اسم کی تقسیم رابع(مفرد ،تثنیہ ،جمع)

95

مفرد

96

تثنیہ

96

جمع

100

جمع کی اقسام

101

اسم کی تقسیم خامس (عامل سماعی وقیاسی )

103

اسمائے عاملہ قیاسی

104

اسم فاعل

104

اسم مفعول

105

صفت مشبہ

106

مصدر

109

اسم تفضیل

111

اسم تام

113

اسم مضاف

114

اسمائے عاملہ سماعی

114

اسماء کنایات

114

اسماء شرطیہ جازمہ

116

اسم کی تقسیم سادس (باعتبار معمول)

120

تابع کابیان

121

صفت

122

تاکید

123

بدل

125

عطف بحرف

127

عطف بیان

129

مرفوعات

130

فاعل

133

مفعول مالم یسم فاعلہ

136

افعال ناقصہ کااسم

137

افعال مقاربہ

142

اسم ماولامشابہ بلیس

143

خبر حروف مشبہ بالفعل

145

خبر لاالتی الجنس

149

مبتداء

152

مبتداء خبر

152

خبر

156

منصوبات

159

مفعول مطلق

160

مفعول بہ

163

مناوی

166

الخذیر

170

مفعول فیہ

171

مفعول لہ

172

مفعول معہ

174

حال

175

تمیز

120

العددوالمعددد

181

مستثنی

184

مجرورات

187

اضافت

187

فعل تقسیم اول باعتبار زمانہ

192

فعل ماضی

192

فعل مضارع

194

فعل کی تقسیم ثانی باعتبار عامل

195

فعل لازم ومتعدی

195

افعال مقاربہ

197

افعال قلوب

197

افعال تعجب

199

افعال مدج وذم

200

فعل کی تقسیم ثالث باعتبار ارعراب وبتل

201

فعل کااعراب

201

تنازع فعلان

202

حرف

204

اقسام حروف

205

حروف عاملہ

206

حروف غیر عاملہ

206

مرکب

214

الکلام

215

مرکب غیر مفید

219

مصدر اصل یا فعل

220

عوامل مائۃ وجہ حصر

225

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90320
  • اس ہفتے کے قارئین 303075
  • اس ماہ کے قارئین 90320
  • کل قارئین113982320
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست